Rauf Klasra's banner
Rauf Klasra's profile picture

Rauf Klasra

@KlasraRauf2,252,735 subscribers

Journalist~MA English Literature&Msc Pol Com Goldsmith College~London. Translated Balzac, Pushkin, Tolstoy, Chekhov, Garcia, Mario Puzo&Greek Tragedies in Urdu.

Shorts

اس وقت موٹر وے پشاور,لاہور&ائرپورٹ سے آنے والے روڈ بند ہیں۔ہزاروں گاڑیاں/ مسافر/بچے عورتیں شامل ہیں گاڑیوں میں بند ہیں۔ظل الہی کچھ رحم کریں۔اس وقت بہت بری حالت ہے۔ٹی وی چینلز کو منع کیا ہوا ہے خبر نہیں چلانی۔بادشاہ سلامت رحم Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Islamabad Police Attaullah Tarar

229,897 Aufrufe

پیمرا کو آشا جی کے انتقال پر جیو ٹی وی کی طرف سے آن ائر کیے پیکج پر اتنا دکھ اور افسوس ہوا ہے کہ نوٹس لے کر بلا لیا ہے کہ اتنی جرات ہماری سلامتی خطرے میں ڈال دی ہے۔ باقی ہمارے ملک میں مارننگ شوز جو کمال کرتے رہیں ان پر انہیں نہ اعتراض ہے کوئی ایشو۔۔ یہ سب اپنے جو ہوئے۔۔ 😎 Report PEMRA Azhar Abbas Attaullah Tarar Shehbaz Sharif

226,038 Aufrufe

ہمارے سرائیکی علاقوں میں پیر کی گدی کبھی خالی نہیں رہتی۔ نسل در نسل چلتی ہے۔ بڑی برکت ہے اس کاروبار میں۔ والد صاحب بدقستمی سے جیل میں ہیں تو برخوردار زین قریشی نے آگے بڑھ کر گدی سنبھال لی اور پھر ایک عدد مرید سجی سجائی ہرنی لے آیا۔۔ رند کے رند رہے ہاتھ سے نہ گئی

104,389 Aufrufe

پنڈی اسلام آباد انٹری پر بدترین ٹریفک المیہ جنم لے چکا ہے۔ہزاروں لوگ گاڑیوں میں پھنس گئے ہیں۔بچے، عورتیں بزرگ بھوکے پیاسے بلک رہے ہیں۔ ظل الہی شہباز شریف Shehbaz Sharif اور سیکورٹی زار Mohsin Naqvi کو پرواہ ہے کچھ؟اسلام آباد پولیس شہر کو بند & لوگوں کو گاڑیوں میں قید کر کے غائب ہے

42,036 Aufrufe

ہمارے وزیراعظم شہباز شریف، ہمارے دوست وزیرداخلہ محسن نقوی اور ہمارے پیارے محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد کو اس کچرے حالت میں لانے کے لیے دو سال بہت محنت کی تو یہ نتیجہ سامنے آیا ہے۔ذہن میں رہے رندھاوا صاحب نے پچھلے چھ ماہ میں چالیس ارب کے پلاٹ بیچے اور یہ شہر کا پرائم علاقہ ہے۔ یہ شہید ملت روڈ پر فٹ پاتھ کے ساتھ کھلا مین ہول ہے۔ اس کے بالکل ساتھ ایک مصروف سیو مارٹ ہے جہاں آنے والے لوگوں کا اسی راستے سے گزر ہوتا ہے۔ یہ مین ہول جی پی او اور تھانہ آبپارہ کے راستے میں بھی پڑتا ہے۔ ویڈیو کرٹسی || حسن ناصر خان ( صحافی ) Capital Development Authority - CDA, Islamabad Muhammad Ali Randhawa Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif SenatorSherryRehman Palwasha Khan Ahsan Iqbal Dr. Tariq Fazal Ch. Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Ishaq Dar #CDA #islamabad #manhole

57,260 Aufrufe

سابق آئی ایس آئی میجر عامر سات بجے سے فیملی کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں۔وہ لاہور سے آرہے تھے۔وہ حیران ہیں وزیرداخلہ، آئی جی پولیس،ڈی سی کمشنر کہاں ہیں۔ بدترین انسانی المیہ جنم لے چکا ہے۔ہزاروں عورتیں بچے سب بری حالت میں ہیں Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Sohail Islamabad Police

