
Rauf Klasra
@KlasraRauf • 2,250,078 subscribers
Journalist~MA English Literature&Msc Pol Com Goldsmith College~London. Translated Balzac, Pushkin, Tolstoy, Chekhov, Garcia, Mario Puzo&Greek Tragedies in Urdu.
Shorts
Videos

میں خود وفاقی وزیر صحت رہا ہوں۔ یمشکل وزارت ہے۔ مجھے سوتے ہوئے بھی اپنی آنکھ کھلی رکھنی پڑتی تھی۔ وزیر بن کر بھی ہر وقت عجیب سا ڈر لگا رہتا تھا۔ سابق وفاقی وزیر برائے صحت اور موجودہ ایم این اے عبدالقادر پیٹل نے پمز ہسپتال میں بچوں کی ٹریجک موت پر اپنے دور کے کا وہ خوف شئیر کر دیا جو انہیں سونے نہیں دیتا تھا۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Abdul Qadir Patel Palwasha Khan SenatorSherryRehman Nafisa Shah Naz Baloch Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Syed Agha Rafiullah
Rauf Klasra62,923 views • 1 day ago

میرے دور میںICU ائرکنڈیشنر خراب ہوئے تو میں پندرہ منٹس میں پمز پہنچ گیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران خان کو لے جا کر اس گرمی میں وہیں بٹھایا جہاں مریض تھے کہ تم بھی یہیں بیٹھو جب تک اے سی سسٹم ٹھیک نہیں ہوتا۔دو گھنٹے میں سب ٹھیک ہوگیا تھا۔۔ سابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پیٹل 👇 via YouTube Abdul Qadir Patel Shehbaz Sharif Syed Mustafa Kamal Sardar Ayaz Sadiq Raja Khurram Nawaz Fawad Ahmed Nasrullah Malik
Rauf Klasra42,590 views • 1 day ago

پمز ہسپتال میں اپنے تیس سالہ سروس میں ایسے ڈپٹی ڈائریکٹرز،جوائنٹ ڈائریکٹرز بھی دیکھے جو چپڑاسی بھرتے ہوئے تھے لیکن سفارش سے ٹاپ عہدوں پہنچ گئے۔پمز میں ہاوس جاب کرانا ہے تو ریٹ دو لاکھ روپے ہے~پمز ہسپتال کے ٹاپ نیوروسرجن ڈاکٹر خلیق الزمان کے ہوش ربا انکشافات 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Shehbaz Sharif Syed Mustafa Kamal Senator Tallal Chaudry SenatorSherryRehman Palwasha Khan Nafisa Shah Abdul Qadir Patel
Rauf Klasra42,832 views • 1 day ago

آج بہت سارے لوگ اس ٹوئیٹ کو سات سال بعد ری ٹوئٹ کر رہے ہیں کہ خان صاحب،نواز شریف کی صحت کے لیے کتنے دعاگو/فکر مند تھے۔ خدا کا کرنا ہوا وزیراعظم عمران خان کی دل سے کی گئی دعا سے نواز شریف لندن میں مکمل صحت یاب ہوگئے تو پھر خان صاحب کو اپنی دعا قبول ہونے پر افسوس بھی بہت ہوا 😄
Rauf Klasra283,677 views • 9 days ago

پمز ہسپتال میں ہر لیول پر مافیاز ہیں۔ یہ بربادی ایک دن میں نہیں ہوئی۔وہاں کسی قابل بندے کو کام نہیں کرنے دیا جاتا۔ پمز ہسپتال میں بہت سارے گروپس بنے ہوئے ہیں جو پاور کے حصول کے لیے لڑتے رہتے ہیں۔نوجوان ڈاکٹرز نے پمز ہاوس جاب لینا ہو تو وہاں ریٹ دو لاکھ روپے ہے~~لے جائیں مجھے عدالت۔۔ پاکستان کے ٹاپ نیوروسرجن پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان جو پمز ہسپتال میں تیس برس تک سرو کرتے رہے ہیں، کے خوفناک انکشافات پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik @ Shehbaz Sharif Syed Mustafa Kamal Abdul Qadir Patel Palwasha Khan SenatorSherryRehman Junaid Akbar Dr. Tariq Fazal Ch. Sardar Ayaz Sadiq Khawaja M. Asif Khawaja Saad Rafique Sher Afzal Khan Marwat Sana Ullah Khan Mastikhel Barrister Gohar Khan Syed Agha Rafiullah Nafisa Shah Abdul Aleem Khan Ishaq Dar Muhammad Hanif Abbasi Barrister Syed Ali Zafar Kamran Murtaza
Rauf Klasra39,707 views • 1 day ago

