Kashmir Urdu | کشمیر اردو's banner
Kashmir Urdu | کشمیر اردو's profile picture

Kashmir Urdu | کشمیر اردو

@KashmirUrdu69,922 subscribers

بیک وقت وادی کشمیر کے دونوں حصوں، گلگت بلتستان اور خطے سے متعلق خبروں اور معلومات کا واحد مستند ذریعہ

Shorts

🚨 شوکت نواز میر صاحب، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے اس پاک پرچم کو اپنے دل کے قریب رکھتے ہیں اور یہاں بہت سے لوگوں نے صرف اس کی محبت اور وابستگی کی پاداش میں اپنی جانوں کی قربانی دی ہے۔ پھر آپ اس پرچم سے اس طرح نفرت کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟ آخر ایسی کیا بات ہے جو آپ کو اس طرزِ عمل پر اُکسا رہی ہے؟

117,419 Aufrufe

🚨 آبنائے ہرمز میں گزرتے پاکستانی کارگو جہاز کو دیکھ کر ایرانی فوجیوں کا جوش و خروش۔ یہ منظر صرف ایک لمحہ نہیں، بلکہ خطے میں اعتماد، قربت اور بدلتی ہوئی سفارتی حرکیات کی عکاسی ہے۔

161,950 Aufrufe

🚨 ایک سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کو یورپ میں بلوچ باغی گروہوں کے نمائندوں کے ساتھ خفیہ ملاقات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ملاقات کے فوراً بعد پاکستان کی مغربی سرحدوں پر دہشت گرد سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

102,562 Aufrufe

بریکنگ 🚨 بھارت نے چین کی سرحد کے قریب وارننگ بورڈز لگا دیے ہیں جن پر لکھا ہے: “آپ چینی نگرانی میں ہیں” چین کے 43 ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ بھارتی علاقے پر قبضے کے بعد بھارت میں خوف اور بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔ بھارت میں عوام اور حکام دونوں عدم تحفظ محسوس کر رہے ہیں، جبکہ چین کا دباؤ مسلسل نمایاں ہوتا جا رہا ہے۔

137,603 Aufrufe

🚨 اطلاعات کے مطابق بھارت کے منی پور میں نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ (این ایس سی این-آئی ایم) نے متعدد بھارتی فوجیوں اور منی پور کی جانب جانے والے ٹرک ڈرائیوروں کو نشانہ بنایا۔

Sensitive content

18,102 Aufrufe

🚨"واپس جاؤ! فوراً واپس جاؤ! آبنائے سے گزرنے کی اجازت نہیں!" بھارتی آئل ٹینکر کو ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے اہلکاروں نے آبنائے ہرمز پر روک لیا۔

53,367 Aufrufe

حالات کشیدہ 🚨 بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں رات گئے یونیورسٹی طلباء کا ہندو انتہا پسند تنظیم ISKCON کے خلاف بڑا مظاہرہ۔ مظاہرین نے ISKCON پر پابندی کا مطالبہ کیا، الزام ہے کہ تنظیم کے غنڈوں نے ٹونگی سے امامِ مسجد کو اغوا کیا ہے۔

144,706 Aufrufe

🚨 جے ڈی وینس کے اسلام آباد، پاکستان اترتے ہی بھارتی میڈیا مودی پر برس پڑا۔

43,970 Aufrufe

🚨 دہلی: 8 سالہ تعلق کے بعد اس خاتون نے شادی سے انکار پر عاشق پر حملہ کر کے اس کا نجی عضو کاٹ دیا۔ مقدمہ درج، خاتون حراست میں۔

Sensitive content

🚨 دہلی: 8 سالہ تعلق کے بعد اس خاتون نے شادی سے انکار پر عاشق پر حملہ کر کے اس کا نجی عضو کاٹ دیا۔ مقدمہ درج، خاتون حراست میں۔

