
Husnain Rafique
@Husnainrafique_ • 152,643 subscribers
Anchor Naya Pakistan Channel
Shorts
Videos

یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
Husnain Rafique1,811,376 görüntüleme • 1 ay önce

میرے لیے یہ صرف ایک گھر نہیں بلکہ خواب تھا جو توڑا ہے 💔 لیکن وطن پاکستان کے لیے یہ قربانی کچھ بھی نہیں 😊🇵🇰
Husnain Rafique492,069 görüntüleme • 1 ay önce

کوریج کرنا میرا جرم بن گیا میرے گھر ریڈ کیا گیا کیمرے اتار لیے 15 سے 20 لوگ تھے
Husnain Rafique211,743 görüntüleme • 1 ay önce

لکی مروت سے نکلے قافلے کا کرک میں پڑاو ۔ آج رات کیمپس میں گزار کے صبح یہاں سے قافلہ آگے بڑھے گا۔
Husnain Rafique42,881 görüntüleme • 14 gün önce