
Maleeha Hashmey
@MaleehaHashmey • 1,974,609 subscribers
Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Shorts
Videos

ن لیگی activist مزمل جب خبریں پڑھا کرتے تھے تو ن لیگ کے فراڈ بےنقاب کرتے تھے۔ 😉😎
Maleeha Hashmey107,353 görüntüleme • 4 gün önce

اس خاتون کا ایک ایک لفظ انتہائی غور طلب ہے۔ جو خواتین اس غلط حرکت کی مرتکب ہو رہی ہیں، انہیں خدا کا خوف کرنا چاہئے۔ شوہر کو اس کر خاندان سے جوڑنے کی بجاۓ توڑنے والی خواتین کبھی خوش نہیں رہ سکتیں۔ بزرگوں سے دعائیں لینی چاہیئں ، نہ کہ ان کی دل آزاری کرنا۔
Maleeha Hashmey56,944 görüntüleme • 25 gün önce

کیا آپ کو یاد ہےکہ مریم نواز نے شہباز شریف کو کیسے مشورے دیے تھے کہ، "انکل، عمران خان کا عوام کو دیا صحت کارڈ ختم کریں" بعد میں فنڈز کی کمی کا بہانہ بنا کر اسے ختم کر دیا۔ اور عمران خان کی نفرت میں غریب سے دشمنی نکالی۔ اب اس کو اپنے نام سے لانچ کر دیں گے
Maleeha Hashmey61,971 görüntüleme • 27 gün önce

"ہم اسٹیبلشمنٹ کے بھی ہاتھ مضبوط کریں گے اور اپنے ہاتھ بھی مضبوط کریں گے" - صدر، آصف زرداری
Maleeha Hashmey12,813 görüntüleme • 5 gün önce