
Mehmood Khan Achakzai
@MKAchakzaiPKMAP • 115,222 subscribers
Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party. Leader of opposition in the National Assembly of Pakistan.
Shorts
Videos

اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ تم یہاں لوگوں کو گولیاں مارو گے، تو یاد رکھو سکندر یونانی سے امریکہ تک سب کو یہاں اذیتوں سے گرزنا پڑا ہے۔ خدا کا واسطہ دے کر کہتا ہوں یہ غلطی مت کرنا، اگر لازمی چڑھائی کرنی ہے تو یاد رکھنا پھر تمہیں اپنی ماں کا نام بھی یاد نہیں رہے گا۔
Mehmood Khan Achakzai109,059 просмотров • 10 дней назад

ہم جرگہ بنا کر آرمی چیف کے پاس چلے جائیں گے کہ خدا کو مانو ہماری جان بخشو! اپنا کام کرو! پاکستان ہم بنا لینگے۔ آپ پشتون بلوچ سے یہ کہے کہ خدا نے تمہیں جو وسائل دئے اس پر پہلا حق تمہارا ہے۔یہ ٹینشن ختم ہوگی، اگرآپ نے بسم اللہ کرنی ہے تو فوج اور عوام کی لڑائی میں ہمیشہ عوام جیتی ہے
Mehmood Khan Achakzai105,329 просмотров • 15 дней назад

عمران خان کو انہوں نے پکڑا ہوا ہے اس وقت ہزاروں بے قصور نوجوان جیلوں میں بیٹھے ہیں۔ 5 اگست کو عمران خان کی قید کا اگلا سال شروع ہو جائے گا۔ میری تجویز یہ ہے کہ ابھی سے اعلان کریں اور اس تحریک کو نقطہ تکمیل تک پہنچائیں اور مسلسل جدوجہد کی تیاری کریں۔
Mehmood Khan Achakzai31,214 просмотров • 6 дней назад

وزیراعلی صاحب کو جلدی ہے کہ یہ جنازے دفنائی جائیں۔ وزیراعلی صاحب! بات صرف ان شھداء کے ساتھ ہونے والی ظلم تک نہیں رہی، پشتون قوم نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کے ذریعے ہماری معدنیات سے بھری ہزاروں ایکڑ زمینیں لوگوں نے انتقال کی ہے کہ ہمارے خزانے لوٹ سکیں، اس کے خلاف دھرنے جاری رہیں گے
Mehmood Khan Achakzai34,060 просмотров • 8 дней назад

وزیرستان میں وسائل دریافت ہوئے پھر وزیرستان کے لوگوں کو بے گھر کیا گیا، اب زرغون کے علاقے میں لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے ان کا خیال ہے کہ یہ ہمیں گھروں سے نکال کر ہمارے وسائل لوٹیں گے، میں وعدہ کرتا ہوں اگر یہ حملہ آور ہو اور میں کھڑا نا رہا تو پھر میں نا پشتون ہونگا نا مسلمان
Mehmood Khan Achakzai33,469 просмотров • 10 дней назад

جب کوئی وردی والا نظر آتا ہے تو ہمارے لوگ گھروں میں گھستے ہیں کہ بھئی یہ تلاشی لے گا اور میری جیب سے کچھ نکال لے گا۔ پاکستان آرمی کی جو تھوڑی بہت عزت رہ گئی ہے، اسے خراب مت کریں۔ وردی میں بدمعاشوں کے ساتھ بیٹھ کر آپ ساری آرمی کی عزت داؤ پر لگا رہے ہیں۔
Mehmood Khan Achakzai62,175 просмотров • 1 месяц назад

ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے پر تحریک شروع کریں گے۔
Mehmood Khan Achakzai23,549 просмотров • 13 дней назад

نوروز خان کو قرآن کے نام پر باہر لایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔ مگر پھر انہیں بیٹوں و نواسوں سمیت پھانسی دی گئی۔ عطاء اللہ مینگل کے گھر پر چھاپہ مار کر اس کے بچے اسد کو اٹھا لیا گیا، جسے پھر کسی نے نہیں دیکھا ۔ یہ طریقہ پاکستان چلانے کا نہیں ہے۔
Mehmood Khan Achakzai53,616 просмотров • 1 месяц назад

12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ کچھ امداد پہنچائیں۔
Mehmood Khan Achakzai18,723 просмотров • 15 дней назад

نامعلوم افراد بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں پر موجود ہیں وقفے وقفے سے قافلے پر حملہ کر رہے ہیں
Mehmood Khan Achakzai158,564 просмотров • 6 месяцев назад