22,598 Aufrufe

اگر مجھے ایک دن کا اخیتار ملتا تو جو دو تین کام کرنے تھے ان میں پہلا کام موٹر سائیکل سواری کو ختم کرنا تھا۔ اس وقت پاکستان میں سڑکوں پر 80فیصد حادثے اور نوجوانوں کی اموات اس بائیک کی وجہ سے ہورہی ہیں۔ ہسپتالوں میں لواحقین لڑتے ہیں اور پاکستانی ڈاکٹروں کو اپنے پیاروں کی موت کا ذمہ دار سمجھتے ہیں۔ ڈاکٹروں کی غفلت سے پہلے کے مناظر ملاحظہ فرمائیں۔

80,931 Aufrufe

رحیم یار خان میں بینظیربھٹو انکم سپورٹ کی امدادی رقم لینے کے لئے آنیولی 8 خواتین چھت گرنے سے جان بحق۔ متعدد زخمی. چک نمبر 125 میں واقع دکان کی چھت پر بڑی تعداد میں خواتین چڑھ گئیں وزن سے کمزور چھت گر پڑی۔

Sensitive content

32,722 Aufrufe

کوئی مہربانی ہوسکتی ہے۔ یہ شہید ملت سروس روڈ/چائنا چوک انڈر پاس ) G/6/3) کے اوپر واقع ہے اور لوگ بہت تنگ ہورہے ہیں اگر اسے کٹوا سکیں ؟ Capital Development Authority - CDA, Islamabad Muhammad Ali Randhawa

27,518 Aufrufe

انیس سالہ سدرہ کو جس جرگہ کو منعقد کر کے قتل کیا گیا اس کا سربراہ بتایا جارہا ہے فوجی کالونی کا رہائشی عصمت اللہ خان تھا۔ عصمت اللہ پی ایم ایل نواز چیپٹر پنڈی کا لیڈر بتایا جارہا ہے۔ یہ پنڈی یونین کونسل کا وائس چیرمین بھی رہا ہے اور پنڈی میں باڑہ مارکیٹ کا لیڈر ہے۔ عصمت خان کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ ایک اور واقعے میں مشتعل ہو بازار میں دہشت پھیلانے کے لیے کلاشنکوف سے شدید فائرنگ کررہا ہے۔ پوچھنا تھا راولپنڈی پولیس نے نواز لیگ کے اس مبینہ لیڈر کے خلاف جرگہ کا فیصلہ کرنے اور سرعام پنڈی پولیس کا مذاق اڑانے پر اب تک کاروائی کی ہے یا یہاں نواز لیگ کا نام سن کر پنڈی پولیس کی ساری کاروائی ٹھس ہوگئی ہے؟ امید ہے مریم نواز صاحبہ خود خاتون ہونے اور بیٹیوں کی ماں ہونے کے ناطے اس انیس سالہ لڑکی کے بے رحمانہ قتل پر زیرو ٹالرنس اپلائی کریں گی اور کسی صورت کمپرومائز نہیں کریں گی کہ جرگہ کا سربراہ عصمت خان ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹس کے مطابق ان کی پارٹی سے تعلق رکھتا ہے ۔ پنڈی پولیس کی عصمت اللہ خان کے سدرہ کے قتل کیس میں کردار اور کاروائی پر اب تک خاموش ہے۔ پنڈی RPO پر سیاسی دبائو ہے یا پھر کوئی خوف ہے؟ کیا اس ویڈیو کے بعد بھی کوئی مقدمہ درج ہوگا کہ عصمت خان کلاشنکوف سے پنڈی شہر میں دھواں دھار فائرنگ کر کے دہشت پھیلانے کا دھندہ بھی کرتا ہے اور سرعام کرتا ہے۔ یہ ویڈیو کوئی سہیل ظفر چھٹہ تک بھی پہنچائے جنہیں مریم نواز صاحبہ نے پنجاب میں بدمعاشی اور بدمعاش کنٹرول کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Official RPO Rawalpindi Shehbaz Sharif Azma Zahid Bokhari Attaullah Tarar Shehbaz Sharif Government of Punjab

54,839 Aufrufe

Khan’s plan working ..

Khan’s plan working ..

