Tehreek-e-Insaf's banner
Tehreek-e-Insaf's profile picture

Tehreek-e-Insaf

@InsafPK3,575,194 subscribers

Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.

Shorts

اس مرتبہ اگر گولی نہیں چلے گی، لیکن اگر کسی نے گولی چلانے کی کوشش کی پھر تو سوراخوں سے کاکروچ نکلیں گے، پھر جنتر منتر شروع ہوگا اور پھر استعفے پر بات ختم نہیں ہوگی! بیرسٹر گوہر کا دبنگ اعلان #عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو

221,564 views

ہراساں کرنا کسے کہتے ہیں؟ راشد یاسمین کی گاڑی پر پولیس والوں کے یوں ٹوٹ پڑنے سے پہلے تک تو ہم سوچ بھی نہ سکتے تھے کہ ایسا ظلم بھی ممکن ہے۔ اس کے بعد تو انتہائیں دکھا دی گئیں۔ #TorturingImrankhanIsACrime

58,462 views

یہ عمران خان کو جھکانے کے چکر میں اُس کے بھانجے کو جیل میں ڈال رکھا ہےـ وہ انگلینڈ سے بیرسٹر بن کر پاکستان کی خدمت کرنے آیا تھا، اس نے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کروا رکھی تھی، مگر اسے بھی اٹھا کر لے گئےـ #HassanIllegallyJailed3Years

114,201 views

اہل اقتدار جب جانتے ہوں کہ اگر کرپشن کرنے کے بعد فردجرم کے دن اسے وزیراعظم بنا دیا جائے گا یعنی کرپٹ کٹ پتلی handpick کی جانی ہے تو وہ کیوں عوامی سہولیات پر پیسہ لگائیں؟ انہیں صرف بوٹ پالش آتی ہے جس سے اقتدار مضبوط ہوتا ہے۔

29,941 views

جو کچھ آج آزادکشمیر میں ہوا ہے، اس سے ثابت ہو رہا ہے کہ ایک ایک کرکے عاصم منیر ملک کے ہر علاقے کے لوگوں کو گولیوں سے بھوننے کی روش پر گامزن ہےـ لیکن ہمارے لئے سوائے جدوجہد جاری رکھنے کے کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا

Sensitive content

100,409 views

عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان کے CNN کے ساتھ انٹرویو کے مختلف کلپس جن میں انھوں نے اپنے والد کے ساتھ ممکنہ بات چیت کے امکانات، کیسے بری طرح سے ان کی ماضی میں بھی بات چیت کروائی گئی کہ کسی بھی دن اچانک صبح کے تین چار بجے کسی نامعلوم وٹس ایپ نمبر سے کال آیا کرتی تھی اور انھیں بتایا جاتا تھا کہ آج کچھ گھنٹوں کے بعد بات چیت ممکن ہو سکتی ہے- پھر اچانک کال کاٹ دی جاتی تھی- جب پاکستان جانے کے لئے ویزہ لینے کی کوشش کی تو آج تک ویزہ ہی نہیں دیا گیا کیونکہ حکمران ڈرتے تھے کہ کہیں ہم لوگ کسی احتجاج میں شامل نہ ہو جائیں۔۔۔ دگر کلپس کمینٹس میں #KhanIllegallyJailed3Years #ReleaseImranKhan

52,438 views

عوامی وزیراعلیٰ عوام کے درمیان!!! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ہر چوک کو ڈی چوک بنانے کے لیے اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل پڑے، ہزاروں کی تعداد میں کارکنان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ موجود ہیں!!! #جناح_کا_جانشین_عمران_خان

23,140 views

یہ عمران خان کو کیا خاک جھکا سکیں گے؟ ان سے تو اس کا بھانجا ہی نہیں جھک رہا!!! #HassanIllegallyJailed3Years

19,949 views

چیئرمین عمران خان کی گرفتاری ؛ بہاولپور میں عوام کا احتجاج #لندن_پلان_نامنظور

426,390 views

سارے چھوڑ دیں تحریک انصاف پھر بھی میں جس کو ٹکٹ دوں گا وہ جیتے گا.چیئرمین عمران خان

441,563 views

آپ مانیں یا نہ مانیں اس وقت نتائج کے مطابق جو واحد بڑی پارٹی ہے پی ٹی آئی ہے۔ حامد میر

