
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
@IamIhsanMarwat • 50,754 subscribers
Member of #TeamJUIKP and #TeamJUIPak 🎓Electrical Engineer | Digital Creator | 🇵🇰 Analyzing Politics, Tech & Trends. 📌 Committed to Truth |
Shorts
Videos

کراچی ایئرپورٹ پر زم زم کے پانی میں کرپشن ؟ عمرہ سے واپس آنے والے زائرین کا الزام ہے کہ اصل زم زم کے بجائے پرانی بوتلیں دی جا رہی ہیں اور اضافی پیسے بھی وصول کیے جا رہے ہیں۔ اعتراض پر کئی زائرین نے احتجاج کیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ انتہائی افسوسناک ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے ؟ #Karachi #ZamZam #Umrah
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰402,329 просмотров • 6 месяцев назад

ایک تیرا سال کا پشتون بچہ CNC Laser مشین اپریٹ کررہا ہے، اس عمر میں ہمارے بچے ناک بھی خود صاف نہیں کر سکتے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰244,922 просмотров • 5 месяцев назад

ہر فوجی نے حلف اٹھایا ہے کہ میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا۔ جب آپ اپنا حلف توڑیں گے تو میں علی الاعلان کہتا ہوں کہ حلف توڑنے کے بعد پھر تم فوجی نہیں رہے، پھر تیرا احترام میرے اوپر لازم نہیں رہے۔ ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہیے۔ آج... سیاست پر ان کا قبضہ ہے۔ شاید تمہیں گھمنڈ ہو کہ تمہاری پشت پر امریکہ ہے، میں واضح کر دینا چاہتا ہوں جن پر تمہیں گھمنڈ ہے، پرسوں وہ افغانستان سے دم دبا کر بھاگا ہے۔ اگر افغان قوم ان کو بھگا سکتی ہے اپنی سرزمین سے، تو پاکستانی قوم بھی ان کو اپنی سرزمین سے بھگا سکتی ہے۔ #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰126,643 просмотров • 2 месяцев назад

مدرسے کے طلباء کو لے جانے کی برکت دیکھ لیں، تم اللہ کے دین کو تھام لو، اللہ کریم دنیا کو تمہارے قدموں میں رکھ دے گا۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰136,898 просмотров • 3 месяцев назад
1:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی میں کاروبار کے ساتھ بہادری بھی ضروری ہے۔ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھئے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰106,097 просмотров • 3 месяцев назад

جب محبوب سے ملنے کی تڑپ ہو تو کسی بھی حال میں عاشق محبوب تک پہنچ جاتا ہے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰148,429 просмотров • 6 месяцев назад
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میرا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے لیکن ربِ کعبہ کی قسم یہ میرے نبیﷺ کا دین نہیں ہے
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰221,355 просмотров • 1 год назад

میں تو ایسے ججوں،جرنیلوں اور بیوروکریٹس کو واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ نے سیاست کرنی ہے تو پھر ادارے کو مت استعمال کرو، استعفیٰ دیکر میدان میں آو ہم تمہاری اوقات دیکھتے ہیں۔سیاست اگر کھیلنی ہے تو سیاست کے میدان میں کھیلو، باہر سے پتھر مت پھینکو۔ #جوڈیشل_اسٹیبلشمنٹ_نامنظور
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰480,474 просмотров • 3 лет назад

گولی چلانے سے پہلے زرہ سوچ لیں ! کہ اس کی بھی میرے طرح ماں بہن بچے ہوتے ہیں۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰73,468 просмотров • 4 месяцев назад

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت رضی اللہ عنہ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے۔
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰174,877 просмотров • 1 год назад