
میاں عامر 🦁
@LegiMian • 65,860 subscribers
social media influencer😎
Shorts
Videos

میرے خیال میں آزاد کشمیر میں 2 غلطیاں ہوئیں 1: جب تنویر الیاس کو ہٹا کر انوار الحق کو وزیراعظم بنایا گیا تو سب کو ہی ساتھ شامل کر لیا گیا، کوئ اپوزیشن ہی نہیں رہی اس کا فائدہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اٹھا لیا 2: جب تنویر الیاس کو ہٹایا گیا تو ہم نے بولا الیکشن میں جاتے ہیں لیکن PPP نہیں مانی اور کہتے ہمیں 6 مہینے حکومت کرنے دیں آج وہی 6 مہینے ریاست کے گلے پڑے ہیں،رانا ثنا اللہ
میاں عامر 🦁43,210 просмотров • 4 дней назад

میرے 3 بچے ہیں 2 بیٹے ظالموں نے نشے پر لگا دئیے ایک بیٹا 20 ہزار کی نوکری کرتا ہے میاں صاحب سے 2 کروڑ ملا ہے اس سے اپنا گھر ٹھیک کروں گا، مسجد پر بھی لگاؤں گا اور ایک اچھی گاڑی لیکر اُس میں اپنی فیملی کو گھماؤں گا میری بڑی حسرت تھی گاڑی کی جو آج میاں صاحب نے پوری کردی۔
میاں عامر 🦁40,644 просмотров • 12 дней назад

سہیل آفریدی نے گورنر KPK کو لات مار کے پختونخواہ سے نکالنا تھا اب ماشاءاللہ سے اکٹھے ٹک ٹاک بناتے ہیں😁
میاں عامر 🦁24,361 просмотров • 14 дней назад

پختونخواہ میں ایک مرتبہ پھر سیلاب الرٹ جاری ہو چکا ہے اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🤲
میاں عامر 🦁20,308 просмотров • 13 дней назад

ہم سب جانتے ہیں نریندر مودی دہائیوں سے بھارت کو صرف ہندوؤں کا ملک بنانے کی سر توڑ کوششوں میں لگا تھا لیکن صرف ایک احتجاج نے مودی کی ساری انویسٹمنٹ اور سازشوں کو واڑ کے رکھ دیا آپکو ایسی ہزاروں ویڈیوز ملیں جس میں ہندو لوگ بتاتے ملیں گے کہ مسلمان کا قدر اچھے لوگ ہیں ایک ہندو کہہ رہا تھا جب کریک ڈاؤن ہوا ہمارے لئے مندر بند کر دئیے گئے لیکن مسلمانوں نے اپنی مسجدیں کھول کر ہمیں پناہ دی آج کے بعد میں کبھی مندر نہیں جاؤں گا، اسی طرح مودی نے پاکستان سے خامخواہ جنگ چھیڑ کے مار کھائی اور آج پوری دنیا میں پاکستان کے چرچے ہیں مودی نے اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ سے پاکستان کو دنیا بھر میں دہشتگرد ملک ثابت کرنے کی کوشش کی لیکن آج پوری دنیا پاکستان کو امن پسند ملک قرار دے رہی ہے
میاں عامر 🦁14,639 просмотров • 9 дней назад

پارٹی کا ہر کارکن سوال اٹھا رہا ہے کہ جب میاں صاحب اور انکی فیملی جماعت سمیت مشکلات کا شکار تھی تب یہ محترمہ خود باہر بھاگ گئ جو مشکل وقت میں ساتھ نہیں تھی وہ اب اقتدار میں سب سے آگے کیوں ہے؟ اسی محترمہ نے ختمِ نبوت کے قانون میں چھیڑ چھاڑ کی جس کے نتیجے میں لیڈران کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں ایک مذہبی جماعت کی طرف سے میاں صاحب پر جوتا پھینکا گیا، احسن اقبال پر گولی چلائی گئ، خواجہ آصف صاحب پر سیاہی پھینکی گئ شیخ رشید اور یاسمین راشد جیسے لوگوں نے سارا الیکشن محافظ ختم نبوت کے نام پر لڑا پارٹی لیڈران خود سوچیں اس محترمہ کی وجہ سے پارٹی کو کتنا نقصان ہوا۔
میاں عامر 🦁21,192 просмотров • 18 дней назад

مفتاح اسمعیل عمران خان کی فرعونیت کا زکر کرتے ہوئے لائیو شو میں رو پڑے💔
میاں عامر 🦁140,990 просмотров • 5 месяцев назад
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مراد تم 8 کنال کے فارم ہاؤس میں لگژری زندگی گزار رہے ہو اور اپنی ٹیم سے بیانیہ بنواتے ہو کہ خان نے حکم دیا مراد تم باہر نہ نکلنا تمہیں گولی مار دیں گے یہ سارا ٹوپی ڈرامہ ہے اپنے لگوائے وزیر اعلیٰ کو بول کر کم از کم KP کی گورننس ہی ٹھیک کر لو وہاں لڑکوں کی منڈیاں لگتی ہیں،مدینہ کی ریاست بنانے والے خدا کو کیا منہ دکھائیں گے
میاں عامر 🦁11,092 просмотров • 10 дней назад