79,486 Aufrufe

ہمارے بے چارے خان صاحب وزیراعظم ہو کر بھی بلیک میل ہوتے تھے۔ آئینی قانونی بل پاس/اسمبلی میں ووٹ ڈلوانے کے لیے ایجنسیوں کو کہتے تھے ایم این ایز کو لے آئو۔ مطلب پوری پارلیمنٹ کو سیکریٹ ایجنسی کا ایک فوجی کرنل چلا رہا تھا؟

66,100 Aufrufe

سرائیکی علاقوں میں عوام ڈوب رہی ہے۔ عوام مر رہی ہے۔ دردناک مناظر۔۔ یہ کلپ دیکھ کر جانوروں کے دل بھی پھٹ جائیں۔ بہت پہلے فوج/نیوی کو مدد کے لیے طلب کر لینا چاہئے تھا۔ Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi DG ISPR Government of Punjab Punjab Police Official Bilawal Bhutto Zardari #FloodsInPakistan #multanfloods

34,461 Aufrufe

میں نے کل رات پروگرام ہوسٹ ربیعہ خان سے پوچھا کیا وہ بھی اپنے بچوں کو ملنے والے پیسے خود رکھ لیتی ہیں کیونکہ اکثر بچے روتے رہتے ہیں کہ ہماری ماں ہمارے پیسے کھا گئی؟ ربعیہ کا دلچسپ جواب سنیں اس سے پہلے کل رات شیر افضل مروت نے انکشاف کہ علی امین گنڈاپور نے اس کے چھوٹے بیٹے کو دس لاکھ روپیہ دیا کہ نیا آئی فون خرید لو۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Sher Afzal Khan Marwat Rabeea Shahzad Iqbal Fawad Ahmed Nasrullah Malik Ali Amin Khan Gandapur

22,620 Aufrufe

Videos

KlasraRauf's profile picture

آپ اسلام آباد کو اپنی آنکھوں کے سامنے بگڑتے دیکھ رہے ہیں۔ جو کام کبھی دیگر شہروں میں ہوتا تھا وہ اب یہاں شروع ہے۔ یہ جناح ایونیو ہے جہاں اب فٹ پاتھ پارکنگ بنتا جارہا ہے۔ سی ڈی اے ہو یا اسلام آباد ٹریفک پولیس ان کی ترجیح شہر کی خوبصورتی یا ٹریفک/پارکنگ ایشوز پر سختی کرنی نہیں رہ گئی۔ سی ڈی اے بابوز ویسے ہی پانچ دس ارب روپے کم پراجیکٹ سے کم میں ہاتھ نہیں ڈالتے۔ میں حیران ہوتا ہوں کیا سی ڈی اے کے دس بارہ ہزار ملازمین یا ضعلی انتظامیہ کے سینکڑوں ملازم:بابوز/افسران کو شہر کی بگڑتی صورت حال نظر نہیں آتی۔ کیا وہ شہر میں کبھی نہیں نکلے؟ سب شہروں کو دھیرے دھیرے بگاڑنے کے بعد اب اس طرح اپنے فرائض کو پورا کرنے میں ناکامی کے اب انہوں نے اسلام آباد کو بھی برباد کرنے کی ٹھان لی ہے۔ ہمارے بابوز ہوں یا پولیس یہ کام کیوں نہیں کرتے؟ اگر مین روڈ کے فٹ پاتھ پر پارکنگ بن گئی ہے تو اندازہ کر لیں باقی شہر میں یہ افسران اپنے کام میں کتنے سنجیدہ ہیں۔ یہ سب اعلی عہدے سفارشوں پر لیتے پیں لیکن ان عہدوں کے ساتھ جڑی بھاری ذمہ داریاں نہیں لیتے۔ انہیں یقین ہے اعلی عہدے کارگردگی نہیں خوشامد اور سفارش پر ملتے پیں لہذا یہ سب مست ہیں۔ ہوسکتا ہے یہ سب آپ کو بڑی معمولی بات لگے گی لیکن یہ معمولی باتوں کو نظر انداز کر کے ہی آپ نے اپنے شہر برباد کیے ہیں۔ یہی نتیجہ اب یہاں اسلام آباد میں بھی نکل رہا ہے۔ Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Sohail Raja Khurram Nawaz Palwasha Khan Sardar Ayaz Sadiq Capital Development Authority - CDA, Islamabad Islamabad Police Junaid Akbar Ahsan Iqbal Attaullah Tarar

