
Kippsam Malik
@KeepsamM • 22,504 subscribers
Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'
Shorts
Videos

تین سال بعد راولپنڈی میں 200 ملی میٹر بارش نالہ لئی کے اُس پار آدھے ڈوبے مکان بھی قبضہ شدہ ہیں اور اس پار چنگ چی کے ساتھ کھڑی گاڑیوں کی پارکنگ والی جگہ بھی قبضہ شدہ ہیں آج پنڈی میں اس صورتحال پر بہت کتے بلے پلید سیاست کریں گے ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکالیں کیونکہ صبح سات بجے ہی واسا کی ٹیمیں شہروں میں موجود تھی رب تعالی پنڈی کی حفاظت فرمائے
Kippsam Malik23,569 views • 18 hours ago

بجاو تالیاں سندھ ہمیشہ ایک ہی رہے گا لاہور کے بزنس مین بیٹھ کر سندھ کا فیصلہ نہیں کریں گے ۔ مراد علی شاہ پنجاب کا فیصلہ بھی سندھ میں بیٹھی جماعت کے چھوڑے ہوئے بھونپوں گیلانی خاندان نہیں کریں گے تقسیم ہوں گے تو سب ہوں گے وگرنہ پنجاب کی طرف کوئی کتا بلا گندی نظر بھی مت ڈالے
Kippsam Malik29,301 views • 1 day ago

سرحد یونیورسٹی سے ایک اور ویڈیو ہے ویڈیو بنانے والی طالبہ غصے میں کہہ رہی “ عورتوں پر حملہ کر رہے ہیں دلی کے بچے “ یعنی جنگلی اپنے جنگلی پن کا مظاہرہ ہی کر رہے تھے گولی چلنے پر طالبات نے کہا بہت اچھا ہوا ہے “ یہ دیکھ کر تو کہنا بنتا ہے گولیاں ضائع نہیں کرنی چائیے تھی
Kippsam Malik135,626 views • 7 days ago

اسد اللہ تم پروگرام میں بیٹھ کر صحافت کرتے ہو یا عمران کی دلالی ؟ ہیلتھ کارڈ پر 30 ارب کی کرپشن تیمور جھگڑا سے لیکر عمران کے کزن نوشیروان برکی نے کر رکھی ہے ایک ایسا اسپتال جو بنا ہی نہیں تھا جس کے 157 لوگ تنہواہیں لے رہے تھے ہیلتھ کارڈ ایک کرپشن کارڈ تھا ڈکیت کارڈ تھا
Kippsam Malik45,806 views • 3 days ago

آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے ہم سپاٹ مارکیٹ سے مہنگی گیس خرید سکتے ہیں لیکن دو مہینے بعد فی یونٹ 5/6 روپے بڑھ جائے گا رات کو بجلی کی طلب بڑھ جاتی ہے جس کے باعث گیس پلانٹس کے بغیر بجلی کی ضرورت پوری نہیں ہوسکتی اسی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہےجس پر عوام سے معذرت خواہ ہیں ۔اویس لغاری
Kippsam Malik16,570 views • 1 day ago

یہ سوڈان کے بچے نہیں ہے یہ کینیا کے بچے بھی نہیں ہے یہ گھانا کے بچے بھی نہیں ہے بلکہ سندھ کے وزیراعلی جو دس سال سے کرسی پر براجمان ہے اُس کے شہر کے بچے ہیں یہ بچے سکول بھی نہیں جاتے ہیں اور جہاں نہاتے ہیں وہی سے پانی پیتے ہیں کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے ❤️
Kippsam Malik65,694 views • 5 days ago

نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی 😂😂 سلیم صافی ۔ سیلا پریدی کہتا ہے ام چالیس لاکھ لوگ لائیں گے رانا ثنااللہ خان ۔ چالیس چھوڑیں یہ چار لاکھ لے آئیں ہم مطالبات مان لیں گے یہ بارہ پندرہ ہزار سے زیادہ آج تک لوگ نہیں لا سکے میرے پاس رپورٹ پڑی ہے جب گنداپور آیا تھا اگر یہ نہ لا سکیں پھر انسان کے بچے بن کر ٹیبل ٹالک کریں
Kippsam Malik22,693 views • 3 days ago

تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے 33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
Kippsam Malik53,714 views • 7 days ago

ہمارا قصور کیا ہے ہم پنجابی ہیں ؟ آرمی ہمیں بتا دے سیکورٹی ایجنسیاں ہمیں بتا دیں کہ بلوچستان ہمارا حصہ نہیں ہے آئے روز یہی تماشہ ہے میرا بھائی انگور لینے گیا تھا پیپلزپارٹی کا وزیراعلی سرفراز بگٹی کہتا ہے کہ وہ سڑک پر کام کر رہا تھا وہ جھوٹ بولتا ہے پنجابیوں کو یہ سب کہنے پر مجبور کیا گیا ہے اب برداشت کیجیے ہر مہینے لاشیں بھجوائیں گے تو عوام سوال پوچھے گی
Kippsam Malik26,056 views • 4 days ago

آج تم نورین کے آنسو ہمیں دکھاتے ہو ؟ anxiety سے دل گھبرا جانے کے قصے ہمیں سناتے ہو ؟ یہاں آؤ تمھیں قصہ سناؤ فواد حسن فواد کی 80 سالہ والدہ کو Dementia کا مریض بنا دیا گیا تھا فواد کی گرفتاری نیازی نے کروائی تھی صرف انتقام لینے کے لئے پھر گھر پر چھاپے مروائے گے تھے 9 مہینوں تک ضمانت کی درخواست اطہر من اللہ کے پاس پڑی رہی تھی اُس بے غیرت نے نمبر لگنے نہیں دیا تھا آج وہ بے غیرت ایڈوانس پینشن کا 16 کروڑ لیکر گھر بیٹھا ہوا ہے ہمیں مت دکھاو یہ ٹسوے تم بذات خود وقت کے پلید ترین فرعون تھے
Kippsam Malik56,281 views • 11 days ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.