
Maleeha Hashmey
@MaleehaHashmey • 1,975,103 subscribers
Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Shorts
Videos

عمران خان کے خلاف امریکی انڈر سیکرٹری فور اسٹیٹ ڈونلڈ لو دھمکیاں دیتا تھا کہ اگر خان حکومت نہ ہٹائی تو پاکستان سنگین نتائج بھگتے گا۔ جبکہ پاکستان میں آج کل امریکی سفیر Natalie Baker خیر سے موجودہ فارم 47 حکومت کیلئے بیانیہ بنانے میں مدد کر رہی ہیں۔ اور پاکستان کی معدنیات میں امریکہ کی دلچسپی بتا رہی ہیں۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
Maleeha Hashmey30,666 views • 4 days ago

جواد احمد چھوٹی بچی سے لڑ پڑے۔ بچی نے بھی جواد احمد کو شکست دے کر دم لیا۔ 😂 بچی نے جواد احمد کو پوچھا کہ ہمیں جان بوجھ کر اس لیول کا علم نہیں دیا جاتا کیونکہ حکومت ہمیں کنٹرول کرنا چاہتی ہے۔ میری بات پر آپ Trigger کیوں ہو رہے ہیں؟ جواباً جواد احمد مزید Trigger ہو گئے۔ 😂😂
Maleeha Hashmey137,953 views • 1 month ago

محمد ذبیر صاحب نے مریم نواز کے نئے کھاتے کھول دیے "مریم نواز نے عوام کے پیسے سے جو 100 کروڑ روپے کی چار مرسیڈیز منگوائی ہیں ان مرسیڈیز کی جس نے ڈیل کروائی، اس نے ہر گاڑی پر 38 ہزار Euro کمیشن كمايا چار گاڑیوں کا كمیشن پونے 5 کروڑ کس نے کھایا؟" انٹرویو کا لنک کمنٹ سیکشن میں:👇
Maleeha Hashmey86,467 views • 27 days ago

میاں داؤد نے مریم نواز کے خاوند کیپٹن صفدر کو "نواز شریف کا کتا" کہا اور یہ بھی کہ نواز شریف اپنے کتے کو قابو کریں حیرت ہے مریم نواز کے خاوند کے بارے میں اتنی نازیبا گفتگو ہو گئی اور پنجاب حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہ آیا؟ 😳🤧 عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب خاموش کیوں ہیں؟
Maleeha Hashmey74,350 views • 23 days ago

ن لیگی سپورٹر نے لندن میں مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہو کر تعریف شروع ہی کی کہ انگریزی کے پہلے لفظ پر بھائی صاحب کا انجن پھنس گیا 😂😂 ن لیگ والے خود کیمرہ آن کر کے اپنی عزت افزائی کرواتے ہیں 🤣 ان میں سے کسی میں جرات نہیں کہ مریم سے اسحاق ڈار کے نواسے پر سوال کریں۔ اصل سوال وہ ہے
Maleeha Hashmey121,327 views • 1 month ago

ن لیگی درباری ٹاؤٹ صحافیوں نے پہلے بیانیہ بنانے کی کوشش کی کہ PTI لانگ مارچ میں افغانستان سے کچھ لوگ شامل ہو چکے ہیں جو کہ کوہاٹ کینٹ پر حملہ کر دیں گے، اور پھر ایمرجنسی نافذ ہو جائے گی۔ پھر نیا بیانیہ آیا کہ PTI لانگ مارچ میں بہت کم لوگ ہیں۔ پھر نیا بیانیہ آیا کہ سہیل آفریدی جنوبی خیبر پختونخواہ کے اتنے خطرناک علاقوں میں رات کے وقت عوام کا سمندر لے کر کیسے نکل آئے؟ وہاں تو لوگ اپنے گھروں سے مغرب کے بعد نکل ہی نہیں سکتے۔ طالبان ناکے لگاۓ بیٹھے ہوتے ہیں۔ ضرور طالبان ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ حکومت کو بلکل سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا بیانیہ بناۓ۔ ان کی سٹی گم ہو چکی ہے۔
Maleeha Hashmey31,313 views • 9 days ago

یہ بلکل غلط بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ عمران خان نے کہا کہ مجھے پمز ہسپتال سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال نہ لے کر جاؤ۔ بلکہ اڈیالہ جیل واپس لے چلو کیونکہ میں NRO نہیں لینا چاہتا۔ بلکل بکواس۔ ایسی بات عمران خان نے نہ کی، نہ کریں گے کہ میرا چیک اپ کروانے کی بجاۓ اسی غلیظ جیل لے جاؤ ۔
Maleeha Hashmey167,755 views • 1 month ago

کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال سپیکر KP اسمبلی بابر سواتی صاحب اپنی زبردست کارکردگی کی وجہ سے کومن ویلتھ ایوارڈ جیتے۔ لیکن ایوارڈ وصول کرنے ساؤتھ افریقہ صرف اس وجہ سے نہ جا سکے کہ فارم 47 حکومت نے ان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔ مکمل یوٹیوب ویڈیو کا لنک کمنٹ میں:👇
Maleeha Hashmey62,639 views • 21 days ago

طلال چوہدری فرماتے ہیں کہ اب کوئی نان سینس پاکستان میں نہیں چلے گی۔ کسی کو اسلام آباد آ کر احتجاج کرنے کی اجازت نہیں۔ سواۓ ن لیگ کے۔ کل اگر ن لیگ اپوزیشن میں ہوئی اور احتجاج کرنے آئی تو وہ ن لیگ کا سیاسی حق ہو گا۔ اللّه نے ان سب کو ان کی اپنی زبان سے خود ایکسپوز کروا دیا۔
Maleeha Hashmey62,415 views • 21 days ago

ان سے ملیے۔ یہ کینیڈا کے صوبہ Ontario کے سربراہ Doug Robert Ford ہیں، جس نے 3 کروڑ ڈالر کا جہاز عوام کے ٹیکس کے پیسےسے اپنے لیےخرید لیا کینیڈا کی عوام نے اسے مجبور کر دیا کہ جہاز بیچ کر 3 کروڑ ڈالرز صوبائی خزانےمیں جمع کروائے اب اسے انکوائری کا سامنا ہے۔ لیکن مریم نواز اور ان کی کنیزوں کا حال یہ ہے کہ سوال پوچھو تو فرماتی ہیں، "خریدا ہے بھئی" یہ ہے پاکستان اور کینیڈا کی ترقی میں فرق کا راز۔
Maleeha Hashmey52,893 views • 18 days ago

"میاں شریف انتہائی سادہ انسان تھے۔ وہ اپنے جوتے خود پالش کرتے اور اپنے انڈر گارمنٹس بھی خود دھوتے تھے"- جاوید چوہدری فارم 47 کے ترجمان صحافیوں نے میڈیا کا یہ حشر کر دیا کہ نوازشریف کے والد کے عجیب و غریب فضائل بیان کیے جا رہےہیں پاکستان کے مسائل کا کوئی ذکر نہیں اب میڈیا پر؟
Maleeha Hashmey94,363 views • 1 month ago