
Mehmood Khan Achakzai
@MKAchakzaiPKMAP • 115,222 subscribers
Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party. Leader of opposition in the National Assembly of Pakistan.
Shorts
Videos

اگر تمہارا یہ خیال ہے کہ تم یہاں لوگوں کو گولیاں مارو گے، تو یاد رکھو سکندر یونانی سے امریکہ تک سب کو یہاں اذیتوں سے گرزنا پڑا ہے۔ خدا کا واسطہ دے کر کہتا ہوں یہ غلطی مت کرنا، اگر لازمی چڑھائی کرنی ہے تو یاد رکھنا پھر تمہیں اپنی ماں کا نام بھی یاد نہیں رہے گا۔
Mehmood Khan Achakzai109,059 views • 10 days ago

ہم جرگہ بنا کر آرمی چیف کے پاس چلے جائیں گے کہ خدا کو مانو ہماری جان بخشو! اپنا کام کرو! پاکستان ہم بنا لینگے۔ آپ پشتون بلوچ سے یہ کہے کہ خدا نے تمہیں جو وسائل دئے اس پر پہلا حق تمہارا ہے۔یہ ٹینشن ختم ہوگی، اگرآپ نے بسم اللہ کرنی ہے تو فوج اور عوام کی لڑائی میں ہمیشہ عوام جیتی ہے
Mehmood Khan Achakzai105,329 views • 14 days ago

وزیراعلی صاحب کو جلدی ہے کہ یہ جنازے دفنائی جائیں۔ وزیراعلی صاحب! بات صرف ان شھداء کے ساتھ ہونے والی ظلم تک نہیں رہی، پشتون قوم نے فیصلہ کیا ہے کہ آپ کے ذریعے ہماری معدنیات سے بھری ہزاروں ایکڑ زمینیں لوگوں نے انتقال کی ہے کہ ہمارے خزانے لوٹ سکیں، اس کے خلاف دھرنے جاری رہیں گے
Mehmood Khan Achakzai34,060 views • 8 days ago

وزیرستان میں وسائل دریافت ہوئے پھر وزیرستان کے لوگوں کو بے گھر کیا گیا، اب زرغون کے علاقے میں لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے ان کا خیال ہے کہ یہ ہمیں گھروں سے نکال کر ہمارے وسائل لوٹیں گے، میں وعدہ کرتا ہوں اگر یہ حملہ آور ہو اور میں کھڑا نا رہا تو پھر میں نا پشتون ہونگا نا مسلمان
Mehmood Khan Achakzai33,469 views • 10 days ago

ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے پر تحریک شروع کریں گے۔
Mehmood Khan Achakzai23,549 views • 12 days ago

نوروز خان کو قرآن کے نام پر باہر لایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔ مگر پھر انہیں بیٹوں و نواسوں سمیت پھانسی دی گئی۔ عطاء اللہ مینگل کے گھر پر چھاپہ مار کر اس کے بچے اسد کو اٹھا لیا گیا، جسے پھر کسی نے نہیں دیکھا ۔ یہ طریقہ پاکستان چلانے کا نہیں ہے۔
Mehmood Khan Achakzai53,616 views • 1 month ago

12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ کچھ امداد پہنچائیں۔
Mehmood Khan Achakzai18,723 views • 14 days ago

نامعلوم افراد بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں پر موجود ہیں وقفے وقفے سے قافلے پر حملہ کر رہے ہیں
Mehmood Khan Achakzai158,564 views • 6 months ago