پانچ بڑے سرپرائز کی کہانی~حکومت اگر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرتی اور عمران خان کو شفا ہسپتال شفٹ کر دیتی تو میرے خیال میں اس کا فائدہ خان سے زیادہ فوجی اسٹیبلشمنٹ اور شہباز حکومت کو ہونا تھا۔ جس نے بھی مشورہ دیا برا مشورہ دیا۔ میرے اس تجزیے کے پیچھے کون سی وجوہات ہیں۔۔۔ شاید آپ بھی اتفاق کریں۔۔۔ ؟ مکمل لنک 👇 via YouTube
Rauf Klasra56,068 views • 2 days ago

صوبوں پر ہونے والی اے آر وآئی چینل پر محمد مالک کی گریٹ ڈیبٹ میں آخر مجھے حقائق کو سامنے رکھ کر کڑوا سچ بولنا پڑا جو کوئی نہیں سننا چاہتا۔ ون یونٹ کے بعد باقی صوبے بحال کر دیے مگر ہماری رولنگ ایلیٹ کی بے ایمانی چیک کریں کہ پاکستان بننے کے بعد ملک کو مالی مدد فراہم کرنے والی بہاولپور ریاست کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا ۔۔ 2012 میں پنجاب اسمبلی میں نواز لیگ اور پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب اور بہاولپورکے نام سے دو صوبوں کی قرارداد پیش اور پاس کی گئی اب چودہ سال بعد پھر مکر گئے ہیں۔ سنجیدگی کا عالم دیکھیں آج تک اس قرارداد پر کچھ کام نہیں ہوا۔ الٹا دوبارہ بحث چھیڑ دی۔ عوام ساتھ زیادتیوں کی بھی سن لیں سرائیکی علاقوں/سائوتھ کی آبادی 31 فیصد ہےمگر پنجاب کے بجٹ میں انہیں صرف 12 فیصد دیا گیا ہے۔ اب گنجی کیا نہائے اور نچوڑے ؟ Mohammad Malick ARY NEWS
Rauf Klasra93,547 views • 5 days ago

آج ہم سب کا سر شرم کے مارے پوری دنیا کے سامنے جھکا ہوا ہے۔دنیا میں ہسپتال کو مریض کی سلامتی کے لیے پورا نظام ہے جسے ISO سرٹفیکیشن کہتے ہیں۔پاکستان کے کسی سرکاری ہسپتال میں ISO سرٹیفکٹ سسٹم نہیں ہے۔کسی کو کچھ پتہ نہیں ہم نے ایمرجنسی یا حادثات کی صورت میں کیا کرنا ہے، پمز ہسپتال کے تیس سال تک سابق نیوروسرجن پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان نے اپنا دل کھول کر سامنے رکھ دیا۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Syed Mustafa Kamal Abdul Qadir Patel SenatorSherryRehman Nafisa Shah Shazia Atta Marri Palwasha Khan Shehbaz Sharif Ishaq Dar Dr. Tariq Fazal Ch. Raja Khurram Nawaz Junaid Akbar Khawaja M. Asif
Rauf Klasra20,094 views • 1 day ago

پاکستان میں قوموں کے نام پر صوبوں کے نام رکھے گئے. بلوچ سے بلوچستان، سندھی سے سندھ،پختون تو خیبرپختخوا،پنجابی تو پنجاب۔ اب ان چار قوموں نے اپنی زبان/شناخت سے بنے صوبوں کو اپنا جینا مرنا سمجھ لیا۔ نئے صوبے کی بات کریں تو انہیں لگتا ہے ان کی ذاتی ملکیت اور قومی شناخت پر حملہ ہورہا ہے۔پاکستان میں اب یہ چار قومیں نئے صوبے بنانے کی راہ میں حائل ہیں۔ان قوموں نے نے صوبوں کو اپنی خاندانی،قبائلی اور نسلی ملکیت سمجھ لیا ہے۔کیا افغانستان میں کوئی صوبہ ازبک، تاجک، پشتون زبانوں کے نام پر ہے؟ کابل، ہرات، قندھار، بلغ۔۔۔ Mohammad Malick ARY NEWS
Rauf Klasra55,464 views • 4 days ago