266,118 Aufrufe

🚨 یہ ہے نیا بھارت جہاں ایک ماں اپنی سگی اولاد کے ساتھ بےہودہ ڈانس ویڈیو بنوا رہی ہے۔

249,550 Aufrufe

🚨آسام جلد بھارت سے آزاد ہوگا۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ماؤ نواز جنگجوؤں کو آزادی سے گشت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

149,157 Aufrufe

🚨 بنگلہ دیش-بھارت سرحد پر تعینات (BSF) اہکار نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب کو بتایا کہ: "پاکستان نے جنگ جیت لی ہے اور بھارت نے ہتھیار ڈال دیے ہیں!"

148,193 Aufrufe

🚨 بھارتی فوج میں ہم جنس پرستی عروج پر اور اب یہ ہم جنس پرست فوج چلی ہے پاکستان اور کشمیری مجاہدین کو ٹکر دینے۔

Sensitive content

🚨 بھارتی فوج میں ہم جنس پرستی عروج پر اور اب یہ ہم جنس پرست فوج چلی ہے پاکستان اور کشمیری مجاہدین کو ٹکر دینے۔

148,168 Aufrufe

🚨 بھارت میں ذات پات کی نفرت کا ایک اور ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک 2 ماہ کے معصوم بچے کو صرف اس لیے پیٹ پیٹ کر اور لاتوں سے مار کر قتل کر دیا گیا کیونکہ اس کے والدین ایک دیوی سے دعا لینے گئے تھے جسے اونچی ذات سے جوڑا جاتا ہے۔

41,278 Aufrufe

🚨 پہلگام، ایک مقامی کشمیری نے سیاحوں کو دہشتگردوں سے بچانے کے لیے اپنی جان داؤ پر لگا دی، اور پھر بھی کچھ ہندوتوا کے پروپیگنڈہ باز بے شرمی سے پوری کشمیری قوم کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔

138,723 Aufrufe

🚨 یہ ہے بھارت کے اتر پردیش کی حقیقت۔ خواتین ڈانسرز کو اپنی حفاظت کے لیے پنجروں میں پرفارم کرنا پڑ رہا ہے، تاکہ درندہ صفت مردوں سے محفوظ رہ سکیں۔

56,532 Aufrufe

Videos

KashmirUrdu's profile picture

🚨 جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آخر آزاد کشمیر کو کس سمت لے جانا چاہتی ہے؟ کیا وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے کوئی سبق نہیں لیتے، جہاں لوگ آج بھی بنیادی حقوق، روزگار، سیاسی آزادیوں اور معمول کی زندگی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ اس ویڈیو کو غور سے سنیے، جہاں محبوبہ مفتی خود آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر کا موازنہ کرتے ہوئے چند تلخ حقائق بیان کر رہی ہیں۔ جب مقبوضہ کشمیر کی ایک معروف سیاسی رہنما زمینی حقائق کا اعتراف کر رہی ہیں، تو ہمیں بھی جذبات کے بجائے حقائق کی بنیاد پر گفتگو کرنی چاہیے۔ آزاد کشمیر میں عوام کو تعلیم، کاروبار، اظہارِ رائے، سیاسی سرگرمیوں اور سماجی ترقی کے وہ مواقع حاصل ہیں جو مقبوضہ کشمیر میں محدود یا شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ مسائل اپنی جگہ موجود ہیں، مگر ان کا حل انتشار، محاذ آرائی اور عدم استحکام نہیں بلکہ تعمیری مکالمہ اور ترقی پر مبنی سوچ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مجموعی طور پر آزاد کشمیر کے عوام تعلیمی، سماجی، سیاسی اور معاشی اعتبار سے مقبوضہ کشمیر کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا آذاد کشمیریوں کو اس استحکام کو مزید مضبوط بنانا چاہیئے یا اسے کمزور کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے؟ #AJK #AzadKashmir

Kashmir Urdu | کشمیر اردو

441,748 Aufrufe • vor 7 Tagen