
Kippsam Malik
@KeepsamM • 22,580 subscribers
Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'
Shorts
Videos

چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
Kippsam Malik224,224 просмотров • 2 дней назад

8 گھنٹے گزر گے ٹورنٹو کی سڑکوں پر بارش کا پانی وہی کا وہی ہے پچھلے ماہ لاہور کینٹ کے کسی انڈر پاس میں یوں ہی پانی تھا ہم نے دیکھا کیسے ماتم کیا گیا دو دن پہلے پنڈی مری روڈ کے انڈر پاس کی ویڈیو پر ڑی ڑی تھا جو واسا نے 11 بجے کلئیر کر دیا تھا خیر شعور کے یدے نہیں سمجھیں گے
Kippsam Malik20,234 просмотров • 1 день назад

سرحد یونیورسٹی سے ایک اور ویڈیو ہے ویڈیو بنانے والی طالبہ غصے میں کہہ رہی “ عورتوں پر حملہ کر رہے ہیں دلی کے بچے “ یعنی جنگلی اپنے جنگلی پن کا مظاہرہ ہی کر رہے تھے گولی چلنے پر طالبات نے کہا بہت اچھا ہوا ہے “ یہ دیکھ کر تو کہنا بنتا ہے گولیاں ضائع نہیں کرنی چائیے تھی
Kippsam Malik135,894 просмотров • 10 дней назад

اسد اللہ تم پروگرام میں بیٹھ کر صحافت کرتے ہو یا عمران کی دلالی ؟ ہیلتھ کارڈ پر 30 ارب کی کرپشن تیمور جھگڑا سے لیکر عمران کے کزن نوشیروان برکی نے کر رکھی ہے ایک ایسا اسپتال جو بنا ہی نہیں تھا جس کے 157 لوگ تنہواہیں لے رہے تھے ہیلتھ کارڈ ایک کرپشن کارڈ تھا ڈکیت کارڈ تھا
Kippsam Malik47,773 просмотров • 5 дней назад

یہ سوڈان کے بچے نہیں ہے یہ کینیا کے بچے بھی نہیں ہے یہ گھانا کے بچے بھی نہیں ہے بلکہ سندھ کے وزیراعلی جو دس سال سے کرسی پر براجمان ہے اُس کے شہر کے بچے ہیں یہ بچے سکول بھی نہیں جاتے ہیں اور جہاں نہاتے ہیں وہی سے پانی پیتے ہیں کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے ❤️
Kippsam Malik67,088 просмотров • 8 дней назад

بجاو تالیاں سندھ ہمیشہ ایک ہی رہے گا لاہور کے بزنس مین بیٹھ کر سندھ کا فیصلہ نہیں کریں گے ۔ مراد علی شاہ پنجاب کا فیصلہ بھی سندھ میں بیٹھی جماعت کے چھوڑے ہوئے بھونپوں گیلانی خاندان نہیں کریں گے تقسیم ہوں گے تو سب ہوں گے وگرنہ پنجاب کی طرف کوئی کتا بلا گندی نظر بھی مت ڈالے
Kippsam Malik30,075 просмотров • 4 дней назад

بچے کو بچانے والی نرس رضیہ نورین نے کے لیے ستارہ خدمت اور 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان پیپلزپارٹی صبح ماتم کررہی تھی کہ بڑے لوگوں کو بچا لیا جائے گا آٹھ افراد گھوڑے لگ گے فوجداری مقدمات بھی ہوں گے گل پلازے میں 100 افراد مروانے والے اب وہاں کیا کاروائی کریں گے ؟
Kippsam Malik40,942 просмотров • 6 дней назад

میرے پشاور پہنچنے سے پہلے تمام چیک پوسٹ ختم ہونی چائیے ہماری خواتین کی عزت احترام کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے ۔ سھیل آفریدی
Kippsam Malik127,753 просмотров • 18 дней назад

اس ویڈیو سے صاف صاف ظاہر ہو گیا کہ انہیں جدون گروپ کی طرف سے یونیورسٹی کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا تھا پھر وہ رکاوٹ ہٹا کر اندر جاتی ہے ان سے بدتمیزی کی جاتی ہے یہ سب ایک پلاننگ سے ہوا ہے یونیورسٹی کے باہر کی CCTV فوٹیج آ گئی تو یہ سب منہ چھپاتے پھریں گے
Kippsam Malik56,446 просмотров • 10 дней назад

تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے 33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
Kippsam Malik53,800 просмотров • 10 дней назад

آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے ہم سپاٹ مارکیٹ سے مہنگی گیس خرید سکتے ہیں لیکن دو مہینے بعد فی یونٹ 5/6 روپے بڑھ جائے گا رات کو بجلی کی طلب بڑھ جاتی ہے جس کے باعث گیس پلانٹس کے بغیر بجلی کی ضرورت پوری نہیں ہوسکتی اسی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہےجس پر عوام سے معذرت خواہ ہیں ۔اویس لغاری
Kippsam Malik21,896 просмотров • 4 дней назад
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج تم نورین کے آنسو ہمیں دکھاتے ہو ؟ anxiety سے دل گھبرا جانے کے قصے ہمیں سناتے ہو ؟ یہاں آؤ تمھیں قصہ سناؤ فواد حسن فواد کی 80 سالہ والدہ کو Dementia کا مریض بنا دیا گیا تھا فواد کی گرفتاری نیازی نے کروائی تھی صرف انتقام لینے کے لئے پھر گھر پر چھاپے مروائے گے تھے 9 مہینوں تک ضمانت کی درخواست اطہر من اللہ کے پاس پڑی رہی تھی اُس بے غیرت نے نمبر لگنے نہیں دیا تھا آج وہ بے غیرت ایڈوانس پینشن کا 16 کروڑ لیکر گھر بیٹھا ہوا ہے ہمیں مت دکھاو یہ ٹسوے تم بذات خود وقت کے پلید ترین فرعون تھے
Kippsam Malik56,347 просмотров • 14 дней назад