میں نے سوال کیا وزیرقانون کی گفتگو سے لگتا ہے حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ چلینج کرے گی۔۔؟ باخبر اینکر منیب فاروق نے ایک اور معنی خیز خطرناک پیش گوئی کر دی۔آپ کو یاد ہے میں نے پی ٹی آئی خواتین سیٹوں کے فیصلے پر اس شام کہا تھا اس فیصلے پر عمل نہیں ہوگا۔پی ٹی آئی کو کچھ نہیں ملے گا۔کچھ ملا؟ اب بھی یہی کہوں گا۔اس سے زیادہ نہیں کہ میں نے بھی سکون سے گھر جانا ہے۔۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Rabeea Muneeb Farooq
Rauf Klasra115,437 views • 9 days ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہر روز سنتے ہیں پرتگال میں پاکستانی افسران نے جائیدادیں خرید رکھی ہیں۔ پاکستان کے پرتگال کے ساتھ انفارمیشن شیرنگ کا معاہدہ ہے، ان افسران کے نام اور جائیدادوں کی تفصیلات کیوں نہیں منگوائی جاتیں؟ ان افسران کو کون protect کررہا ہے۔۔ کہ ان کے نام چھپائے جارہے ہیں؟ اہم بڑے انکشافات مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Rabeea FBR Rashid Langrial Shehbaz Sharif Ishaq Dar Bilal Azhar Kayani Ali Muhammad Khan Barrister Syed Ali Zafar Saleem Mandviwalla Sardar Ayaz Sadiq Ministry of Finance, Government of Pakistan SBP Khawaja M. Asif Mohammad Malick Mansoor Ali Khan
Rauf Klasra58,686 views • 8 days ago

اس سے بڑا زوال شریف خاندان کا کیا ہوسکتا ہے کہ جو فیملی چالیس پچاس سال سے سیاست/اقتدار میں ہے۔جس خاندان میں تین دفعہ کا وزیراعظم نواز شریف،دو دفعہ کا وزیراعظم شہباز شریف، (دونوں معتدد بار وزیراعلی) بیٹا حمزہ وزیراعلی اور اب بیٹی مریم نواز وزیراعلی ہو لیکن ان سب پر جمعہ جمعہ آٹھ دن کا وزیر سنگین چارج شیٹ پڑھ کر سب کو لپیٹ دے اور آپ کچھ نہ کر پائیں۔ بے بسی کی تصویر بنیں رہیں۔ شریف خاندان پر بڑے مشکل وقت آئے ہوں گے لیکن اس سے بڑا سیاسی مشکل وقت کبھی نہ آیا ہوگا کہ انہیں اپنے ہی وزیر محسن نقوی کی سننی پڑ گئی ہیں اور آپ وزیراعظم ہو کر کچھ نہ کر پائیں۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Rabeea Nasrullah Malik
Rauf Klasra198,359 views • 28 days ago

یہ بھارتی پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان ہیں۔انہوں نے ایک چھوٹا سا پل بنوانا تھا۔ڈپٹی کمشنر کو کہا لاگت بنوائو۔ڈی سی نے ایک کروڑ اسی لاکھ کا تخمینہ لگایا۔وزیراعلی حیران چھوٹا سا پل اور پونے دو کروڑ؟ وزیراعلی نے انجینیر دوست کو کہا اس نے چھ لاکھ روپے میں وہ پل بنوا دیا۔ اس سے اندازہ لگالیں بیوروکریٹس/سرکاری افسران کہاں سے اتنا مال کماتے ہیں اور اربوں روپوں کے منصوبے کیسے بنتے ہیں~ترقیاتی منصوبوں کے پیچھے تگڑا کمشن ہے۔ پھر ہمارے خواجہ آصف پوچھتے ہیں بابوز پرتگال میں جائیدادیں کیسے خرید رہے ہیں۔ Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Capital Development Authority - CDA, Islamabad Sohail Raja Khurram Nawaz Palwasha Khan Syed Agha Rafiullah Abdul Qadir Patel Naz Baloch Hina Rabbani Khar Bhagwant Mann Khawaja M. Asif Ahsan Iqbal
Rauf Klasra241,092 views • 1 month ago

