
Naseer Awan(نصیر اعوان)
@MNasAwan555 • 16,793 subscribers
‘Everything will be okay in the end. If it’s not okay, Then It’s not the end...! لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی !
Shorts
Videos

یہ بندہ بلکل درست بات کررہا ہے۔ جو لوگ امریکہ میں مقیم ہیں وہ اس کی بات کو بلکل تسلیم کریں گے۔ اس نے جو چار باتیں بتائیں ہیں ان میں سے دو غلطیاں میں نے بھی کیں جسکا مجھے پچھتاوا ہے لیکن میں نے ان غلطیوں سے سبق سیکھا اور انہیں درست بھی کیا😊 الحمداللہ❤️
Naseer Awan(نصیر اعوان)29,662 Aufrufe • vor 20 Stunden

میں اس بندے کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ اگر آپ کے کم بچے ہیں تو سب کو باہر ممالک میں نہ بھیجیں خاص کر ویسٹرن ممالک میں کیونکہ گلف اور عرب مڈل ایسٹ سے تو انسان کچھ سالوں بعد کماکر واپس آہی جاتا ہے لیکن مغرب والے پکا پکا واپس نہیں آنے دیتے وہ ایسا جکڑ لیتے ہیں بندے کو اور ماں باپ پیچھے خاص کر بڑھاپے میں اکیلے بہت زیادہ پریشانیوں اور مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں😔
Naseer Awan(نصیر اعوان)61,552 Aufrufe • vor 25 Tagen
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب کمی کمین لوگوں کے پاس اچانک سے پیسہ اور شہرت آجاۓ 👇😬🙄
Naseer Awan(نصیر اعوان)365,974 Aufrufe • vor 5 Monaten

پچھلے مہینے زمبابوے کی وومن ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھی تو پاکستانی خواتین کرکٹرز نے مار مار کے انکا بھُرکس بناڈالا تھا تیز ترین ففٹی وائٹ واش پتہ نہیں کون کونسے ریکارڈ بنا ڈالے😳 اور اب ورلڈکپ میں زلالت کا سامنا ہے بنگلا دیش جیسی کمزور ٹیم نے بھی انکو خاک چٹوادی😬🙄🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان)114,229 Aufrufe • vor 2 Monaten

بدتمیزی کرنے والا فوراً بلاک ہوگا۔ میں شاہد خان آفریدی کا بہت بڑا فین ہوں۔ لیکن یہاں مجھے آفریدی کی بات تھوڑی سی معیوب سی لگی۔ اگر مجھے میرا کوئی مہمان اپنے منہ سے کہے کے کھانا کھانا ہے تو کوئی بھی وقت ہو میں اسے منع نہیں کروں گا کچھ نہ کچھ کھلا دوں گا۔ بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو آدھے گھنٹے میں تیار ہوجاتی ہیں یا گھر میں کچھ نہ کچھ تو پڑا ہی ہوتا ہے۔ دوسری بات اس نے خود تھوڑی پکانا تھا صرف ایک کال کردیتا ملازم فوراً تیار کردیتے کھانا؟؟🤔 اس بارے میں آپکی کیا راۓ ہے؟؟😊
Naseer Awan(نصیر اعوان)36,922 Aufrufe • vor 23 Tagen

شوہر شادی پہ پیسے لٹانے آیا تو بیوی نے فوراً یاد کروا دیا کے صبح بچے کی اسکول فیس بھی جمع کروانی ہے🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان)229,798 Aufrufe • vor 6 Monaten

ایک بائیس سالہ لڑکا جسکا یہ ورلڈکپ میں صرف دوسرا میچ تھا ناروے کی طرف سے۔ اس نے جب گول کیا تو بلکل ہی منفرد سلیبریشن کی کوئی بھاگ دوڑ یا ڈانس نہیں صرف سنجیدہ اسٹائل میں جشن ❤️ جب اس نے بال انگلینڈ کے کپتان ہیری کین سے چھینی تو کین نے احتجاج کیا کے فاؤل ہے تو اس وقت کمنٹیٹرز نے بھی مصر اور ارجنٹینا والے اُس گول کا ذکر کیا جو حرامی ریفری نے کینسل کردیا تھا۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)68,889 Aufrufe • vor 1 Monat