
Kippsam Malik
@KeepsamM • 23,664 subscribers
Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'
Shorts
Videos

پہلی بات اب کوئی Durand لائن نہیں ہے انٹرنیشنل بارڈر ہے اگر پاکستانی فورسز نے ایسا کیا ہے تو بلکل ٹھیک کیا ہے ایران نے یہی کام بہت پہلے کیا تھا 300 افغانی پھڑکا دئیے تھے چین بھی ایسا ہی کرتا ہے پاکستان بھی اب ایسا ہی کرے گا دنیا بھر میں ایسا ہی ہوتا ہے دیکھ کر اچھا لگا ہے
Kippsam Malik65,576 次观看 • 3 天前

وہ اور لوگ ہوں گے جو ڈر جاتے ہوں گے وہ ندیم اور پروین بی بی لاہور کی ہو گی جو خاموش ہو گے تھے گالیاں دینے سے بات نہیں بنے گی ڈگریاں دکھانی پڑیں گے آپ ایک چھوٹی سی application ڈرافٹ نہیں کر سکتے ہیں ڈگریاں دکھائیں بات ختم ہو جائے گی وگرنہ بہت بڑی تحریک شروع ہونے جا رہی ہے
Kippsam Malik132,213 次观看 • 23 天前

خانہ کعبہ پر حملہ بھی ہو گیا تو آپ نے دفاع نہیں کرنا ہے ۔ ایرانی جواد نقوی اس کے پاس گستاخیاں کرنے کا لائسنس ہے اس کے پاس سعودی سفیروں پر بہتان باندھنے کی مکمل آزادی کا لائسنس ہے مذہبی منافرت پھیلانے کا بھی لائسنس ہے ریاست خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے افسوس صد افسوس انہیں شام میں مسلمانوں کے قتل عام بند ہونے کا دُکھ ہے انہیں شرک و بدعت کے ٹھکانے نہ ملنے کا دُکھ ہے یہ اسی دُکھ میں مردود ہوتے رہیں گے
Kippsam Malik158,423 次观看 • 28 天前

چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
Kippsam Malik227,084 次观看 • 1 个月前

فخر کاکا خیل کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نہ پنجاب سے آئے ہیں اور نہ سندھ سے بلکہ یہ سارے تمھارے اپنے تھے TTP میں کون ہیں؟ القاعدہ کو کس نے پناہ دی تھی؟ بیت اللہ کون تھا؟ حکیم اللہ کون تھا؟قاری حسین کون تھا؟ عمرخالد کون تھا؟فضل اللہ کون تھا؟ خودکش کون تھے؟76584 پشتونوں کو شہید کرنے والے کون تھے؟ وزیرستان میں دہشتگردوں کو کرائے پر گھر کس نے دیئے تھے؟ ٹرانسپورٹ کس نے دی ؟ آج بھی سھیل آفریدی صوبہ دہشتگردوں کے حوالے کر کے سندھ بھاگا ہوا ہے تو پنجاب کو گالی کیوں ؟
Kippsam Malik203,873 次观看 • 1 个月前
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پہلے گلف اسٹریم جہاز کی فوٹیج بھی آتی تھی اب صرف جھپیوں کی آتی ہے محسن نقوی وزیرِداخلہ ہے لیکن ایران وہ غیرقانونی وزیرخارجہ بن کر جاتا ہے جس چیز کا قلمدان ہی اُس کے پاس نہیں ہے کس جہاز پر جاتا ہے ؟ اُسی جہاز پر جاتا ہے جو جہاز پنجاب والے جہاز کے ساتھ لیا گیا تھا ایران کے کتنے غیرقانونی دورے کیے گے اُس جہاز پر کتنا خرچ آیا کتنے دن کتنے گھنٹے پارکنگ میں کھڑا رہا سب جانتے ہیں سوال کرتے بس پھٹتی ہے چھوڑیں جہاز کو گولی ماریں بس کسی یوٹیوبر کسی تجزیہ نگار کسی صحافی نے کبھی یہ بھی سوال پوچھا کہ محسن نقوی ہی کیوں ایران جاتا ہے ؟ جن کوٹھوں پر ماتم تھا اُن کوٹھوں کی چابیاں کہاں کس کے پاس ہیں سب جانتے ہیں
Kippsam Malik101,668 次观看 • 29 天前