Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

عروج ممتاز نے کہا تھا کہ بابر اعظم نے اپنے دور میں فلیٹ پچز بنوائی، جس کی وجہ سے ہماری فاسٹ بولنگ خراب ہوئی۔ اب اُس وقت کے چیف سلیکٹر محمد وسیم خود کہہ رہے ہیں کہ بابر نے کبھی فلیٹ پچز کا مطالبہ نہیں کیا، بلکہ وہ چاہتے...

32,939 Aufrufe • vor 14 Tagen •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل اپنے موقف پر، اپنے کیے گئے انکشاف پر ڈٹ گئے، اور ساتھ ہی ایک اور بڑا تہلکہ خیز انکشاف کرکے سہیل آفریدی کو چیلنج کردیا 🔥🔥 کل کے جو آپ کے انٹرویوز آئے اُس میں آپ نے Deny کیا اُس خبر کو جو ہم نے دی تھی۔ خبر یہ تھی کہ آپ کی ایک بہت ہی اہم شخصیت کے ساتھ ملاقات ہوئی اور ہم نے کورکمانڈر کا نام لیا تھا۔ پہلے ہم نے جس دن خبر دی بتایا کہ دو سے چار بجے، اُسی دن ہمارے سورس نے کنفرم کیا کہ ٹائمنگ غلط تھی چار بجے کے بعد اور یہ بھی بتایا کہ وہ سنئیر ترین پولیس افسران کے ساتھ ملاقات میں تھے، آئی جی کے گھر کے قریب۔ کتنی گاڑیوں پر گئے، کون کون انکے ساتھ تھا کورکمانڈر کے، کیسے وہ چیف منسٹر ہاؤس تک پہنچے۔ وہ تمام چیزیں ہمارے علم میں ہیں، ہم ان Details میں نہیں جارہے۔ اور ہمارے Source نے بتایا کہ ملاقات چار ساڑھے چار بجے کے بعد ہوئی، اگلے ہی ویلاگ میں ہم نے وہ اپڈیٹ کیا۔ آپ نے کہا کہ وہ ملاقات نہیں ہوئی۔ میری پوری ذمہ داری کے ساتھ انفارمیشن شئیر کرتا ہوں، اگر خبر غلط ہو تو میں پہلے ہی کہے دیتا ہوں، یہ سنی سنائی ہے، ہم اسکے اوپر پہرہ نہیں دے سکتے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے بہت قریبی شخصیت وہ اس کے سورس ہیں اور وہ ڈرتے بھی نہیں ہیں، اور وہ کہتے ہیں کہ آپ بتا دیں، میں پکڑا بھی گیا تو خیر ہے، لیکن یہ آفریدی صاحب کو پتہ ہونا چاہیے کہ سب کو پتہ ہے۔ اچھا اب کیا آپ پہلی مرتبہ کورکمانڈر سے ملے ہیں، کئی مرتبہ پہلے بھی ملے ہیں۔ اب آپ اس ملاقات کو Deny کر رہے ہیں۔ میں کہے رہا ہوں ایک ملاقات نہیں، آپ کی بہت ساری ملاقاتیں ہوئیں اور پہلے بھی ہوتی رہیں اور آئندہ بھی ہونگی اور ہمارے بہت ساری ملاقاتیں علم میں بھی ہیں اور ہم نے کبھی یہاں سے رپورٹ نہیں کیا کیونکہ وہ Importants نہیں ہیں۔ آپ چیف منسٹر کے عہدے پر ہیں کئی وجوہات کی بناہ پر آپ کو ان سے ملنا پڑ سکتا ہے۔ اب کیونکہ یہ جلسے سے ایک دن پہلے معاملہ تھا اور پھر 27 تاریخ کے اوپر ہماری Reservations ہیں۔ کورکمیٹی کے اندر یہ ڈسکس نہیں ہوا، پولیٹیکل کمیٹی کے اندر یہ ڈسکس نہیں ہوا۔ بہت سے سنئیر لوگوں سے میں نے پوچھا، انہوں نے کہا کہ ہمارے علم میں نہیں ہے کہ Date کیسے دی گئی ہے۔ اُسی پر میں نے بھی سوالات اُٹھائے، مراد سعید صاحب نے بھی اُٹھائے اور علیمہ خانم صاحبہ نے بھی اُٹھائے۔ اب آپ نے کہا کہ ملاقات نہیں ہوئی، میں ابھی بھی پوری ذمہ داری سے اور ایمانداری سے اپنی خبر کے اوپر کھڑا ہوں کہ ملاقات ہوئی۔ بلکہ آپ کو ایک اور Interesting بات بتا دوں۔ کل تین آپ کے انٹرویو چلے، تین ڈیفرنٹ چینل پر۔ حالانکہ پورے سال کے اندر کبھی آپ کا کوئی بھی ایسا انٹرویو چلنے کی اجازت نہیں تھی۔ میرے فون کے اندر میسج ہے کبھی اچھے دن آئیں گے تو یہ کیمرے میں ریکارڈ کر لیجیے تاکہ ثبوت رہے کہ جن تین لوگوں نے کل آپ کا انٹرویو لیا، انٹرویو کے فوراً بعد اُنہی کی ٹیم میں سے مجھے یہ میسج بھیجا گیا۔ وہ بہت ہی معتبر شخصیت جنہوں نے میسج بھیجا کہ آپ کو پتہ ہے آپ کے چیف منسٹر نے آپ کی خبر کو جھٹلا دیا ہے کہ اُنکی ملاقات نہیں ہوئی، میں نے آگے سے کہا مجھے پتہ ہے اور ان کا جھٹلانا ہی بنتا ہے، یہی انکی پوزیشن ٹھیک ہے۔ میں بار بار تو چیزیں Rep نہیں کروں گا، میں نے جو کہنا تھا کہے دیا۔ تو اُس شخصیت نے آگے سے کہا کہ میری بھی یہی خبر ہے کہ اُنکی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ میں بالکل خدا کو گواہ بناکر آپ کو بات کہتا ہوں اور یہ انہوں نے کہا اور کبھی آپ کو دیکھا بھی دیں گے اُنکی اجازت سے ویسے نہیں۔ ان سے اجازت لے کے اور وہ اجازت دے بھی دیں گے کیونکہ وہ خان صاحب کے خیرخواہ ہیں اور وہ چاہیں گے کہ آپ کو بھی پتہ چلے کہ میرے پاس یہ خبر تھی۔ اور انہوں نے ایک جملہ بولا کہ ایسی ملاقاتیں چھپتی تھوڑی ہیں۔ اگر مجھے ساری Details پتہ ہے، ایک ایک بات پتہ ہے اور آپ کو بھی پتہ ہے، تو CM صاحب کو بھی چھپانی نہیں چاہیے تھی۔ میں اپنی خبر پر ابھی بھی قائم ہوں کیونکہ اگر یہ خبر غلط ہوتی تو میں خود مانتا اور آپ سے معذرت کرتا کیونکہ کوئی میرا یہ کوئی IQ لیول کا ٹیسٹ تو نہیں ہے ناں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

