
میاں عامر 🦁
@LegiMian • 66,337 subscribers
social media influencer😎
Shorts
Videos

صحافی منصور علی خان سرحد یونیورسٹی واقع کے اصل حقائق منظرِ عام پر لے آئے۔ جو افسوسناک واقع سرحد یونیورسٹی میں پیش آیا یہ اچانک سے رونما نہیں ہوا بلکہ اسکا تعلق گزشتہ کئی روز سے چلنے والے یونیورسٹی کے اندرونی معاملات سےہے۔ چند روز قبل بنوں کے رہائیشی اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر جدون خان کو کرپٹ سروسز/ رشوت خوری اور طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور اسکی جگہ Miss Aina کو تعینات کیا گیا جو کہ جدون اور اسکے حواریوں کو ہضم نا ہوا۔ کچھ روز قبل جدون مس عینا کے دفتر گیا ان سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دی جسکے بعد Miss Aina نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دیکر جدون کیخلاف درخواست دی لیکن یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈاکٹر جدون سے معافی نامہ لکھوا کر معاملہ رفع دفع کروا دیا۔ لیکن معطل شدہ HOD کی بحالی کے مطالبے پر طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے معطل HOD سمیت احتجاج شروع کردیا۔ ڈاکٹر آئینہ صورتحال کو سنبھالنے اور مظاہرین سے بات چیت کے لیے وہاں پہنچیں۔ بات چیت کے دوران تلخ کلامی ہوئی اور ایک طالب علم نے مبینہ طور پر ڈاکٹر آئینہ کے گریبان پر ہاتھ ڈالا اور انہیں دھمکیاں دیں۔ صورتحال بے قابو ہونے پر ڈاکٹر آئینہ نے اپنے شوہر، جو پاک فوج کے افسر ہیں، کو اطلاع دی جو تنہا یونیورسٹی پہنچے اور ان کے ساتھ کوئی فوجی دستہ یا جوان موجود نہیں تھا۔ ڈاکٹر آئینہ نے افسر کو اس نوجوان کی نشاندہی کی جس پر بدسلوکی کا الزام تھا۔ افسر اس نوجوان کی طرف بڑھے اور اسے سرزنش کی، جس کے بعد صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی اور طلبہ کے ایک گروہ نے افسر کو گھیر لیا اور دھکم پیل کے بعد تشدد شروع کر دیا کشیدہ صورتحال میں افسر نے اپنا اسلحہ نکالا اور ہوائی فائرنگ کی۔ تاہم یہ معاملہ بھی باقاعدہ انکوائری اور قانونی جانچ کے تحت ہے کہ اس موقع پر طاقت کے استعمال کی نوعیت اور قانونی حیثیت کیا تھی۔ جبکہ دوسری طرف ویڈیوز اور دیگر شواہد کی بنیاد پر تقریباً 37 افراد پر افسر پر مبینہ حملے، جن میں کہنی، مکے اور لوہے کی راڈ کے استعمال کے الزامات شامل ہیں، کی نشاندہی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس کے علاؤہ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت تمام متعلقہ افراد کے کردار کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
میاں عامر 🦁60,565 görüntüleme • 8 gün önce

کم از کم کلثوم نواز کے ہسپتال کے دروازے توڑنے والے کتے کے بچے ہمیں اخلاقیات کا بھاشن نہ دیں🖐🏻
میاں عامر 🦁31,843 görüntüleme • 14 gün önce

جو شخص اپنے پورے ہوش و حواس میں ‼️16,180 اوسط آمدنی کو 16 سو 180 پڑھے ‼️جو 92 اور 95 کے درمیان سالوں کو 7 سال بولے ‼️جس کے مطابق بھارت کی آبادی 1 ارب 3 سو کروڑ ہے جس کے مطابق پاکستان بنتے وقت پاکستان کی آبادی 40 کروڑ تھی ‼️جس کے مطابق جاپان اور جرمنی کے بارڈر آپس میں ملتے ہیں ‼️جو چائنہ کٹنگ کو مون کٹنگ کہتا ہے ‼️جو 4 موسموں کو 12 موسم بنا دیتا ہے ‼️جو کہتا 1 لاکھ 40 ہزار پیغمبر آئے اور یوتھیے اس بات پر ہلکان ہو رہے مرشد کو یہ بھی یاد نہیں کہ مہینہ کونسا چل رہا ہے😭
میاں عامر 🦁17,509 görüntüleme • 10 gün önce