344,726 views

خان پور: نارمل سکول کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان میاں غوث محمد اور چوہدری اعجازشفیع کے حمایتی جمع رزلٹ مکمل جاری کرنے کا مطالبہ: #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

337,524 views

یاد رکھو عوام کا یہ ہجوم ایک قوم بن کر 8 فروری کو ہر ظلم کا بدلہ چکانے کو بیتاب ہے۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا

314,291 views

راولپنڈی ؛ روکے سے بھی نہ رکیں گے ہم #میں_بھی_804_ہوں

322,182 views

اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ووٹنگ کروا کر جب اپنی مرضی کے نتائج نہیں ملے تو پوسٹ ہی ٹلیٹ کردی۔ #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان

298,019 views

خوف کا بت تو ٹوٹ چکا اب تیرا غرور بھی ٹوٹے گا پھر بلند ہوگی ایک ہی سدا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ #عمران_خان_کو_انصاف_دو

311,391 views

یہ جو مرضی کر لیں جیت تحریک انصاف کی ہو گی ان شاءاللہ عمران خان #لندن_پلان_نامنظور

315,895 views

#قیدی_نمبر_804 اس قوم کے دلوں میں بستا ہے، اور دلوں سے اللہ نہ چاہے تو نکالنا دنیا کی کسی طاقت کے بس میں نہیں

303,039 views

نظریے کو قید نہیں کیا جاسکتا #میرے_پاکستانیو

292,858 views

اینکر عمران ریاض خان کی لاہور سے گرفتاری! فسطائیت ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی، ان کی سوچ ہے جو سچ بولے جو ان کے خلاف بولے اٹھا لو جو ان کے حق میں جھوٹ پھیلائے اس کو عہدوں سے نوازدو

248,969 views

Videos

InsafPK's profile picture

عمران خان کے علاج سے متعلق تین ججز کے فیصلے کو حکومت اور انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری پھینک کر ججز کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، ایک دفعہ پھر اس ملک کے " ان ٹچیبل" نے ثابت کیا کہ وہ آئین و قانون سے بالاتر ہیں، ہمارے خلاف عدالت ، ایف آئی اے یا کوئی اور ادارہ حکم دیتا ہے تو ایک گھنٹے میں اس پر عملدرآمد ہو جاتا ہے ، پندرہ منٹ میں پولیس پہنچ جاتی ہے، عمران خان کے علاج کے لیے عدالتوں نے دو دنوں کا وقت دیا مگر جو خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا، اگر عدالتیں ان " ان ٹچیبل" کو کٹہرے میں نہیں لا سکتیں تو انہیں مظلوموں کو بھی سزا سنانے کا کوئی حق نہیں، اگر ظالموں اور طاقتوروں کو سزائیں نہیں سنائی جا سکتی تو عدلیہ سے گزارش ہے کہ جن کمزور لوگوں کو قید کیا ہے انہیں بھی آزاد کر دیں, یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ملک میں کمزور کے لیے ایک قانون ہو اور طاقتور کے لیے دوسرا قانون ہو, عمران خان نے حقیقی آزادی کی جو جد و جہد شروع کی ہے اسکا مقصد کمزور اور طاقتور کے لیے ایک قانون ہے, عدالتوں کو سوچنا ہوگا کہ یہ ملک کو کس طرف لے جا رہے ہیں، کسان پریشان ہے ، صنعتکار سرمایہ ملک سے باہر منتقل کر رہا ہے, اگر انکا فیصلہ ہے کہ انہوں نے طاقتور کو بچانا ہے تو ہم اس فیصلے سے باغی ہیں, نوجوانوں نے ملک کا فیصلہ کرنا ہے ، انہیں اپنے مستقبل کے لیے کھڑا ہونا ہے, پی ٹی آئی خواتین پر ظلم و جبر کیا جا رہا ہے ، عمران خان کی بہنوں کی بے توقیری کی گئی،اب ان کے پاس عورت کارڈ کا پتا بھی ختم ہو گیا, عمران خان سے ہم جنون کی حد تک عشق کرتے ہیں، ہم خان کی بہن کے ایک ایک آنسو کی قیمت چکائیں گے، 27 تاریخ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا ، اب20 نہیں 40 لاکھ لوگ لے کر جائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ہنگو میں ابوبکر صدیق چوک میں اسٹریٹ موومنٹ شرکاء سے خطاب!

Tehreek-e-Insaf

41,860 views • 10 days ago