
Tehreek-e-Insaf
@InsafPK • 3,574,085 subscribers
Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.
Shorts
Videos
3:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
3:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گذشتہ رات پونے دس بجے مجھے جیل میں عمران خان کا معائنہ کرنے والے دو ڈاکٹروں کی کال موصول ہوئی، میں نے لاہور میں موجود ڈاکٹر خرم عاصم مرزا سے درخواست کی کہ جو کہ Retina Specialist ہیں وہ بھی کال میں شامل ہو جائیں- ہم نے تقریباً چالیس منٹس بات کی- ہمیں بتایا گیا کہ عمران خان کی آنکھ میں بہت بہتری ہے- بدقسمتی سے میں خود اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتا کیونکہ میں خود وہاں موجود نہیں تھا- میری درخواست ہے کہ مجھے، ڈاکٹر فیصل سلطان یا ان ڈاکٹروں کو جو کہ فیملی نے نامزد کئے ہیں کو رسائی دی جائے تاکہ وہ خود معائنہ کر کے تسلی کر سکیں- ڈاکٹر یوسف مرزا کی ویڈیو پیغام #WhatAreTheyHiding
Tehreek-e-Insaf134,083 views • 4 months ago

Asim Munir made a huge mistake. He copied the Chinese method by censoring Imran Khan, but it backfired. Today, 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 is a combination of Mandela, Martin Luther King, Che Guevara, Khomeini, and JFK. He is more popular than ever, more relevant than ever. He has two things that Asim Munir doesn’t have, that is love and respect of the people. Wajahat Saeed Khan Wajahat S. Khan
Tehreek-e-Insaf210,749 views • 7 months ago

سرینگر مقبوضہ کشمیر کے دو بھائیوں کا Rubik's Cubes سے عمران خان کا بنایا گیا خوبصورت پورٹریٹ
Tehreek-e-Insaf505,104 views • 2 years ago
2:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کرونا میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔ آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔ شکریہ پاک فضائیہ — شکریہ عمران خان #ReleaseImranKhanNow #PakistanZindabad
Tehreek-e-Insaf215,088 views • 1 year ago

ن لیگ اور پیپلز پارٹی GB الیکشن میں جو نورا کشتی کی کوشش کررہے ہیں عوام کو اس میں کوئ دلچسپی نہیں ہے مرد قلندر نے برسوں قبل کہ دیا تھا میرے خوف سے یہ دونوں اکٹھے ہو جائیں گے آج تین سال سے عمران خان کی تحریر ، تقریر، تصویر بند کرنے کے باوجود GB الیکشن میں اگر آپ عمران خان سے نشان چھیننے پر مجبور ہیں، تو مان لیں کہ عمران خان سے مقابلہ آپ کے بس سے باہر ہے- عامرمغل #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
Tehreek-e-Insaf10,306 views • 11 days ago

تیری جیلیں کم پڑ جائیں گی لیکن ہم نہ باز آئینگے #عمران_خان_کو_انصاف_دو
Tehreek-e-Insaf436,148 views • 2 years ago