میرے خیال میں آزاد کشمیر میں 2 غلطیاں ہوئیں 1: جب تنویر الیاس کو ہٹا کر انوار الحق کو وزیراعظم بنایا گیا تو سب کو ہی ساتھ شامل کر لیا گیا، کوئ اپوزیشن ہی نہیں رہی اس کا فائدہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اٹھا لیا 2: جب تنویر الیاس کو ہٹایا گیا تو ہم نے بولا الیکشن میں جاتے ہیں لیکن PPP نہیں مانی اور کہتے ہمیں 6 مہینے حکومت کرنے دیں آج وہی 6 مہینے ریاست کے گلے پڑے ہیں،رانا ثنا اللہ
میاں عامر 🦁43,488 görüntüleme • 1 ay önce

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ اور کوآرڈینیشن ہے، تاہم ملک کے مستقبل، انتظامی یونٹس، این ایف سی اور وفاق و صوبوں کے اختیارات جیسے معاملات پر اصلاحات زیرِ بحث ہیں۔ محسن نقوی کی تقریر میں نوجوانوں کی مایوسی، خصوصاً ووٹ کے درست استعمال کے احساس، کا ذکر ہے جبکہ رانا ثناء اللہ نے حکومت کا مؤقف پیش کرتے ہوئے الزام تراشی کے بجائے نظام کے اندر ذمہ داری لینے پر زور دیا۔ محسن نقوی ایک کامیاب کاروباری شخصیت، میڈیا سے وابستہ اور اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف، نواز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے قریب ہیں ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی کے وقت وہ بھی متحرک تھے، جبکہ نواز شریف کو قائل کرنے میں مریم نواز کا اہم کردار تھا، اور مقتدرہ آج بھی سمجھتی ہے کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی۔ حکومت گرانے کا کوئی فارمولا موجود نہیں، البتہ این ایف سی، انتظامی یونٹس اور دیگر نامکمل اصلاحاتی ایجنڈوں پر اتفاقِ رائے ہو چکا ہے، جنہیں مناسب وقت پر نافذ کرنے کی تیاری مکمل ہے۔ منیب فاروق
میاں عامر 🦁36,299 görüntüleme • 1 ay önce

میرے 3 بچے ہیں 2 بیٹے ظالموں نے نشے پر لگا دئیے ایک بیٹا 20 ہزار کی نوکری کرتا ہے میاں صاحب سے 2 کروڑ ملا ہے اس سے اپنا گھر ٹھیک کروں گا، مسجد پر بھی لگاؤں گا اور ایک اچھی گاڑی لیکر اُس میں اپنی فیملی کو گھماؤں گا میری بڑی حسرت تھی گاڑی کی جو آج میاں صاحب نے پوری کردی۔
میاں عامر 🦁40,674 görüntüleme • 1 ay önce
0:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مفتاح اسمعیل عمران خان کی فرعونیت کا زکر کرتے ہوئے لائیو شو میں رو پڑے💔
میاں عامر 🦁140,990 görüntüleme • 6 ay önce

1:مجھے لگتا امریکہ نے میرے خلاف سازش کی 2:نئیں نئیں نواز شریف نے سازش کی 3: نئیں نئیں جنرل باجوہ نے سازش کی 4: نئیں نئیں حسین حقانی نے سازش کی 5: نئیں نئیں محسن نقوی نے سازش کی یوتھیو چھیتی چھیتی فیصلہ کر لو تہاڈے پیو دی کیہڑی گل سچی اے فیر اسی تے چھتر پھیرن والے بنئیے🙄
میاں عامر 🦁582,716 görüntüleme • 3 yıl önce

کسی بھی جماعت کیلئے اس سے بڑھ کر بیشرمی اور بغیرتی کیا ہو گی کہ بھارتی ائیر مارشل روی کپور انڈیا کے سب سے بڑے چینل پر بیٹھ کر بتا رہا کہ تیجس گرنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ہونے والی ٹرولنگ کی فکر مت کرو PTI کے لوگ پاکستانی فوج کو ہم سے اچھا سبق سکھا رہے اس سے ثابت ہوتا پی ٹی آئ اس وقت RAW کے ایجنڈے پر چل رہی ہے یوتھیوں تہاڈی جِنی گُزر گئ جِنی رہ گئ ٹوٹل تے لعنت🖐🏻
میاں عامر 🦁170,496 görüntüleme • 9 ay önce