
Kippsam Malik
@KeepsamM • 22,580 subscribers
Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'
Shorts
Videos

چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
Kippsam Malik224,224 views • 2 days ago

8 گھنٹے گزر گے ٹورنٹو کی سڑکوں پر بارش کا پانی وہی کا وہی ہے پچھلے ماہ لاہور کینٹ کے کسی انڈر پاس میں یوں ہی پانی تھا ہم نے دیکھا کیسے ماتم کیا گیا دو دن پہلے پنڈی مری روڈ کے انڈر پاس کی ویڈیو پر ڑی ڑی تھا جو واسا نے 11 بجے کلئیر کر دیا تھا خیر شعور کے یدے نہیں سمجھیں گے
Kippsam Malik20,234 views • 1 day ago

سرحد یونیورسٹی سے ایک اور ویڈیو ہے ویڈیو بنانے والی طالبہ غصے میں کہہ رہی “ عورتوں پر حملہ کر رہے ہیں دلی کے بچے “ یعنی جنگلی اپنے جنگلی پن کا مظاہرہ ہی کر رہے تھے گولی چلنے پر طالبات نے کہا بہت اچھا ہوا ہے “ یہ دیکھ کر تو کہنا بنتا ہے گولیاں ضائع نہیں کرنی چائیے تھی
Kippsam Malik135,894 views • 10 days ago

اسد اللہ تم پروگرام میں بیٹھ کر صحافت کرتے ہو یا عمران کی دلالی ؟ ہیلتھ کارڈ پر 30 ارب کی کرپشن تیمور جھگڑا سے لیکر عمران کے کزن نوشیروان برکی نے کر رکھی ہے ایک ایسا اسپتال جو بنا ہی نہیں تھا جس کے 157 لوگ تنہواہیں لے رہے تھے ہیلتھ کارڈ ایک کرپشن کارڈ تھا ڈکیت کارڈ تھا
Kippsam Malik47,773 views • 5 days ago

یہ سوڈان کے بچے نہیں ہے یہ کینیا کے بچے بھی نہیں ہے یہ گھانا کے بچے بھی نہیں ہے بلکہ سندھ کے وزیراعلی جو دس سال سے کرسی پر براجمان ہے اُس کے شہر کے بچے ہیں یہ بچے سکول بھی نہیں جاتے ہیں اور جہاں نہاتے ہیں وہی سے پانی پیتے ہیں کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے ❤️
Kippsam Malik67,088 views • 8 days ago

بجاو تالیاں سندھ ہمیشہ ایک ہی رہے گا لاہور کے بزنس مین بیٹھ کر سندھ کا فیصلہ نہیں کریں گے ۔ مراد علی شاہ پنجاب کا فیصلہ بھی سندھ میں بیٹھی جماعت کے چھوڑے ہوئے بھونپوں گیلانی خاندان نہیں کریں گے تقسیم ہوں گے تو سب ہوں گے وگرنہ پنجاب کی طرف کوئی کتا بلا گندی نظر بھی مت ڈالے
Kippsam Malik30,075 views • 4 days ago

تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے 33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
Kippsam Malik53,800 views • 10 days ago

آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے ہم سپاٹ مارکیٹ سے مہنگی گیس خرید سکتے ہیں لیکن دو مہینے بعد فی یونٹ 5/6 روپے بڑھ جائے گا رات کو بجلی کی طلب بڑھ جاتی ہے جس کے باعث گیس پلانٹس کے بغیر بجلی کی ضرورت پوری نہیں ہوسکتی اسی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہےجس پر عوام سے معذرت خواہ ہیں ۔اویس لغاری
Kippsam Malik21,896 views • 4 days ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.