
Rauf Klasra
@KlasraRauf • 2,247,581 subscribers
Journalist~MA English Literature&Msc Pol Com Goldsmith College~London. Translated Balzac, Pushkin, Tolstoy, Chekhov, Garcia, Mario Puzo&Greek Tragedies in Urdu.
Shorts
Videos

مجھے لگتا ہے 2022 کے بعد جیسے وفاق اور پنجاب میں PTI کو واپس نہیں آنے دیا گیا اس طرح اب خیبرپختونوا میں بھی ان کی حکومت واپس نہیں آئے گی۔پنجاب میں پرویز الہی کا سال باقی تھا لیکن پرویز الہی کی جگہ خالی کرائی گئی تو اگلوں نے محسن نقوی کو وزیراعلی کرسی پر بٹھا دیا اور پرویز الہی جیل میں بیٹھے تھے۔ عمران خان زمان پارک میں محاصرے میں تھے۔ یہی اب وزیراعلی سہیل آفریدی کے ساتھ ہوا ہے۔ ویسے تو کل کا کچھ پتہ نہیں لیکن اگر ماضی میں پی ٹی آئی کے سیاسی فیصلے اور ان کے بھیانک نتائج دیکھے جائیں جن کا فائدہ سیاسی مخالفین/اسٹیبلشمنٹ نے اٹھایا، مجھے تو 2029 تک پی ٹی آئی خیبرپختونوا میں واپس آتی نظر نہیں آ رہی۔۔ ؟ 👇
Rauf Klasra194,829 次观看 • 1 天前

کیمرہ،مشہوری،دولت اور اسٹارڈرم سنبھالنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے۔ کیمرہ آپ کا دماغ خراب کر دیتا ہے۔کسی نے سیلفی لے لی تو اپن ہی بھگوان والی فیلنگز آنا شروع ہوجاتی ہے۔حیرانی ہے نانا پاٹیکر نے کیسے سب کچھ ہینڈل کیا؟ اس دن کی کہانی جب ایک ہی مزاج کے دو لوگ ٹکرے تو پھر کس ٹریجڈی نے جنم لیا۔۔؟ 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Nana Patekar #NanaPatekarSaab
Rauf Klasra126,232 次观看 • 4 天前

انسانوں پر حکمرانی کرنے کا جنون اتنا خوفناک ہے کہ بادشاہ اورنگزیب نے چار بھائی قتل کر دیے،عمران خان سے پہلے لیاقت علی خان قتل،بھٹو پھانسی،بینظیر قتل،نواز شریف چودہ برس سزا وہ پھر بھی وزیراعظم بننا چاہتے تھے۔بلاول کا نانا پھانسی،ماں قتل،دو ماموں قتل،باپ بارہ سال جیل لیکن بلاول بھٹو اب بھی وزیراعظم بننا چاہتے ہیں۔ اقتدار کا کھیل نارمل لوگوں کے لیے نہیں ہے،اسے وہی اسے کھیلتے ہیں جو جان لے بھی سکتے ہیں اور دے بھی سکتے ہیں۔ وہ سینے میں دل کی جگہ پتھر رکھ کر زندگی گزارتے ہیں۔تخت اور تختہ سے کم پر وہ راضی اور مطمئن نہیں ہوتے۔۔ 👇
Rauf Klasra42,130 次观看 • 1 天前

علامہ راجہ ناصرعباس نے بغیر لگی لپٹی سب کچھ بتا دیا کہ ڈیڈ لاک کن باتوں پر ہوا۔حکومت عمران خان کے ایشو پر نہیں مانی تو پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف مشترکہ پلان/کاروائی پر راضی نہیں ہوئی۔ چلیں کوئی نہیں اپنی اپنی ضد پر قائم رہ کر اب دونوں کا رانجھا راضی تو ہو جائے گا۔۔ ویڈیو/دانیال ہاشمی Senator Allama Raja Nasir Daniyal Hashmi
Rauf Klasra156,473 次观看 • 10 天前

