Haroon ul Rasheed's banner
Haroon ul Rasheed's profile picture

Haroon ul Rasheed

@Haroonn_natamam80,310 subscribers

Haroon ul Rasheed Journalist Fan Account | ہارون الرشید | Anchor | Analyst | #haroon_natamam |

Shorts

ایران-امریکہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل، انڈیا اور افغانستان سرگرم ہوگئے۔ پاکستان نے افغانستان کی طرف سے فائر کئے گئے ڈرونز مارگرائے ہیں، ڈرونز کی ساخت سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ یہ اسرائیل کے بنائے گئے ہیں۔ مستند ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان کے خلاف اسرائیل،انڈیا اور افغانستان ایک پیج پر ہیں۔ افغانستان دہشتگردوں کو زمینی سہولت فراہم کر رہا ہے،انڈیا مالی مدد کر رہا ہے جبکہ اسرائیل کو ٹیکنالوجی کی فراہمی کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اسرائیل کو یہ غصہ ہے کہ پاکستان نے انکے تمام منصوبوں پر پانی پھیر دیا ہے، ان پراکسیز کے خلاف ہر وقت تیار رہنا چاہئیے

28,747 просмотров

پاک ائیر فورس کے شہزادے کامران مسیح کا گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا جا رہا ھے ۔۔ گھر میں گُھس کے مارنا کوئی ان سے سیکھے ۔۔ اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ہماری حفاظت کرنے والے شیر جوانوں کو سلام ۔

242,546 просмотров

ایران نے امت مسلمہ کا دل جیت لیا۔ ایران کو مزید ہمت دے۔ سب کہو آمین #تل_أبيب

Sensitive content

231,836 просмотров

اسلام کو اتنا خطرہ ننگے جسموں سے نہیں جتنا عرب کے ڈھکے ہوئے سروں سے ہے

92,912 просмотров

ایران کے شہر مشہد اور تبریز پر ایک بار پھر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری

11,760 просмотров

Videos

Haroonn_natamam's profile picture

سمپسنز کی پیشگوئی درست نکلی 😲

Haroon ul Rasheed

143,754 просмотров • 3 месяцев назад

نصر من اللہ و فتح قریب۔ کوئی مسلمان ریٹویٹ کے بغیر نہ جائے۔۔۔
0:34

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں ۔۔۔
0:35

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

ایران نے امت مسلمہ کا دل جیت لیا۔ ایران کو مزید ہمت دے۔ سب کہو آمین #تل_أبيب
0:08

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Больше нет контента для загрузки