
Irtiza Farooqui
@IrtizaMQM • 6,538 subscribers
Former Member Provencial Assembly of Sindh
Videos

سندھ اسمبلی میں مونچھیں گھما گھما کر کراچی والوں کو دھمکیاں دینے والا سنا ہے بیرون ملک نیکر پہن کر روانہ ہوچکا ہے ایسے بھیڑ کے بدمعاشوں کو #کراچی کا بیٹا حق پرست رکن سندھ اسمبلی فرحان انصاری ہی اپنے طریقہ سے جواب دے سکتا ہے بتایا جارہا ہے کہ سردار چانڈیو پر ام رباب چانڈیو کے والد چچا اور بھائی کے قتل کا مقدمہ بھی زیر تفتیش ہے اور مقامی عدالتوں کے بعد یہ معاملہ اعلیٰ عدلیہ تک پہنچ چکا ہے۔ #SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا Farhan Ansari #MQMPakistan #Karachi
Irtiza Farooqui14,624 просмотров • 12 дней назад
Больше нет контента для загрузки