اسلام آباد میں جنگلات کی نیلامی 😳 یہ سری نگر ہائی وے پر سپورٹس گراونڈ کے ساتھ ملحقہ گھنا بڑا جنگل ہے جسے بیچا/نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے جہاں ہوٹل بنانا ہے۔ اس جنگل کی نیلامی 12/13 اکتوبر کو ہو گی۔ اسلام آباد کا جو کچھ گرین کور رندھاوا کے کلہاڑے سے بچ گیا ہے وہ سہیل اشرف کے بلڈوزر سے نہیں بچے گا۔یہ سب گرین ایریاز ختم کررہے ہیں اور یہاں ہوٹل بنے گا۔ اسلام آباد اس وقت شدید ماحولیاتی خطرات کا شکار ہے۔ اس شہر میں جتنی جنگلات/درختوں/سبزے کی تباہی ان دو برسوں میں ہوئی ہے وہ کبھی نہیں ہوئی۔ موجودہ حکومت کا دور اسلام آباد کی خوبصورتی کے لیے تباہ کن رہا ہے۔ یہ سیاستدان اور ان کے نالائق بابوز جنہیں سبزے اور جنگلات سے نفرت ہیں پورے شہر کو گرین کور ختم کررہے ہیں۔ یہ اپنی دو تین سال کی پوسٹنگ کے بعد افسران اپنی چونچیں گیلی کر کے بقول خواجہ آصف پرتگال نکل جائیں گے اور بھگتیں گے اسلام آباد کے لاکھوں شہری اور ان کی نسلیں۔ یہ پاکستان کا ماحول برباد کرنے کے بعد یورپ ماحولیاتی الودگی کے نام پر گرانٹس لینے بھی پہنچ جاتے ہیں۔ پاکستانی ماحول اس طرح تباہ کیا جارہا ہے۔ آپ جنگل ہی بیچ دیں گے تو ماحول برباد ہی ہوگا۔ پہلے ایف ایٹ کا جنگل محمد علی رندھاوا نے تباہ کیا تو اب سہیل اشرف سپورٹس کمپلیکس والا جنگل بیچ رہا ہے۔ Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Capital Development Authority - CDA, Islamabad Sohail Ahsan Iqbal Dr. Musadik Malik SenatorSherryRehman Palwasha Khan Sher Afzal Khan Marwat Dr. Tariq Fazal Ch. Shazia Atta Marri Hina Rabbani Khar Junaid Akbar Ishaq Dar Islamabad Police Environment Agency Chatham House Environment and Society EnviroNews Environment Ministry U.S. EPA Pakistan Environmental Protection Agency, GoP M/o Planning, Development and Special Initiatives Maryam Nawaz Sharif Pervaiz Sandhila Ali Pervaiz Malik Sardar Ayaz Sadiq Barrister Syed Ali Zafar Mashal Yousafzai🇵🇰 Naz Baloch Nadeem Afzal Chan UN Environment Programme EU EnvironmentAgency EU Environment Enviro Challenge Canada Environment Agency Khawaja M. Asif Khawaja Saad Rafique Shaza Fatima Khawaja Ali Muhammad Khan Barrister Gohar Khan Attaullah Tarar Absar Alam
Rauf Klasra50,849 次观看 • 3 天前

آپ کی آنکھوں سے لگ رہا ہے آپ آج کے مزاکرات کی ناکامی سے کافی مایوس ہوئے ہیں؟ بیرسٹر گوہر سے رپورٹر کا سوال۔ یقینا مزاکرات کا انجام اچھا نہیں ہوا لیکن میں نے ابھی ایک بندے کے ساتھ ٹچ رکھا ہے شاید اس سے help مل سکتا ہے، پی ٹی آئی چیرمین کا پرسرار جواب Barrister Gohar Khan
Rauf Klasra136,259 次观看 • 10 天前