64,969 Aufrufe • vor 24 Tagen

جوان نے ٹک ٹاک کا اکاونٹ بناتے ہی پہلا سوال آئس پیار سےکر ڈالا 🔥 لیکن درجنوں صحافیوں میں سے کسی میں اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ یہ سوال پوچھتے! انڈیا کے ساتھ جنگ ہوئی تو “اس نے کشکول لیکر چلے جانا تھا” یہ جھوٹ کیوں ؟! یہ وہی عمران خان ہے جس نے بالا کوٹ پر حملے کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ریٹیلیٹ کرنے کا سوچیں گے نہیں بلکہ ریٹیلیٹ کریں گے ۔یہ وہی عمران خان ہے جسکے دور میں ابھیندن کا جہاز گرایا گیا،عمران خان وہ ہے جس نے UN کی اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا and we will fight.آپ بھول رہے ہیں ایاز صادق نے اسمبلی میں کہا کہ جنرل باجوہ کی تو ٹانگیں کانپ رہی تھیں کہ انڈیا ہم پر اٹیک کر سکتا ہے ابھیندن کو چھوڑ دو یہ آپکا وہی جنرل ہے جو حامد میر کو بتاتا تھا کہ ہمارے ٹینکوں میں تو تیل کے پیسے بھی نہیں۔جس فوج کا آرمی چیف یہ کہے اس فوج کا مورال کیا ہو گا ؟! پھر آپ نے یہ کیوں کہا کہ عمران خان اٹیک نہیں کرتا وہ ڈائیلاگ کی طرف لیکر جاتا؟🔥

Rodium-A

49,215 Aufrufe • vor 9 Monaten

لطیف کھوسہ صاحب کا مکمل پوڈکاسٹ اپ لوڈ کر دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کئی اہم دعوے اور انکشافات کیے ہیں۔ پوڈکاسٹ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ 1- بینظیر بھٹو کے قتل کے پیچھے نواز شریف کا کردار تھا 2- انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے اپنے ووٹ کسی شخصیت یا "ضلع شاہ" کے نام پر نہیں لیے۔ 3-لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ وہ عمران خان صاحب کی بہنوں کے کہنے پر اڈیالہ جیل نہیں جائیں گے۔ 4- انہوں نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے درمیان ہونے والے اختلافات کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ علیمہ خان نے انہیں کچھ پیغامات بھیجے تھے، جس پر بعد میں بشریٰ بی بی نے سوال کیا کہ یہ پیغامات کیوں کیے گئے۔ 5-پوڈکاسٹ میں لطیف کھوسہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ خود عائشہ احد کو، جو حمزہ شہباز کی سابق اہلیہ ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف کی مخصوص نشستوں پر لانا چاہتے تھے۔ علاوہ ازیں انہوں نے فوجی قیادت اور جنرل عاصم منیر کے حوالے سے بھی اپنا مؤقف بیان کیا۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ وہ کبھی اڈیالہ جا کر تشدد نہیں کھائیں گے اور نہ ہی شیلنگ برداشت کریں گے کیونکہ ان کے بقول ایسی صورتحال میں ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ہیں۔ مکمل پوڈکاسٹ جوان پاکستان چینل پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے

Zaeem leghari

32,772 Aufrufe • vor 3 Monaten