
Naseer Awan(نصیر اعوان)
@MNasAwan555 • 16,466 subscribers
‘Everything will be okay in the end. If it’s not okay, Then It’s not the end...! لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی !
Shorts
Videos

میں اس بندے کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ اگر آپ کے کم بچے ہیں تو سب کو باہر ممالک میں نہ بھیجیں خاص کر ویسٹرن ممالک میں کیونکہ گلف اور عرب مڈل ایسٹ سے تو انسان کچھ سالوں بعد کماکر واپس آہی جاتا ہے لیکن مغرب والے پکا پکا واپس نہیں آنے دیتے وہ ایسا جکڑ لیتے ہیں بندے کو اور ماں باپ پیچھے خاص کر بڑھاپے میں اکیلے بہت زیادہ پریشانیوں اور مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں😔
Naseer Awan(نصیر اعوان)57,279 views • 2 days ago
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب کمی کمین لوگوں کے پاس اچانک سے پیسہ اور شہرت آجاۓ 👇😬🙄
Naseer Awan(نصیر اعوان)365,940 views • 5 months ago

پچھلے مہینے زمبابوے کی وومن ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھی تو پاکستانی خواتین کرکٹرز نے مار مار کے انکا بھُرکس بناڈالا تھا تیز ترین ففٹی وائٹ واش پتہ نہیں کون کونسے ریکارڈ بنا ڈالے😳 اور اب ورلڈکپ میں زلالت کا سامنا ہے بنگلا دیش جیسی کمزور ٹیم نے بھی انکو خاک چٹوادی😬🙄🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان)114,229 views • 1 month ago

ایک بائیس سالہ لڑکا جسکا یہ ورلڈکپ میں صرف دوسرا میچ تھا ناروے کی طرف سے۔ اس نے جب گول کیا تو بلکل ہی منفرد سلیبریشن کی کوئی بھاگ دوڑ یا ڈانس نہیں صرف سنجیدہ اسٹائل میں جشن ❤️ جب اس نے بال انگلینڈ کے کپتان ہیری کین سے چھینی تو کین نے احتجاج کیا کے فاؤل ہے تو اس وقت کمنٹیٹرز نے بھی مصر اور ارجنٹینا والے اُس گول کا ذکر کیا جو حرامی ریفری نے کینسل کردیا تھا۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)68,889 views • 29 days ago

لگتا ہے کے انکی طرف آٹا کافی سستے ریٹ پہ ملتا ہے؟؟🤔😬🙄
Naseer Awan(نصیر اعوان)22,206 views • 10 days ago

اس پورے ورلڈکپ میں ارجنٹینا کے کپتان میسی کو میں نے صرف ایک میچ میں پریشان دیکھا اور وہ میچ تھا کیپ ورڈی کے خلاف۔ صرف پانچ لاکھ کی آبادی والا ایک ویسٹ افریقن جزیرہ ملک جس نے پہلی دفعہ ورلڈکپ کھیلا لیکن ایسا کھیلا کے دنیا کی نمبر ون ورلڈ چیمپئن ارجنٹینا کے کھلاڑی میسی کو حیران و پریشان کردیا😳 کیپ ورڈی جب واپس اپنے ملک پہنچی تو ٹوٹل پانچ لاکھ کی آبادی میں سے ایک لاکھ لوگ ایئرپورٹ آگئے استقبال کرنے😊👏
Naseer Awan(نصیر اعوان)33,001 views • 1 month ago