
Dr Farya
@Hestia2007 • 51,861 subscribers
“Political awareness is a key component in empathy , which in turn is a part of Emotional intelligence”.Sports enthusiastic.Rts are not endorsement.
Shorts
Videos

آج کا فیصلہ مجھے بہت سال پہلے کے ایک فیصلے کی یاد دلاتا ہے جو 1997میں کیلی فورنیا کی عدالت میں ہوا۔ بعض گناہ ایسے ہوتے ہیں جنکا کفارہ آپکو اس دنیا میں ہی ادا کرنا پڑ جاتا ہے۔ یہ دنیا مکافات عمل ہے۔آج میں آپکے ساتھ اسی عدالت کا فیصلہ شیئر کررہی ہوں جو جج صاحبہ اس وڈیو میں دے رہی ہیں۔ساتھ میں سیتا وائیٹ کھڑی ہیں ۔ اگر زنا جیسا گناہ چاردیواری میں ہو تو ہم کہنے والے نہیں بنتے لیکن اگر کوئی عورت عدالت/قاضی کے پاس چلی جائے اور عدالت اسکے خلاف فیصلہ دے دے تو اسلامی ریاست میں اسکو درے مارے جاتے ہیں اور دنیا کے کسی بھی مہذب معاشرے میں اپنی بیٹی کو تسلیم نہ کرنے والے کو وزیراعظم نہیں بنایا جاتا۔یہاں میں آپکے ساتھ سیتاوائیٹ کی ہسٹری بھی شیئر کروں گی جو بہت سے لوگوں کو معلوم نہیں ہے ۔
Dr Farya163,946 просмотров • 2 лет назад

یہ پوری وڈیو ہے ۔ آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ مریم صاحبہ نے پہلے بڑی بہن کی طرح اس اس اسکارف والی لڑکی سے کہا ہے کہ نروس نہیں ہونا اورdemonstrationکے دوران اس لڑکی کا اسکارف نیچے ڈھلک جاتا ہے جبکہ دنیا جہاں کے کیمرے اس بچی کے اوپر تھے۔وہ مریم صاحبہ کے احترام میں اس اسکارف کو اوپر بھی نہیں کرپاتی تو مریم بڑی بہن کی طرح اسکا اسکارف ٹھیک کردیتی ہیں جس پر وہ بچی انکا باقاعدہ شکریہ ادا کرتی ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جب زمین پر کسی کی کوئی چیز گر جائے اور آپ اسے زمین سے اٹھا دو ۔ کوئی آپ کے سامنے پھسل کر گرجائے اور آپ اپنا ہاتھ بڑھا کر اسے زمین سے اٹھا دو ۔ کوئی اندھا سڑک پار کرنا چاہ رہا ہو اور آپ اسے پکڑ کر سڑک پار کرادو ۔اسکا تعلق صرف basic manners اور انسانیت سے ہے۔ اتنی سی بات جسے افسانہ کردیا ۔
Dr Farya115,144 просмотров • 2 лет назад

نواز شریف کے خاندان کا کاروبار تو 1940سے ہے ۔پہلے شوکت خانم ہسپتال کیلئے 70کروڑ چاہئے تھے ، جس میں سے 50 کروڑ میاں شریف صاحب نے دئے۔اور اس بات کا اقرار عمران خان صاحب خود اس انٹرویو میں کررہے ہیں۔ جو شخص 1989 میں ایک ہسپتال کیلئے پچاس کروڑ دے سکتا تھا وہ کیا انگلینڈ میں فلیت نہیں لے سکتے ۔
Dr Farya110,189 просмотров • 2 лет назад

ایک ہی خاندان کے دو دو افراد کے اپینڈکس کے آپریشن کیے گئے ۔صحت کارڈ پر کرپشن کی عجب داستان ۔
Dr Farya40,842 просмотров • 2 лет назад

یہ اتنی خوبصورت وڈیو ہے ۔ کاش میرے ملک کی ہر بیٹی تعلیم یافتہ ہو اور اسکو تعلیم حاصل کرنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو ۔ ❤️
Dr Farya16,718 просмотров • 1 год назад

آپ میں سے ہر کسی نے یہ وڈیو دیکھنی ہے اور تحریک انصاف کے لوگوں کو بھیجنی ہے ۔😜😂
Dr Farya18,212 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки