
Naseer Awan(نصیر اعوان)
@MNasAwan555 • 17,436 subscribers
‘Everything will be okay in the end. If it’s not okay, Then It’s not the end...! لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی !
Shorts
Videos

اس بندے کی بات اگر سمجھ آجاۓ تو انسان بہت سی مشکلات اور مصیبتوں سے بچ سکتا ہے۔ بعض اوقات چھوٹی سی بات بہت بڑی الجھن اور پریشانی بن جاتی ہے۔ لیکن اگر اسی چھوٹی سی بات کو نظر انداز کردیا جاۓ تو بندہ بہت پرسکون رہ سکتا ہے۔ اسی لیئے کہتے ہیں کے لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزا پائی۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)47,606 次观看 • 8 天前

یہ بندہ جو بات کررہا ہے میں اس چیز کا چشم دید گواہ ہوں میں چار سال ہیوسٹن میں رہا ہوں اور دو سال وہاں اوبر چلائی ہے واقعی میں ہیوسٹن کے پاکستانی لوگ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ایک دوسرے کے کام آتے ہیں اور وہاں پر اسی فیصد لوگ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ اسی فیصد سے بھی زیادہ۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)24,013 次观看 • 6 天前

باؤلرز پورے ٹیسٹ میچ میں ایک آدھ نوبال کرتے ہیں اور یہ ہمارا کھوتا باؤلر ہر اوور میں ایک دو نوبال کرواتا ہے۔ اگر یہاں نوبال نہ ہوتی اور 35 رن پہ انگلینڈ کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوجاتے تو انگلینڈ پریشر میں آجاتا کیونکہ یہ بیٹر جو روٹ تھا جو دنیا کا سب بڑا ٹیسٹ پلیئر ہے اس وقت۔
Naseer Awan(نصیر اعوان)30,144 次观看 • 12 天前
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں اس بندے کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔ اگر آپ کے کم بچے ہیں تو سب کو باہر ممالک میں نہ بھیجیں خاص کر ویسٹرن ممالک میں کیونکہ گلف اور عرب مڈل ایسٹ سے تو انسان کچھ سالوں بعد کماکر واپس آہی جاتا ہے لیکن مغرب والے پکا پکا واپس نہیں آنے دیتے وہ ایسا جکڑ لیتے ہیں بندے کو اور ماں باپ پیچھے خاص کر بڑھاپے میں اکیلے بہت زیادہ پریشانیوں اور مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں😔
Naseer Awan(نصیر اعوان)61,552 次观看 • 1 个月前

پچھلے مہینے زمبابوے کی وومن ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھی تو پاکستانی خواتین کرکٹرز نے مار مار کے انکا بھُرکس بناڈالا تھا تیز ترین ففٹی وائٹ واش پتہ نہیں کون کونسے ریکارڈ بنا ڈالے😳 اور اب ورلڈکپ میں زلالت کا سامنا ہے بنگلا دیش جیسی کمزور ٹیم نے بھی انکو خاک چٹوادی😬🙄🤣
Naseer Awan(نصیر اعوان)114,229 次观看 • 3 个月前