
MALIK ZEESHAN JAVAID
@MalikZeeshanJ • 62,117 subscribers
سینیئر نائب صدر فیصل اباد سوشل میڈیا ٹیم میرا قائد میری جان میاں محمد نواز شریف💗 اگلی وزیر اعظم مریم نواز شریف انشاءﷲ ❣️
Videos

مریم نواز شریف کی حکومت قائم ہوئی تو ایک دن ایک ویڈیو سامنے آئی۔ وہ سائٹ وزٹ پر تھیں۔ کہا گیا کہ یہاں کینسر ہسپتال بنایا جائے گا۔آج آپ خود دیکھ لیں۔ اس منصوبے کا فیز ون تیزی سے مکمل ہوا۔ او پی ڈی اس ماہ کے آخر میں فعال ہو رہی ہے۔ 31 جنوری سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے Muneeb Farooq
MALIK ZEESHAN JAVAID36,591 görüntüleme • 6 ay önce

اپوزیشن لیڈر نے سوال اٹھایا کہ محسن نقوی کرکٹ میچ دیکھ رہے تھے۔ محمود اچکزئی کو میرا جواب ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی وہ وزیر ہیں جنہوں نے اپریشن کے دوران کوئٹہ کا دورہ کیا اور آپریشن کی خود نگرانی کی۔ وہ کوئٹہ کی گلیوں اور محلوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ نظر آئے Senator Tallal Chaudry
MALIK ZEESHAN JAVAID19,039 görüntüleme • 6 ay önce
Daha fazla içerik yok.