اس دفعہ جو کام ہمارے پیارے محسن نقوی نے اسلام آباد کے ساتھ کر دیا ہے وہ آج تک نہیں ہوا۔وزیرداخلہ کے طور پر یہ کام رحمن ملک بھی کرتے رہے، چوہدری نثار، شیخ رشید اور رانا ثناء اللہ بھی کرتے رہے لیکن آپ تو اس کام کو next level تک لے گئے ہیں۔ اتنا بھی خوفزدہ اور دہشت زدہ ہونے کی کیا ضرورت تھی کہ دس دن پہلے ہی پورے شہر کو قلعہ میں بدل دیا۔ کچھ تو خود پر اعتماد کرتے۔ لگتا ہے اس دفعہ پوری بندرگاہ کے کنٹنیرز نقوی صاحب بھاری کرائے پر اٹھا کر دس دن پہلے ہی لے آئے ہیں اور اب مستقبل میں امپورٹ ایکسپورٹ اسلام آباد سے ہوگی۔ وہ شہر جہاں ٹرک تک نہیں دیکھا جاتا تھا وہاں اب ہر ایک انچ پر کنٹنیر لا کھڑا کیا ہے۔ لگتا ہے چوبیس کلو میٹر کے شہر میں چوبیس سو کنٹنیرز لا کھڑے کیے ہیں۔ اب تو لگتا ہے اگلے پانچ دنوں میں ہر گھر، گلی اور نکڑ پر بھی ایک ایک کنٹنیر لگے گا۔ شاید کم ہی پڑ جائیں تو مزید کنٹنیرز ہی بیرون ملک سے امپورٹ کرنے پڑیں گے۔ نقوی صاحب یہ حفاظتی سے کم آپ کے panic اور paranoid مزاج کو ظاہر کررہا ہے۔ شہر کو نارمل رہنے دیں۔ آپ نے حفاظتی نظام کے نام پر شہر کی شکل اور حالت بگاڑ کر رکھ دی ہے۔ زیادہ سے زیادہ آپ کو شہر کے انٹری پوائنٹس کو کور کرنا تھا آپ نے الٹا شہر اور شہریوں کو اندر سے ہی ان دیوہیکل کنٹینرز میں ہی قید کر دیا اور چابیاں جیب میں ڈال کر نکل گئے ہیں۔ ویڈیو/زاہد بلوچ Shehbaz Sharif Mohsin Naqvi Islamabad Police Raja Khurram Nawaz Palwasha Khan
Rauf Klasra236,231 次观看 • 21 天前

میں طعنہ نہیں دے رہا کیونکہ ہم سب انسان مشکلات سے سیکھتے ہیں،تجربات ہمیں بہتر انسان بناتے ہیں لیکن یہ وہی سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور ہیں جو نومبر 2024 میں اپنے گھر والوں کو وصیت کر کے آئے تھے میرا جنازہ پڑھ لینا، ورکرز کفن پہن کر آئیں، ماریں یا مر جائیں۔اسلام آباد پر سومنات کی طرح سترہ حملے کروں گا۔قبضہ کر لیں گے۔ آج وہ کہہ رہے ہیں “ڈنڈا کوئی نہیں لائے گا۔کوئی بندہ پتھرائو نہیں کریگا یہ حکم ہے۔کوئی بندہ تصادم کریگا قانون ہاتھ میں لے گا وہ ہم میں سے نہیں۔جو بندہ راستہ بند کرے وہ بھی ہم میں نہیں۔جو بندہ غلیل لائیگا وہ بھی ہم میں نہیں۔ جو تصادم یا لڑائی جھگڑا کرے اسے پکڑیں روکیں اور ماریں” اس پر گنڈاپور صاحب کی تعریف بنتی ہے کہ ہم انسان سیکھتے اور grow کرتے ہیں۔ Ali Amin Khan Gandapur Sher Afzal Khan Marwat Senator Aon Abbas Buppi Junaid Akbar salman akram raja Barrister Gohar Khan Senator Tallal Chaudry Mohsin Naqvi Sohail Afridi
Rauf Klasra87,502 次观看 • 9 天前

