
Dr. Iftikhar Durrani
@IftikharDurani • 211,704 subscribers
PhD in Public Policy.Former Special Assistant to PM Imran Khan on Media. Member of Imran Khan’s Caravan of Change.Ex Advisor to KP Govt.Ex @ptiofficial CMD Head
Shorts
Videos

Footage : Rangers breaking into Islamabad High Court to abduct former prime minister Imran Khan
Dr. Iftikhar Durrani642,596 görüntüleme • 3 yıl önce

جنوبی افریقہ کے جید عالم عمران حسین کا عمران خان اور پاکستان کے فیصلہ کن لمحات کے بارے میں پر حکمت تجزیہ۔ عمران خان نے واضح کر دیا کہ پاکستان مزید امریکی جنگ کا حصہ نہیں بن سکتا اور اشرافیہ اسی کا بدلہ اس سے لینا چاہتی ہے۔ یہ فیصلہ کن وقت ہے پاکستان کو ایک مغربی سامراج کی غلامی یا آزادی میں سے ایک راستہ چننا ہوگا
Dr. Iftikhar Durrani370,028 görüntüleme • 3 yıl önce

طریقہ اور واردات آج بھی وہی ہے، احمد فراز صاحب کی دہایوں پہلے کی گئی بات۔۔
Dr. Iftikhar Durrani379,823 görüntüleme • 3 yıl önce

اسلام آباد پولیس اس وقت جج دلاور کی عدالت کے باہر سے آزادانہ صحافت کرنے والے یوٹیوبر صحافیوں کی گرفتاریاں کر رہی ہے۔ پی ڈی ایم دور میں آزادی اظہار رائے کا جو حشر ہوا ہے شاید ہی کسی مارشل لا میں بھی ایسے کیا گیا ہو۔عدالت کے باہر خار دار تاریں پھیلانے کا کیا مقصد ہے ؟ انکے عزائم ٹھیک معلوم نہیں ہوتے
Dr. Iftikhar Durrani34,012 görüntüleme • 3 yıl önce

پی ڈی ایم حکومت کی 15 ماہ کی کارکردگی 15 سیکنڈ میں . #عوام_لائےگی_عمران_کو
Dr. Iftikhar Durrani32,137 görüntüleme • 3 yıl önce

حکومت کی منظم سازش کے زریعے مداخلت کی گئی اور عدالتی کاروائی میں خلل اور دباؤ ڈالنے کے باوجود ہمیشہ کی طرح آج بھی عمران خان کو عدالت میں عزت ملی ہے یہ صاف ظاہر کرتی ہے کہ یہ کچھ بھی کر لیں عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے، عمران خان ہی پاکستان کی عوام کی ضرورت اور ضد ہے اور اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود یہ عمران خان کی مقبولیت میں دن بادن اضافہ ہو را ہے
Dr. Iftikhar Durrani28,112 görüntüleme • 3 yıl önce

حالیہ دو حکومتی بل آفیشل سیکرٹ اور پرتشدد و انتہا پسندی بل پاکستان کے عوام کے حقوق کی شدید خلاف ورزی ہیں۔چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کر کہ کسی کے بھی گھر میں گھس جانے کی اجازت نہ ہی تو قانون دیتا ہے اور نہ ہی ہماری معاشرتی اخلاقیات ۔ پی ڈی ایم کو سیاسی انتقام کی غرض سے ایسے قوانین منظور کرنے سے پہلے خوفناک نتائج کے بارے میں سوچنا ہو گا
Dr. Iftikhar Durrani18,930 görüntüleme • 3 yıl önce
Daha fazla içerik yok.