Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایسے نیک لوگوں سے دنیا آباد ہیں، بچے گاڑی کے سامنے تصاویر بنا رہے تھے، جب گاڑی کا مالک آیا تو اس نے بچوں کو فرنٹ سیٹ پر بٹھا کر باقائدہ ان دونوں بچوں کی ویڈیو بنا کر بچوں کے دل مزید جیت لئے۔
191,182 просмотров • 6 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 38

Truly such good and kind people make the world beautiful the way they join in the joy of children and create their memories is admirable my heart is happy ❤️

Absolutely ! People like that truly warm the heart. 🌸 Being part of children’s joy and creating their memories is truly a blessing. ❤️

لوگ مجھے گالیاں دیں گے لیکن چھوٹے بچوں کو غیر مردوں سے دور رہنے کی تربیت دینی چاہیے ۔یہاں بھی بچوں کو گاڑی میں نہیں بیٹھنا چاہیے تھا

❤️❤️❤️❤️

Thanks and Welcome Dear . . . . . . . Follow Back Me.

ماشاءاللہ بچے سادی زندگی اس کو یاد رکھیں گے

بھلائی ہمیشہ ہی یاد ہی رہتی ہے۔

یہ فلم سعودی عرب میں ریکارڈ ہوگیا تھا اب اس کی کاپیاں پاکستان میں ملتی ہے

Great

اور اگر وہ اغوا کر کے لے گیا تو۔۔۔۔۔ یا اگر وہ یوتھیا ہوا اور ع غ کردیا تو۔۔۔ ؟؟؟

ما شاءاللہ جزاک اللہ خیرا

@Nimra4490 Jazakallah خیر کثیرا

great man

💞💞

دل جیت لیا ماشااللہ

بلکل ،اور ان نیک لوگوں کے اوپر کیمرہ بھی اکثر لگا ہوتا ہے 😉😉😉😉😉😉😉

انسانیت ابھی زندہ ہے

❤️😘

اللہ اسی لیے تو نوازتا ہے

😍😍

یہ نیکی اگر کیمرہ کے بغیر بھی ہو تو کیا ہی بات ہو

گاڑی پارک بہت اچھی کی ہے،تھوڑی اور سیدھی رکھتے تاکہ پیدل گزرنے والوں کا راستہ بند ہوتا۔

Good

ایسے کہتے ہیں انسانیت اچھے اور خاندانی خون کی پہچان

اللہ اسکو جزائے خیر دے لیکن بچوں کو اجنبیوں سے دور رہنے کی تربیت دینی چاہئیے اگر وہ بندہ بچوں کو اغوا کرلیتا تو کوئی سی سی ٹی وی ریکارڈ کوہی ویڈیو نہی ملنی تھی

کیمرا صحیح جگہ لگایا ہے

So cute 🥰

Grooming

شہزادہ

کم از کم میوزک تو ریمو کرتے! پھر ریپوسٹ بھی کیا تاکہ ویوز کچھ اور آجائیں۔

Sweet

اللہ احسان کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ♥️❤️

🥺🫡🫡🫡🫡🫡

Love him

اللہ اجر عظیم عطاء فرمائے غریب بچوں کی خواہش بھی بے ضرر ہوتی ہے

بہت خوب

subkhana ALLAH

beautiful ❤️❤️