علی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ پلیز اس مقدس مقام پر ایک دعا اسلام آباد کے ان جنگلات /درخت /سبزے کے لیے بھی کر دیں کہ آپ کے کابینہ کولیگز، آپ کا وزیراعظم، اور ڈی ایم جی بابوز ٹھکیداروں کے ساتھ مل کر انہیں تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اس خوبصورت ہرے بھرے جنگل کو بارہ اکتوبر کو نیلام کر کے یہاں ہوٹل بنایا جا رہا ہے۔ وزیر اور بابوز مل کر پورے شہر اسلام آباد کا گرین کور ایک ایک کر کے ختم کرتے جارہے ہیں۔ آپ یہاں دل سے دعا مانگیں کہ اس شہر اور اس کے جنگلات کو ان سب کے عذاب سے بچا ۔۔ قبول ہوگی انشاء اللہ۔ Ali Pervaiz Malik
Rauf Klasra30,564 次观看 • 3 天前

سینٹ مواصلات کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے پاکستانیوں سے موٹر ویز پر ٹول ٹیکس کی مد میں 179 ارب روپے اکٹھا کیا گیا جبکہ پرویز رشید کے سوال کے جواب میں این ایچ اے چیرمین اسد اللہ خان نے اعتراف کیا کہ اب موٹر وے کا وہ معیار نہیں رہا جو کورین بنا کر دے گئے تھے۔ پھر یہ 179 کہاں گئے اور کہان خرچ ہوئے کہ موٹر ویز کا معیار ہی ڈوب گیا ہے؟ کمیٹی ممبر سینٹر پلوشہ خان سے اہم انکشافات سنیں کہ بربادی کیسے ہورہی ہے۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Palwasha Khan Fawad Ahmed Nasrullah Malik National Highways & Motorway Police (NHMP) Abdul Aleem Khan Shehbaz Sharif Ministry of Finance, Government of Pakistan Bilal Azhar Kayani Ishaq Dar Rashid Langrial Mohammad Abdul Qadir Kamran Murtaza Junaid Akbar Barrister Syed Ali Zafar Pervaiz Rashid
Rauf Klasra66,974 次观看 • 8 天前

محسن نقوی اور طلال چوہدری پانچ نکاتی غیرمعمولی ڈرافٹ معاہدہ لے کر بیرسٹر گوہر کے گھر ہفتہ کے روز پہنچے جہاں علامہ راجہ ناصر عباس اور اسد قیصر موجود تھے۔ اس معاہدے کے تحت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کے بعد منگل کو عمران خان سے ملاقاتیں شروع ہونی تھیں۔ چار دفعہ اس ڈرافٹ کو تبدیل کیا گیا۔ وہ چاروں ڈرافٹ محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کے پاس موجود ہیں۔ پھر یہ معاہدہ کس نے ناکام بنایا؟ سینئر صحافی عامر الیاس رانا نے بڑے بڑے انکشافات کر دیے۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Aamir Ilyas Rana Barrister Gohar Khan Asad Qaiser Senator Allama Raja Nasir Senator Tallal Chaudry Mohsin Naqvi Junaid Akbar Shaukat Ali Yousafzai
Rauf Klasra41,556 次观看 • 6 天前

یہ تو بات پی ٹی آئی ٹھیک کہتی ہے کہ جب مزاکرات کے دوران پی پی پی صدر زرداری، محسن نقوی اسٹیبلشمنٹ اور نواز لیگ وزیراعظم سے مشورہ کرسکتی ہے تو ڈرافٹ پر مشورے کرنے پی ٹی آئی کو بھی عمران خان سے ملنے دیتے تو کون سا آسمان ٹوٹ پڑنا تھا؟ سینئر اینکر منیب فاروق کا جواب سنیں کہ اس میں کیا ہرج تھا؟ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Muneeb Farooq Fawad Ahmed Nasrullah Malik Shaukat Ali Yousafzai Barrister Gohar Khan Junaid Akbar Ali Muhammad Khan Senator Aon Abbas Buppi Malik Aamir Dogar salman akram raja Barrister Syed Ali Zafar PTI Shehbaz Sharif SenatorSherryRehman
Rauf Klasra53,225 次观看 • 8 天前

سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب کی گفتگو سے تو لگ رہا ہے دہشت گردی سے لے کر عمران خان کا علاج،ملاقاتیں، علاج سے گورنر راج تک کسی ایک نکتے پر بھی اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔تاہم بارہ گھنٹے مزاکرات کے بعد لانگ مارچ بارے راجہ صاحب کا آخری جملہ بہت اہم ہے۔ ویڈیو/دانیال ہاشمی salman akram raja Daniyal Hashmi
Rauf Klasra63,654 次观看 • 10 天前

چوہدری نثار صرف اس صحافی یا بندے سے ملتے ہیں جو انہیں سخت پسند ہو یا ان کے سخت کرائٹریا پر پورا اترتا ہو اور ایسے بندے بہت کم ہیں لیکن سینئر صحافی عامر الیاس رانا ان خوش قسمت میں سے ایک ہیں۔آج ان کی چوہدری نثار کے علاوہ حمزہ شہباز سے بھی ملاقات ہوئی۔ان کے پاس بہت اہم خبریں ہیں۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Aamir Ilyas Rana Fawad Ahmed Nasrullah Malik
Rauf Klasra39,766 次观看 • 6 天前

مہربخاری صاحبہ کے خیبرپختونوا میں چیف سیکرٹری اور آئی جی کا وزیراعلی سہیل آفریدی کی بجائے وفاقی حکومت کی سائیڈ لینے کے سوال پر مجھے وہ صورت حال یاد آئی جب 1988 میں وزیراعظم بینظیر بھٹو اور پنجاب وزیراعلی نواز شریف کے درمیان بھی پاور اسٹرگل شروع ہوئی تھی۔ اس وقت بھی چیف سیکرٹری اور آئی جی سینڈوچ بن کر رہ گئے تھے۔ لیکن سوال یہ ہے آئی جی اور چیف سیکرٹری کیوں فیڈرل حکومت کا ساتھ ہی کیوں دیتے ہیں؟ Meher Bokhari Dunya News Muneeb Farooq Shahzad Iqbal Sohail Afridi Junaid Akbar Ali Muhammad Khan Barrister Gohar Khan
Rauf Klasra35,218 次观看 • 5 天前

یہ آڈیو کلپ مجھے انڈیا سے میرے ایک دوست نے بھیجا ہے۔ ان کا کہنا ہے یہ کلپ وہاں انڈیا کے واٹس ایپس گروپس میں اسی کیپشن کے ساتھ (انگریزی) میں فاروڈ ہو رہا ہے۔ ویسے کہیں سے لگ رہا ہے یہ لڑکی سرائیکی سپیکنگ نہیں بلکہ کیرالہ کی ہے؟ خدا بعض انسانوں کو پیدائشی طور پر کتنا ٹیلنڈڈ پیدا کرتا ہے۔ Suchetha Satish, a phenomenally talented singer from Kerala, India Kerala Tourism RAKESH VAID
Rauf Klasra232,999 次观看 • 1 个月前

شوگر ایکسپورٹ کرانی ہو تو مشیر ہارون اختر وزیراعظم شہباز شریف سے راتوں رات کرا لیتے ہیں کیونکہ ان سب کی ملیں ہیں لیکن الیکڑک گاڑیوں کی پالیسی چار ماہ سے ایکسپائر ہوگئی انہیں پرواہ نہیں۔22 لاکھ روزگار خطرے میں ہے۔ شہباز شریف حکومت کی کیفیت تو وہی لگ ہے فکر نہ فاقہ، عیش کر کاکا۔۔ سینٹر سلیم مانڈوی والا کا جواب سنیں جنہوں نے الیکڑک گاڑیوں پر بریفنگ کی صدارت کی جہاں ہوش ربا انکشافات ہوئے۔ مکمل پروگرام لنک 👇 via YouTube Neo News Fawad Ahmed Nasrullah Malik Saleem Mandviwalla Shehbaz Sharif Ministry of Finance, Government of Pakistan Bilal Azhar Kayani SBP Rashid Langrial Ishaq Dar Palwasha Khan
Rauf Klasra37,424 次观看 • 6 天前