Rauf Klasra

65,275 Aufrufe • vor 7 Tagen

KlasraRauf's profile picture

اسلام آباد ماحول دشمن بابوز کا نیا کارنامہ۔ تحریر/رئوف کلاسرا چند ماہ پہلے اتاترک ایونیو پر درختوں کا قتل عام شروع ہوا۔سی ڈی اے افسران پر اپنی چونچ گیلی کرنے کا نیا جنون سوار ہوا۔ پھر ہم نے شور مچایا تو سی ڈی اے بابوز نے فرمایا اب ہم سمجھدار ہیں اور درختوں کو کاٹیں گے نہیں بلکہ اکھاڑ کر محفوظ انہیں دوسری جگہ لگایا جائے گا۔ اب زرا ملاحظہ فرمائیں ان شفٹ کیے گئے درختوں کا کیا انجام ہوا ہے؟ یہ ممکن ہی نہیں پاکستان کا ڈی ایم جی افسر اس ملک کے ماحول سبزے یا درخت سے محبت کرتا ہو بلکہ وہ درختوں کا ترقی کے نام پر قتل عام کر کے ہی بقول خواجہ آصف اب پرتگال جائیدادیں خرید رہا ہے جہاں ان سب کے لیے ایک اور مفرور بیوروکریٹ نے الگ سے پاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ شروع کر رکھا ہے۔ سابق چیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد کے ماحول اور درختوں کو برباد کیا اور اس شہر کے خلاف ایسا ماحولیاتی جرم کیا ہے جس کی اسے کبھی معافی نہیں ملنی چاہئے اور ان کو بھی جنہوں نے اسے پروٹیکٹ کیا۔ الٹا ڈی جی پاسپورٹ لگا دیا کہ اب مزے کر۔ اب لاہور سے لائے گئے موجودہ بابو چیرمین سہیل اشرف کا شمار بھی رندھاوا کی صف میں ہوگا جو ماحول کی بربادی وہیں سے شروع کیے ہوئے ہیں جہاں رندھاوا چھوڑ گیا تھا۔ بڑے صاحبان کی مضبوط چھتری تھامے محسن نقوی صاحب نے جو چھتری پہلے رندھاوا اور اب سہیل اشرف جیسے بابوز کو فراہم کی اور اسلام آباد کا ماحول تباہ کیا گیا وہ اپنی جگہ بربادی کی افسوسناک داستان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اس ماحیاتی بربادی پر خاموش رہنا بھی اس شہر پر ہونے والے مظالم میں شمار ہوگا۔ اس کے علاوہ وزیر مخولیات ڈاکٹر مصدق ملک، وزیر پلاننگ برائے ناروال اور سینٹ قائمہ کمیٹی برائے مخولیات کی چیرپرسن سینٹر شیری رحمن بھی اس بربادی میں حصہ دار ہیں جنہوں نے اس شہر کی ماحولیاتی بربادی پر سی ڈی اے افسران کو یا خاموش رہ کر پوری سپورٹ دی یا کلین چٹ دی۔ شکر پڑیاں کے چالیس ہزار درخت، ائی ایٹ جنگل، ایف نائن پارک جنگل، بہارہ کہو درخت، اوپن یونیورسٹی گرین بیلٹ کی تباہی کے بعد اب شہر کی بربادی کا رخ مارگلہ کی طرف کر دیا گیا ہے۔ اتاترک ایونیو پر اچھا خاصا گرین پارک اجاڑ دیا گیا۔ درخت تباہ کیے گئے۔ سیمنٹ سریا سے گرین بیلٹ بھر دی گئی۔ سہیل اشرف رندھاوا کی کمی محسوس نہیں ہونے دے رہے۔ یہ ہے آپ کے لاڈلے بابوز کلاس کی کارگردگی اور اپنے کام سے سنجیدگی کا عالم۔ 👎 Capital Development Authority - CDA, Islamabad Sohail Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif SenatorSherryRehman Palwasha Khan Sardar Ayaz Sadiq Junaid Akbar Barrister Syed Ali Zafar Barrister Gohar Khan Hina Rabbani Khar Shazia Atta Marri Naz Baloch Nafisa Shah Syed Agha Rafiullah Ishaq Dar Dr. Tariq Fazal Ch. Raja Khurram Nawaz Attaullah Tarar Khawaja Saad Rafique Khawaja M. Asif Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Sana Ullah Khan Mastikhel Syed Naveed Qamar Abdul Qadir Patel Pakistan Environmental Protection Agency, GoP Nilofer Afridi Qazi 🇵🇰🇵🇸🇮🇪

