
Karachi Ka Patwari
@MS_Pml_n • 5,986 subscribers
Quaid for life Nawaz Sharif.
Shorts
Videos

آ خر کار وہ وڈیو مل ہی گئی جسمیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے امریکہ میں کھڑے ہو کر ڈرون حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی اور انہیں پاکستان کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا ایک فتنہ کہتا تھا کہ نواز شریف نے کبھی ڈرون حملوں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا
Karachi Ka Patwari137,950 次观看 • 1 年前

کہا تھا نا اسلامیہ کالج کی طالبہ فاطمہ خان بارش کا پہلا قطرہ ہے تو ناظرین خیبرپختونخوا کے غیور عوام کے اندر کا لاوا پھٹ چکا ہے یقین کریں ابھی تو بس شروعات ہے پر انجام بہت ہی بھیانک ہونے والا ہے اب وہ دن دور نہیں جب تحریک انتشار کو خیبرپختونخوا میں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
Karachi Ka Patwari32,481 次观看 • 6 个月前

ٹی وی پر بیٹھے ایک باؤلے یوتھئے نے جب اپنے مہا زہنی مریض لیڈر کو انٹرنیشنل لیڈر بنانا چاہا تو ایک سمجھدار خاتون نے شور شرابا ہلا لا ہلا کئے بغیر تحمل سے بتا دیا کہ نواز شریف پولیٹیکل وزڈم رکھنے والے بڑے لیڈر ہیں جو ہمیشہ ملک کو پریفرینس دیتے ہیں جو ہر محب وطن کے فیورٹ لیڈر ہیں🔥
Karachi Ka Patwari22,888 次观看 • 6 个月前