
Husnain Rafique
@Husnainrafique_ • 152,643 subscribers
Anchor Naya Pakistan Channel
Shorts
Videos

یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
Husnain Rafique1,811,376 просмотров • 1 месяц назад

میرے لیے یہ صرف ایک گھر نہیں بلکہ خواب تھا جو توڑا ہے 💔 لیکن وطن پاکستان کے لیے یہ قربانی کچھ بھی نہیں 😊🇵🇰
Husnain Rafique492,069 просмотров • 1 месяц назад

کوریج کرنا میرا جرم بن گیا میرے گھر ریڈ کیا گیا کیمرے اتار لیے 15 سے 20 لوگ تھے
Husnain Rafique211,743 просмотров • 1 месяц назад

یہ سب ڈرامہ کیا گیا ہے عمران خان کو شفا ہسپتال لے کر جایا ہی نہیں گیا پمز لے کر گئے اور اب واپس اڈیالہ لیکر چلے گئے ہیں
Husnain Rafique309,824 просмотров • 1 месяц назад

ہماری پالیسی پہ عمل کریں سو دن میں امن آ جائے گا انکی لگائی آگ ہم بجھائیں گے۔ وزیر اعلی کا لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
Husnain Rafique60,860 просмотров • 14 дней назад

لکی مروت سے نکلے قافلے کا کرک میں پڑاو ۔ آج رات کیمپس میں گزار کے صبح یہاں سے قافلہ آگے بڑھے گا۔
Husnain Rafique42,881 просмотров • 14 дней назад