
Inzimam
@I_Engr56 • 6,468 subscribers
Content Creator on X | Cricket Lover | Electrical Engineer | kashmir 🍁|UAE🇦🇪 |
Shorts
Videos

عروج ممتاز نے کہا تھا کہ بابر اعظم نے اپنے دور میں فلیٹ پچز بنوائی، جس کی وجہ سے ہماری فاسٹ بولنگ خراب ہوئی۔ اب اُس وقت کے چیف سلیکٹر محمد وسیم خود کہہ رہے ہیں کہ بابر نے کبھی فلیٹ پچز کا مطالبہ نہیں کیا، بلکہ وہ چاہتے تھے کہ پچز تھوڑی سلو ہوں تاکہ اسپنرز کو بھی مدد ملے۔ سوال بنتا ہے کہ عروج ممتاز نےسچ جانے بغیر بابر پر الزام کیوں لگایا۔
Inzimam32,939 次观看 • 16 天前


