
Shirmeen Khurram
@KhurramShirmeen • 32,173 subscribers
Associate Director Mkt Express Media Group Hard Core Lahori , love travelling, My tweets are My views My Thoughts cn b on Political or Social issues..
Videos

*ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں. پاکستان وزیر دفاع*🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️⚔️🇵🇰 موجاں کرو سب جنتی ہونے والے ہیں سب گناہ معاف کسی سے لین دین ہے تو ریکارڈ کلئیر کر کے رکھیں.. Khawaja M. Asif اندرونی اور بیرونی دشمن اور سوشل میڈیا کے جنگلی جانور سن لو اور. اپنا منہ کالا کر لو.. ⚔️⚔️💪💪💪💪⚔️⚔️
Shirmeen Khurram75,769 views • 5 months ago

🚨پاکستان کی حفاظت کے لئے جو جذبہ پاک افواج کے پاس ہے وہ کسی کے پاس نہیں، یہ پوری دنیا کے لئے ایک کیس سٹڈی ہے کہ اپنے سے 6 گنا بڑی فوج کو گھٹنوں پر آنے پر مجبور کیا، میں شہداء کو اپنی اور وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، Azma Zahid Bokhari عظمیٰ بخاری
Shirmeen Khurram25,276 views • 3 months ago

وہ مجھے زہر دینا چاہتے ہیں۔ وہ مجھے راکٹ لانچر سے مارنا چاہتے ہیں۔ پولیس مجھے مارنا چاہتی ہے۔ مجھے امریکہ مروانا چاہتا ہے۔ نہیں باجوہ، نہیں فیصل، پلان سی، نہیں پلان ایج، مجھے آصف زرداری مروانا چاہتا ہے، مجھے رانا قتل کروانا چاہتا ہے ، مجھے پانچ پولیس والے مارنا چاہتے ہیں نہیں آئی جی اسلام اباد نہیں آئی جی پنجاب قتل کروانا چاہتا ہے نیازی پاگل ہو گیا۔ بس ایک ایٹم بم کی کمی رہ گئی ہےنہیں تو اس نے کوئی شہ نہیں چھوڑی۔ عنقریب کہے گا مجھے ایٹم بم سے مارنے کی پلاننگ روس میں ہو رہی ہے 👇👇👇
Shirmeen Khurram139,017 views • 3 years ago

الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔۔ الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو ؟؟؟ DG ISPR ڈی جی آئی ایس پی آر: پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔
Shirmeen Khurram21,922 views • 5 months ago

Honda HRV E-HEV is Worth the upgrade ... You won't regret ... #Honda
Shirmeen Khurram12,353 views • 8 months ago

اب وہ سپریم کورٹ نہیں جہاں ججز اور عملہ ہر وقت بیٹھا رہتا تھا. عدلیہ نے عمران خان کو بے انتہا ریلیف دیا ہے، فقیدالمثال ضمانتیں ہوئیں. 2014 میں بھی جوڈیشل کمیشن بنا تھا لیکن انتخابات میں دھاندلی اور 35 پنکچر کا الزام ثابت نہیں ہوا تھا. آج چیف جسٹس نے بھی اعتراف کیا کہ کمیشن بنانا حکومت کا ہی کام ہے. Aamir Ilyas Rana عامر الیاس رانا
Shirmeen Khurram19,825 views • 2 years ago
No more content to load