
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
@KashmirUrdu • 72,768 subscribers
بیک وقت وادی کشمیر کے دونوں حصوں، گلگت بلتستان اور خطے سے متعلق خبروں اور معلومات کا واحد مستند ذریعہ
Shorts
Videos
3:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 بھارت کے راجستھان میں 13 سالہ بچی کے اغوا اور 30 سے زائد افراد کی جانب سے اجتماعی زیادتی کے واقعے نے بھارت میں خواتین اور بچیوں کے تحفظ پر ایک بار پھر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات مودی حکومت کے دور میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کو مزید بڑھا رہے ہیں۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو641,365 次观看 • 2 个月前
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آخر آزاد کشمیر کو کس سمت لے جانا چاہتی ہے؟ کیا وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے کوئی سبق نہیں لیتے، جہاں لوگ آج بھی بنیادی حقوق، روزگار، سیاسی آزادیوں اور معمول کی زندگی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ اس ویڈیو کو غور سے سنیے، جہاں محبوبہ مفتی خود آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر کا موازنہ کرتے ہوئے چند تلخ حقائق بیان کر رہی ہیں۔ جب مقبوضہ کشمیر کی ایک معروف سیاسی رہنما زمینی حقائق کا اعتراف کر رہی ہیں، تو ہمیں بھی جذبات کے بجائے حقائق کی بنیاد پر گفتگو کرنی چاہیے۔ آزاد کشمیر میں عوام کو تعلیم، کاروبار، اظہارِ رائے، سیاسی سرگرمیوں اور سماجی ترقی کے وہ مواقع حاصل ہیں جو مقبوضہ کشمیر میں محدود یا شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ مسائل اپنی جگہ موجود ہیں، مگر ان کا حل انتشار، محاذ آرائی اور عدم استحکام نہیں بلکہ تعمیری مکالمہ اور ترقی پر مبنی سوچ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مجموعی طور پر آزاد کشمیر کے عوام تعلیمی، سماجی، سیاسی اور معاشی اعتبار سے مقبوضہ کشمیر کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا آذاد کشمیریوں کو اس استحکام کو مزید مضبوط بنانا چاہیئے یا اسے کمزور کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے؟ #AJK #AzadKashmir
Kashmir Urdu | کشمیر اردو442,627 次观看 • 3 个月前
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:51
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 نیپال کے سیلاب پر بھارتی پروپیگنڈا، چینی پروفیسر وکٹر گاؤ کا کرارا جواب: "آپ اپنے خوابوں کو حقیقت سمجھ رہے ہیں۔" انہوں نے واضح کیا کہ قدرتی آفت کو جغرافیائی سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے کے بجائے متاثرین کے لیے دعا کرنی چاہیے اور بھارت سچ پر کبھی سبقت نہیں لے سکتا۔"
Kashmir Urdu | کشمیر اردو19,812 次观看 • 15 天前

بریکنگ 🚨 منی پور سے آنے والی اطلاعات ایک ہولناک صورتحال کی نشاندہی کر رہی ہیں، جہاں بھارتی فورسز نے اپنے داخلے کی مزاحمت کرنے والے مقامی شہریوں پر فائرنگ کر دی۔ دل دہلا دینے والی خبروں کے مطابق 200 سے زائد افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔
Kashmir Urdu | کشمیر اردو101,509 次观看 • 5 个月前
1:17
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.