
میاں عامر 🦁
@LegiMian • 67,218 subscribers
social media influencer😎
Shorts
Videos

یہ میری ایک جاننے والی کا کزن ہے اسکی طرف سے میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں 🙏🏻
میاں عامر 🦁102,801 views • 1 month ago

اب اس کتے کے بچے کا کیا کرنا ہے؟ جو سمجھتا ریاست اسکا ویلاگ سُن کر فیصلے کرتی ہے
میاں عامر 🦁35,582 views • 26 days ago

صحافی منصور علی خان سرحد یونیورسٹی واقع کے اصل حقائق منظرِ عام پر لے آئے۔ جو افسوسناک واقع سرحد یونیورسٹی میں پیش آیا یہ اچانک سے رونما نہیں ہوا بلکہ اسکا تعلق گزشتہ کئی روز سے چلنے والے یونیورسٹی کے اندرونی معاملات سےہے۔ چند روز قبل بنوں کے رہائیشی اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر جدون خان کو کرپٹ سروسز/ رشوت خوری اور طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور اسکی جگہ Miss Aina کو تعینات کیا گیا جو کہ جدون اور اسکے حواریوں کو ہضم نا ہوا۔ کچھ روز قبل جدون مس عینا کے دفتر گیا ان سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دی جسکے بعد Miss Aina نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دیکر جدون کیخلاف درخواست دی لیکن یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈاکٹر جدون سے معافی نامہ لکھوا کر معاملہ رفع دفع کروا دیا۔ لیکن معطل شدہ HOD کی بحالی کے مطالبے پر طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے معطل HOD سمیت احتجاج شروع کردیا۔ ڈاکٹر آئینہ صورتحال کو سنبھالنے اور مظاہرین سے بات چیت کے لیے وہاں پہنچیں۔ بات چیت کے دوران تلخ کلامی ہوئی اور ایک طالب علم نے مبینہ طور پر ڈاکٹر آئینہ کے گریبان پر ہاتھ ڈالا اور انہیں دھمکیاں دیں۔ صورتحال بے قابو ہونے پر ڈاکٹر آئینہ نے اپنے شوہر، جو پاک فوج کے افسر ہیں، کو اطلاع دی جو تنہا یونیورسٹی پہنچے اور ان کے ساتھ کوئی فوجی دستہ یا جوان موجود نہیں تھا۔ ڈاکٹر آئینہ نے افسر کو اس نوجوان کی نشاندہی کی جس پر بدسلوکی کا الزام تھا۔ افسر اس نوجوان کی طرف بڑھے اور اسے سرزنش کی، جس کے بعد صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی اور طلبہ کے ایک گروہ نے افسر کو گھیر لیا اور دھکم پیل کے بعد تشدد شروع کر دیا کشیدہ صورتحال میں افسر نے اپنا اسلحہ نکالا اور ہوائی فائرنگ کی۔ تاہم یہ معاملہ بھی باقاعدہ انکوائری اور قانونی جانچ کے تحت ہے کہ اس موقع پر طاقت کے استعمال کی نوعیت اور قانونی حیثیت کیا تھی۔ جبکہ دوسری طرف ویڈیوز اور دیگر شواہد کی بنیاد پر تقریباً 37 افراد پر افسر پر مبینہ حملے، جن میں کہنی، مکے اور لوہے کی راڈ کے استعمال کے الزامات شامل ہیں، کی نشاندہی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس کے علاؤہ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت تمام متعلقہ افراد کے کردار کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
میاں عامر 🦁63,803 views • 2 months ago
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

رب لمبی عمر سے بچائے آپکو آمین🤲🏻 میں نے دیکھ لیا اب آپ بھی دیکھ لیں، شکریہ
میاں عامر 🦁42,419 views • 1 month ago

1:مجھے لگتا امریکہ نے میرے خلاف سازش کی 2:نئیں نئیں نواز شریف نے سازش کی 3: نئیں نئیں جنرل باجوہ نے سازش کی 4: نئیں نئیں حسین حقانی نے سازش کی 5: نئیں نئیں محسن نقوی نے سازش کی یوتھیو چھیتی چھیتی فیصلہ کر لو تہاڈے پیو دی کیہڑی گل سچی اے فیر اسی تے چھتر پھیرن والے بنئیے🙄
میاں عامر 🦁582,758 views • 3 years ago

مفتاح اسمعیل عمران خان کی فرعونیت کا زکر کرتے ہوئے لائیو شو میں رو پڑے💔
میاں عامر 🦁140,990 views • 8 months ago

کسی بھی جماعت کیلئے اس سے بڑھ کر بیشرمی اور بغیرتی کیا ہو گی کہ بھارتی ائیر مارشل روی کپور انڈیا کے سب سے بڑے چینل پر بیٹھ کر بتا رہا کہ تیجس گرنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ہونے والی ٹرولنگ کی فکر مت کرو PTI کے لوگ پاکستانی فوج کو ہم سے اچھا سبق سکھا رہے اس سے ثابت ہوتا پی ٹی آئ اس وقت RAW کے ایجنڈے پر چل رہی ہے یوتھیوں تہاڈی جِنی گُزر گئ جِنی رہ گئ ٹوٹل تے لعنت🖐🏻
میاں عامر 🦁170,529 views • 11 months ago

پختونخوا میں PTI کی حکومت کیا گئ یوتھیوں نے تو ڈھیلی چھوڑ دی ہے😭
میاں عامر 🦁18,890 views • 27 days ago