
Karachi Ka Patwari
@MS_Pml_n • 5,986 subscribers
Quaid for life Nawaz Sharif.
Shorts
Videos

خدا دی قسم خواجہ محمد آ صف صاحب اسی راضی ہاں تیرے تے۔۔ شہزادہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Karachi Ka Patwari83,318 Aufrufe • vor 5 Monaten

ہمارے کنگ نے تندوریوں کے جان بوجھ کر ہارنے کی وجہ بتا دی۔😂😂
Karachi da Patwari49,884 Aufrufe • vor 6 Monaten

آ خر کار وہ وڈیو مل ہی گئی جسمیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے امریکہ میں کھڑے ہو کر ڈرون حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی اور انہیں پاکستان کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا ایک فتنہ کہتا تھا کہ نواز شریف نے کبھی ڈرون حملوں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا
Karachi Ka Patwari137,950 Aufrufe • vor 1 Jahr

بھارت اور اسرائیل کی ایسی کی تیسی جو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 🇵🇰☠️
Karachi Ka Patwari41,941 Aufrufe • vor 5 Monaten

یار جس نے بھی یہ وڈیو بنائی ہے میری طرف سے سلام ہے اسے۔ 🫡🫡
Karachi Ka Patwari75,973 Aufrufe • vor 11 Monaten

بڑی مشکل سے یہ کلپ ملا ہے جس میں عمران خان کی کابینہ کے ایک وفاقی وزیر علی زیدی نے آ ن ائیر تسلیم کیا کہ ہماری کابینہ بشمول عمران خان امریکہ سے ڈرتے ہیں۔۔ لیکن آ ج کھوتی کے بچے کہتے ہیں عمران خان کی حکومت ہوتی امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرتا۔۔🤣🤣
Karachi Ka Patwari32,557 Aufrufe • vor 4 Monaten

کہا تھا نا اسلامیہ کالج کی طالبہ فاطمہ خان بارش کا پہلا قطرہ ہے تو ناظرین خیبرپختونخوا کے غیور عوام کے اندر کا لاوا پھٹ چکا ہے یقین کریں ابھی تو بس شروعات ہے پر انجام بہت ہی بھیانک ہونے والا ہے اب وہ دن دور نہیں جب تحریک انتشار کو خیبرپختونخوا میں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
Karachi Ka Patwari32,481 Aufrufe • vor 6 Monaten

ووٹ جس کو مرضی دو لیکن کام سارے ن لیگ کے ہیں سرگودھا بس اسٹینڈ پر آ ئے ایک شہری کے الفاظ۔
Karachi Ka Patwari28,225 Aufrufe • vor 6 Monaten

میاں نواز شریف! جس سے مرضی پوچھ لو نواز شریف برانڈ ہے برانڈ ۔
Karachi Ka Patwari28,027 Aufrufe • vor 7 Monaten

بھائ نے صرف 29 سیکنڈ میں بتا دیا کہ نواز شریف کا دور حکومت نکال دو تو پیچھے بچتا کیا ہے۔۔
Karachi da Patwari18,038 Aufrufe • vor 4 Monaten

ٹی وی پر بیٹھے ایک باؤلے یوتھئے نے جب اپنے مہا زہنی مریض لیڈر کو انٹرنیشنل لیڈر بنانا چاہا تو ایک سمجھدار خاتون نے شور شرابا ہلا لا ہلا کئے بغیر تحمل سے بتا دیا کہ نواز شریف پولیٹیکل وزڈم رکھنے والے بڑے لیڈر ہیں جو ہمیشہ ملک کو پریفرینس دیتے ہیں جو ہر محب وطن کے فیورٹ لیڈر ہیں🔥
Karachi Ka Patwari22,888 Aufrufe • vor 6 Monaten

PAKISTAN is one of the most dangerous nation in the world. By the grace of ALMIGHTY ALLAH..
Karachi da Patwari17,105 Aufrufe • vor 4 Monaten