
Jalal Khan
@JalalKhanPK79 • 6,926 subscribers
PMLN I Member Khyber Pakhtunkhwa Assembly I PK-79
Shorts
Videos

پی ٹی ائی کا رعونت زدہ وکیل اظہر صدیق حکومت کے خلاف مذہبی ٹچ دیکر کہتا ہے یہودیٰ نصاریٰ دوست نہیں ہوسکتے جب میں نے جواب دیا کہ یہودیوں کا داماد کون ہے؟آپ کے لیڈر کے بچے یہودیوں کی پرورش میں پلے ہیں،آپ کا لیڈر یہودیوں کی سرمایہ کاری ہے تو موصوف آپا کھو بیٹھے
Jalal Khan15,018 просмотров • 10 дней назад

اسمبلی میں ایک فاضل ممبر نے کہا کرنسی نوٹوں سے “حصول رزق حلال عبادت ہے” کی عبارت مٹادی گئی ہے،میں نے تمام نوٹ چیک کیے،دوستوں سے نوٹ مانگ مانگ کر چیک کیے مجھے وہ عبارت مٹی ہوئی نظر نہیں آئی پھر فاضل دوست کا خیال آیا تو سمجھا کہ یہ عبارت صرف اُسی کو نظر آئے گی جس کا رزق حلال ہوگا
Jalal Khan54,968 просмотров • 3 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки