Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بریکنگ نیوز خفیہ امریکی Intelligence رپوٹ لیک امریکا اور اسرائیل کیلے Embarrassing رپوٹ۔ اسرائیلی سیاستدان اروزحزن کا اسرائیلی ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر شکست تسلیم کر لی۔۔منصور علی خان

40,007 views • 6 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

بریکنگ نیوز 🚨: نجم سیٹھی کے بڑے خوفناک انکشافات۔ امریکہ، اسرائیل اور بھارت کی خطرناک گیم ایکسپوز کر دی۔ افغانستان میں پاکستان کے حملوں کے پیچھے چھپی اصل حقیقت قوم تک پہنچا دی 🔥👇 اسرائیل اور انڈیا کا افغانستان کے ساتھ ٹرائی اینگل بن گیا ہے اور وہ اپنے ساتھ یو اے ای، گریس اور سائپرس کو بھی لا رہے ہیں۔ امریکی سفیر ٹو انڈیا کا اہم کردار ہے یہ امریکین کیمپ اسٹرکچر ہے۔ افغانستان پر دوبارہ اڈے قائم کر کے امریکہ اسرائیلی فورسز اور اسکے فضائیہ کو تعینات کرنا چاہتا ہے۔ اس پورے خطے پر اسرائیل کا کنٹرول مظبوط کرنے جا رہا ہے۔ یہاں سے ایران، چائنہ اور اس خطے میں موجود دیگر ممالک کے امن کو امریکہ اسرائیل کے ذریعے تباہ کرنا چاہتا ہے۔ یہ سب گریٹر اسرائیل بنانے کے پلان کا حصہ ہے، اگر ہم نے انکی گیم نہ سمجھی تو ہم اپنی بربادی خود اپنے ہاتھوں سے کر بیٹھیں گے۔ اسرائیل ہمارے ایٹمی ہتھیاروں تک رسائی چاہتا ہے اور امریکہ اس معاملے میں بھارت کے مل اُس کا ساتھ دے رہا ہے 🔥

‏زہـــرہ لیــاقت

161,100 views • 7 months ago