Dr. Iftikhar Durrani's banner
Dr. Iftikhar Durrani's profile picture

Dr. Iftikhar Durrani

@IftikharDurani212,320 subscribers

PhD in Public Policy.Former Special Assistant to PM Imran Khan on Media. Member of Imran Khan’s Caravan of Change.Ex Advisor to KP Govt.Ex @ptiofficial CMD Head

Shorts

پر امن کارکنان سے احتجاج کا حق چھینن کر خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ پشاور میں تحریک انصاف کے دو کارکنان کو سیدھے فائر مار کر بربریت کی انتہا کر دی گئی ہے ۔ کل سے 100 کے قریب کارکنان زخمی اور 47 اموات ہوئی ہیں مگر انٹرنیٹ بندش کی وجہ سے حقائق کھل کر سامنے نہیں آ پا رہے

674,041 görüntüleme

اسلام آباد پولیس اس وقت جج دلاور کی عدالت کے باہر سے آزادانہ صحافت کرنے والے یوٹیوبر صحافیوں کی گرفتاریاں کر رہی ہے۔ پی ڈی ایم دور میں آزادی اظہار رائے کا جو حشر ہوا ہے شاید ہی کسی مارشل لا میں بھی ایسے کیا گیا ہو۔عدالت کے باہر خار دار تاریں پھیلانے کا کیا مقصد ہے ؟ انکے عزائم ٹھیک معلوم نہیں ہوتے

33,993 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.