Rauf Klasra

76,409 Aufrufe • vor 9 Tagen

KlasraRauf's profile picture

پاکستانی پارلیمنٹ تاریخ کا بڑا دھوکا قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہم ممبر ایم این اے شرمیلا فاروقی نے خوفناک انکشاف کیا ہے ہاوس کمیٹی کے ساتھ ٹاور بل پر بڑا دھوکا کیا گیا۔ممبران کو یقین دلایا گیا تھا متنازعہ ترامیم بل میں شامل نہیں ہوں گی۔ہم نے وزارت Ministry of IT & Telecom پر اعتماد کرکے بل کلیر کیا لیکن وزارت نے وہ ترامیم ڈیلیٹ کیے بغیر دھوکے سے اپنی مرضی کا بل قومی اسمبلی سے پاس کرا کے سینٹ بھیج دیا۔ کیا اب وزارت آئی ٹی کے خلاف اس دھوکا دہی پر کمیٹی ممبران تحریک استحققاق پیش کریں گے کہ اتنا بڑا فراڈ کرنے پر ہاوس کاروائی کرے کیونکہ ہاوس کو بھی بیوقوف بنایا گیا ہے؟ شرمیلا فاروقی کا جواب سنیں مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Shaza Fatima Khawaja Senator Dr. Afnan Ullah Khan Palwasha Khan Shehbaz Sharif Sardar Ayaz Sadiq Abdul Qadir Patel Syed Agha Rafiullah Nafisa Shah Shazia Atta Marri Hina Rabbani Khar Syed Naveed Qamar SenatorSherryRehman Bilal Azhar Kayani Ishaq Dar Khawaja M. Asif Syed Ali Musa Gillani Barrister Syed Ali Zafar Nasrullah Malik Rabeea Fawad Ahmed Attaullah Tarar

Rauf Klasra

44,948 Aufrufe • vor 6 Tagen

KlasraRauf's profile picture

حیران کن سکینڈل || 2021 میں ایک کار کمپنی نے 800 پاکستانیوں سے گاڑیاں بیچنے کے نام پر سوا ارب روپیہ اکٹھا کیا۔ اس دوران انہوں نے اس پیسہ سے نئی کمپنی بنائی اور غائب ہوگئے۔اس سوا ارب روپے کو نئے بزنس کے لیے استمعال کیا اور لوگ رل گئے۔ کسی کو گاڑی نہ دی۔ اب ناز بلوچ صاحبہ، ایم این اے پیپلز پارٹی سے ہوش ربا تفصیلات سنیں کہ وہ سوا ارب روپے کیسے پانچ سال بعد اس کمپنی کو ڈھونڈ کر نکلوائے گئے۔ لیکن اس کار کمپنی کے مالکان کو پھر بھی بڑا فاہدہ رہا کہ سود پر بنک سے قرضہ لیے بغیر سوا ارب روپے مفت ملا جس سے نئی کمپنی کھڑی کر لی۔ تفصیلات سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے کہ اس ملک میں فراڈ کرنا کتنا آسان ہوگیا ہے اور لوگوں کے ذہن میں کیا کیا ہتھکنڈے آتے ہیں۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Naz Baloch Nasrullah Malik Amna Janjua Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i Palwasha Khan Hina Rabbani Khar Nafisa Shah Aseefa B Zardari Shazia Atta Marri Abdul Qadir Patel Syed Hafeezuddin Junaid Akbar Syed Naveed Qamar Senator Dr. Afnan Ullah Khan Sana Ullah Khan Mastikhel Barrister Gohar Khan Murad Ali Shah Senator Saeed Ghani Dr Farooq Sattar Syed Mustafa Kamal Bilawal Bhutto Zardari SenatorSherryRehman

Rauf Klasra

104,343 Aufrufe • vor 17 Tagen