
میاں عامر 🦁
@LegiMian • 65,225 subscribers
social media influencer😎
Shorts
Videos
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی باتوں نے جنجھوڑ کے رکھ دیا اس صوبے میں واحد MRI مشین شہباز شریف جب وزیرِ اعلیٰ تھے تب لیکر دی لیکن جب کبھی مشین میں کوئ خرابی آتی تو دوسری مشین موجود نہ تھی حافظ صاحب نے سندھ سمیت پختونخوا اور بلوچستان کی حکومت کو خط لکھا کہ پنجاب تو بڑا بھائ بن کے ہمارا ساتھ نبھا رہا ایک مشین آپ ہمیں لیکر دیں عوام خوار ہو رہی ہے کسی صوبے نے کوئ مدد نہیں کی آج سے تین مہینے پہلے پھر حافظ حفیظ الرحمن نے سی ایم پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے گزارش کی مریم نواز نے 80 کروڑ مالیت کی MRI مشین گلگت پہنچا دی👏🏻 #GBSherKa #SherGBMein
میاں عامر 🦁21,857 views • 12 days ago

مفتاح اسمعیل عمران خان کی فرعونیت کا زکر کرتے ہوئے لائیو شو میں رو پڑے💔
میاں عامر 🦁140,904 views • 4 months ago

ناظرین کتا اڈیالہ میں ہے لیکن بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے🚨 بھارتی صحافی "تلک دیواشیر" کا سائفر پر بڑا بیان سامنے آ گیا جس کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی شاندار سفارتکاری کی وجہ سے اسرائیل شدید غصے میں ہے اسلئے سائفر اسرائیلی ایما پر ریلیز کروایا گیا تا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ختم ہوں اور اسرائیل کا ایران جنگ کا منصوبہ کامیاب ہوجائے۔
میاں عامر 🦁33,087 views • 28 days ago

اس اسکیم میں جو بھی دکاندار آئے گا، اور یہ اسکیم ایک اختیاری نوعیت کی اسکیم ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ جو جو دکاندار اس اسکیم میں آئے گا، اس فارم کو جمع کرائے گا تو اس کو ایف بی آر (FBR) کی طرف سے ایک پلیٹ ملے گی جسے وہ اپنی دکان کے باہر لگا سکے گا۔ اس پلیٹ کے اوپر دکان کا نام، دکان کا این ٹی این (NTN) نمبر اور ٹیکس کا سال (Tax Year) عیاں ہوں گے۔اور ساتھ ہی ساتھ نیچے یہ لکھا ہوا ہوگا کہ یہ دکاندار ایک 'فرض شناس ٹیکس گزار' ہے۔ ساتھ ہی ایک کیو آر کوڈ (QR Code) ہے۔ اس کیو آر کوڈ کا مقصد یہ ہے کہ اگر کوئی بھی ایف بی آر کا انسپکٹر بازار میں پھر رہا ہے اور اپنی انسپکشن (معائنہ)، یعنی اپنے فرائض سرانجام دینے کے لیے پھر رہا ہے، اور اگر وہ کسی دکان کے باہر یہ پلیٹ دیکھتا ہے، تو اس پر یہ لازم ہوگا کہ اگر اس دکان کی طرف وہ جانا چاہتا ہے تو سب سے پہلے وہ اس پلیٹ پر موجود کیو آر کوڈ کو اسکین کرے گا۔اور اگر وہ پلیٹ درست (Genuine) ہے، تو پھر قانونی طور پر وہ اس دکان میں ایف بی آر کے مقاصد (FBR Purposes) کے لیے داخل نہیں ہو سکے گا،بلال اظہر کیانی
میاں عامر 🦁13,182 views • 10 days ago

کسی بھی جماعت کیلئے اس سے بڑھ کر بیشرمی اور بغیرتی کیا ہو گی کہ بھارتی ائیر مارشل روی کپور انڈیا کے سب سے بڑے چینل پر بیٹھ کر بتا رہا کہ تیجس گرنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ہونے والی ٹرولنگ کی فکر مت کرو PTI کے لوگ پاکستانی فوج کو ہم سے اچھا سبق سکھا رہے اس سے ثابت ہوتا پی ٹی آئ اس وقت RAW کے ایجنڈے پر چل رہی ہے یوتھیوں تہاڈی جِنی گُزر گئ جِنی رہ گئ ٹوٹل تے لعنت🖐🏻
میاں عامر 🦁170,400 views • 6 months ago

آپ KP حکومت پر تنقید نہیں کر سکتے عوام نے 3 بار خان کو سلیکٹ کیا ہے جس دن KP کی عوام خان کو ریجیکٹ کردے گی ہم مان لیں گے خان نے KP میں کچھ نہیں کیا، گوندل آپ کے فارمولے کے تحت پھر آپ pp پر بھی تنقید نہ کیا کریں وہاں کی عوام بھی 18 سال سے pp کو سلیکٹ کرتی آ رہی ہے،اقرار الحسن
میاں عامر 🦁97,215 views • 4 months ago