
Imran Mir
@ImranMirMedia • 15,016 subscribers
Journalist/Analyst/Anchor. Former MD News, Exec Director News & CA, DN @ GEO, Express, Dunya, 92, Neo, Aap & PNN. Channel Head PTV.
Shorts
Videos

امین حفیظ کی گرین لائن بزنس کلاس پر بنی ویڈیو دیکھ کر میں دھوکہ کھا گیا۔ سوچا ویسی نہ سہی تھوڑا بہت فرق ہوگالیکن یہاں تو کھلا تضاد نکلا۔ پریمیم ٹرین قراقرم ایکسپریس بزنس کلاس۔ کھوتا گاڑی۔کھانا تو دور کی بات پینے کو پانی تک نہیں۔ ویسے ٹکٹ 11560 کی ہے۔ کوئی فری بھی دے تو مت جائیں
Imran Mir65,807 views • 6 months ago

لاہور کی سڑکوں پر جتھوں کے جتھے ٹریفک وارڈنز آپ کو نظر آئیں گے۔ انکا مقصد ٹریفک کنٹرول ہرگز نہیں بلکہ یہ الٹا رکاوٹ ہیں۔ ایک وارڈن نے بتایا کہ اس نے لوگوں کی بدعاؤں سے تنگ آکر استعفیٰ دے دیا کہ بلاوجہ چالان پر غریب لوگ بددعائیں دیتے تھے جس وجہ سے کوئی نہ کوئی مصیبت گھر آئی رہتی
Imran Mir78,376 views • 8 months ago

میرے دوست کا ایک فیکٹری ورکر دو دن سے میو ہسپتال لاہور جارہا ہے۔ اس کی بیوی کو گردے میں پتھری ہے۔ بتاتا ہے کہ پرچی بنوائی تو لمبی لائن۔ ڈاکٹر کو دکھایا تو لمبی لائن۔ ٹیسٹ لکھ کر دیے تو لمبی لائن۔ دوائی لینی ہو تو لمبی لائن۔ یعنی مریض دکھانے کےلیے بندہ ٹوٹل فارغ ہونا چاہیے
Imran Mir26,668 views • 3 months ago

مطعم پنجاب 804 ۔ جدہ کے مضافات میں طریق ہرازات پر گزرتےہوئے ایک بورڈ پر نظر پڑی تو یہ نام نظر ایا۔ سعودی عرب میں اگرچہ کسی سیاسی سرگرمی کی اجازت نہیں لیکن تحریک انصاف کے فالوورز کسی نا کسی نشانی سے عمران خان سے محبت کا اظہار کر ہی دیتے ہیں۔ یقیناً یہ ہوٹل کا نمبر نہیں تھا۔
Imran Mir35,948 views • 7 months ago
No more content to load