خواجہ آصف نے محسن نقوی کو نئی مشکل میں ڈال دیا۔ انہوں نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزارت میں بدعنوانیوں پر مبنی آڈٹ رپورٹ ٹوئٹ کر دی تاکہ پتہ چلے ان کا اپنا سسٹم کیسے چل رہا ہے۔ کیا اب جوابا محسن نقوی بھی جرات کر کے وزیردفاع کی وزارت اور ذیلی فوجی اداروں کی آڈٹ رپورٹس ٹوئٹ کرنے کی ہمت کریں گے؟ دو اہم وزیروں کی ایک دلچسپ کہانی 👇 via YouTube
Rauf Klasra151,579 views • 24 days ago

حکومت پی ٹی آئی لیڈران یا فیملی ممبران کو عمران خان تک رسائی نہیں دے گی۔اس رسائی میں ہی تو اصل گیم چھپی ہوئی ہے۔اگر حکومت نے رسائی دے دی تو کھیل ختم ہو جائے گا اور حکومت اس کھیل کو ختم نہیں ہونے دے گی جو انکار کیوجہ سے جیت رہی ہے||سینئر اینکر محمد مالک نے خفیہ کھیل بے نقاب کر دیا کہ حکومت رسائی کیوں نہیں دے رہی۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Rabeea Shehbaz Sharif Dr. Tariq Fazal Ch. Sardar Ayaz Sadiq Malik Aamir Dogar salman akram raja Barrister Gohar Khan Sohail Afridi Mohammad Malick
Rauf Klasra61,359 views • 10 days ago

پاکستان نے ایران کے لیے بہت محنت کی، جنگ کے مشکل وقت دنوں کام آیا لیکن وہاں ایرانی حکومت کے قریب دانشور اور صحافی طبقہ یہ سمجھتا ہے پاکستان ایران سے زیادہ امریکن مفادات کو پش کرتا ہے۔۔وہ ہمیں امریکن پراکسی سمجھتے ہیں تو ان حالات میں ہم کیا نیا بریک تھرو کرا سکتے ہیں؟ امریکہ سے ڈان کے سینر صحافی انور اقبال کا اہم جواب اس پیچیدہ صورت حال کو سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Anwar Iqbal Nasrullah Malik Fawad Ahmed
Rauf Klasra16,408 views • 2 days ago

دہشت گردی سے متاثرہ جنوبی ضلع بنوں کی پولیس فورس اپنے کمانڈر ڈی پی او بنوں کمحمد فرقان بلال کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف اپنی کامیاب کارروائیوں کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں۔ لیکن یہ پولیس افسران/جوان ہماری اسلام آباد کی سرکار کی آنکھ میں بہادر نہیں ہیں نہ ایوارڈ کے مستحق ہیں۔ ان کے نزدیک بہادر ان کا آئی جی پنجاب عبدالکریم صاحب ہیں کیونکہ وزیراعظم، وزیرداخلہ سے لے کر ایوارڈ کمیٹی تک کے سربراہ کا حلقہ پنجاب میں ہے۔ خیبرپختونوا اور بلوچستان سے ایک پولیس افسر کو بھی بہادری کے انعام کے قابل نہیں سمجھا گیا۔ سب بہادر ہمارے پنجاب میں رہتے بستے اور افسری کرتے ہیں۔ شکریہ وزیراعظم شہباز شریف شکریہ محسن نقوی شکریہ احسن اقبال شکریہ سرفراز بگٹی Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Sarfraz Bugti Sohail Afridi Punjab Police Official Government of the Punjab Maryam Nawaz Sharif Ishaq Dar Ahsan Iqbal DG ISPR
Rauf Klasra68,331 views • 13 days ago

کچھ دن پہلے ایک بم شیل وزیرداخلہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز صاحبہ کی کارگردگی پر گرایا تھا۔یوں لگ آسمان گرنے والا ہے۔ اچانک خاموشی چھا گئی۔ یہ بڑے طوفان سے پہلے خطرناک خاموشی ہے یا معاملہ سلجھ گیا ہے؟ طوفان تھما ہی کب تھا؟ محمد مالک کا معنی خیز جواب اور سنسنی خیز سیاسی پیش گوئی۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Rabeea Nasrullah Malik Mohammad Malick Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Sardar Ayaz Sadiq Ishaq Dar Maryam Nawaz Sharif
Rauf Klasra49,882 views • 10 days ago