正在加载视频...
视频加载失败
اس عورت کا خاوند اور اسکے بچوں کا باپ بھی BLA والوں نے مار دیا۔ اسکے بچے روز اپنے باپ کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔لیکن اسکی داردرسی کیلئے کوئی آواز نہیں اٹھائے گا ۔😭😭 یہ وڈیو ضرور دیکھیں :۔
18,636 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

یہ سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ اس بہن کو صبر عطا کرے اور ان بچوں کی حفاظت کرے۔ معصوم بچوں کے سوالات کا کوئی جواب نہیں دے سکتا، لیکن دعا ہے کہ اللہ ان کے حق میں بہتر راستے کھولے

آمین

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

دل دکھتا ہے یہ سب دیکھ کر۔ اور حکومت خصوصاً پنجاب حکومت تو بالکل ہی منہ موڑے بیٹھی ہے ان سب سے۔۔ 🐃😢😢🐃 @MaryamNSharif

ایمان مزاری اسد طور اور حامد میر جیسے کبھی ان لوگوں کے بارے میں بات بھی نہیں کرتے

جی یے بلکل حقیقت ہے فوجیوں کو مارا ہے BLA نے ہم نے بھی یے سنا تھا

پنجابیوں کی عادت ہے جب تک آگ انکے گھر تک نہیں پہنچتی انکو فرق نہیں پڑتا ۔۔بندے مروائے جائے گے پر کچھ کریں گے نہیں

ماہ رنگ لانکو سے زیادہ ہمدردی کی حقدار یہ بہن ہے۔

جس طرح پنجاب کی طرف نفرتوں کی آب یاری کی جا رہی ہے اس طرح اگر پنجاب نہ سہی ان کے بچوں نے جواب دینا یا پوچھنا شروع کیا تو دنیا کی کوئی جگہ تمہارے چھپنے کی نہ ہو گی یہ لوگ وہاں پہلے سے موجود ہونگے ہاں اپنے بندوبست کا ضرور سوچ لینا

🥺🥺🥺🥺

پنجابی اواز اٹھا رہے ہے نا شاید اس کی شوہر پنجابیوں کا کتا ھوتا
相关视频
Sensitive content
ایک چار سالہ بچے کا جنسی استحصال کیا گیا اس بچے کے باپ کے پاس وکیل کی فیس کے پیسے نہیں تھے ایمان مزاری نے اس کا کیس لے لیا لیکن ستم ظریفی دیکھیں کہ ایمان خود عدالتوں کے دھکے کھا رہی ہے اس لیے وہ اس کیس میں پیش نہیں ہو سکی اس بچے کا باپ روتا ہوا واپس چلا گیا ! نادر بلوچ 💔
AMJAD KHAN
63,764 次观看 • 8 个月前
Sensitive content
ایسی بیٹیاں نہیں ڈائنیں ہوتی ہیں باپ جیسے پاک رشتے کا مذاق بنا دیا اس نسل نے یقین نہیں آرہا کہ بیٹیاں بھی باپ کے ساتھ ایسا کرسکتی ہیں کچھ عرصہ قبل خانیوال کی تحصیل کبیروالہ میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا ایک بیٹی نے اپنے سگے باپ پہ زیادتی کا الزام لگایا پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا بعد میں تحقیقات ہوئیں تو پتہ چلا کہ لڑکی نے کسی کے بہکاوے میں آکے جھوٹا الزام لگایا تھا باپ بیچارہ سارے زمانے میں رسوا ہونے کے بعد رہا ہونے میں کامیاب ہوا پھر منڈی بہاوالدین کے تھانہ کٹھیالہ شیخاں میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ ہوا ایک بیٹی نے اپنے سگے باپ پر زیادتی کا الزام لگایا لیکن اس دفعہ باپ سی سی ڈی کے ہتھے چڑھ گیا اور " ساتھیوں کی فائر*نگ سے ہلا*ک" ہوگیا بعد میں لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کا الزام جھوٹ نکلا
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
21,787 次观看 • 2 个月前
