
Tehreek-e-Insaf
@InsafPK • 3,575,484 subscribers
Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.
Shorts
Videos

رات ہے گہری پر صبح کا یقیں اندھیرا کتنا ہو، ہار ناممکن #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
Tehreek-e-Insaf24,107 Aufrufe • vor 3 Tagen

نورین نیازی پر تو ایف آئی آر درج کر دی مگر ان سب پر کب ہوگی؟
Tehreek-e-Insaf25,981 Aufrufe • vor 4 Tagen

میں کبھی بھی ظلم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ عمران خان #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #خان_کے_لئے_متحد
Tehreek-e-Insaf23,171 Aufrufe • vor 5 Tagen

Imran Khan has won the struggle for Haqeeqi Azadi! #LetTheWorldSeeImranKhan
Tehreek-e-Insaf29,320 Aufrufe • vor 11 Tagen

آپ علیمہ خان کا یہ پیغام صرف ایک منٹ کے لئے غور سے سن لیں، اس میں آپ کو عمران خان کی جدوجہد کا نچوڑ مل جائے گا اور آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ وہ تو عاصم منیر کی یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکائے گا، کیا آپ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہیں؟ کیونکہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر تو نہیں ملتی- #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
Tehreek-e-Insaf31,928 Aufrufe • vor 12 Tagen

بونیر کے اسٹریٹ موومنٹ کے رات کے وقت کے مناظر #StreetMovementForJustice
Tehreek-e-Insaf21,720 Aufrufe • vor 14 Tagen

Asim Munir made a huge mistake. He copied the Chinese method by censoring Imran Khan, but it backfired. Today, 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 is a combination of Mandela, Martin Luther King, Che Guevara, Khomeini, and JFK. He is more popular than ever, more relevant than ever. He has two things that Asim Munir doesn’t have, that is love and respect of the people. Wajahat Saeed Khan Wajahat S. Khan
Tehreek-e-Insaf210,809 Aufrufe • vor 9 Monaten

گذشتہ رات پونے دس بجے مجھے جیل میں عمران خان کا معائنہ کرنے والے دو ڈاکٹروں کی کال موصول ہوئی، میں نے لاہور میں موجود ڈاکٹر خرم عاصم مرزا سے درخواست کی کہ جو کہ Retina Specialist ہیں وہ بھی کال میں شامل ہو جائیں- ہم نے تقریباً چالیس منٹس بات کی- ہمیں بتایا گیا کہ عمران خان کی آنکھ میں بہت بہتری ہے- بدقسمتی سے میں خود اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتا کیونکہ میں خود وہاں موجود نہیں تھا- میری درخواست ہے کہ مجھے، ڈاکٹر فیصل سلطان یا ان ڈاکٹروں کو جو کہ فیملی نے نامزد کئے ہیں کو رسائی دی جائے تاکہ وہ خود معائنہ کر کے تسلی کر سکیں- ڈاکٹر یوسف مرزا کی ویڈیو پیغام #WhatAreTheyHiding
Tehreek-e-Insaf134,096 Aufrufe • vor 5 Monaten