
Markhor Kabul 𓄅
@MarkhorKabul_ • 8,506 subscribers
Shorts
Videos

کراچی رینجرز پر حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ قاری بشیر اور دہشتگردوں کی سہلوتکاری میں ملوث دہشتگرد کے دوران تفتیش انکشافات حملے میں ملوث تین دہشتگرد افغانی تھے دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے خارجی کا وڈیو بیان جبکہ حملے سے قبل دہشتگردوں کی وڈیو بھی مارخور نے گرفتار سہلوتکاروں کے موبائلز سے برآمد کر لی حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی چار مراحل میں کی گئی، جس میں افغانستان میں موجود دہشت گرد نیٹ ورک اور پاکستان میں سہولت کاروں نے اہم کردار ادا کیا حملے کا پہلا مرحلہ افغانستان میں منصوبہ بندی پر مشتمل تھا، دوسرے مرحلے میں دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا گیا، تیسرے مرحلے میں مقامی سہولت کار گروپ نے معاونت فراہم کی، جبکہ آخری مرحلے میں حملہ آوروں کو اسلحہ اور خودکش جیکٹس مہیا کی گئیں حملے میں شامل ایک خودکش بمبار جانان افغانستان کا شہری تھا، جبکہ دوسرا حملہ آور ضلع باجوڑ کا رہائشی تھا جو افغانستان میں ۲۰ برس سے مقیم تھا تیسرا دہشت گرد عمر فاروق افغانستان کے صوبہ کنڑ کا رہائشی تھا، جبکہ چوتھا دہشت گرد، جو زندہ گرفتار ہوا، افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے تعلق رکھتا ہے حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر تھا، جسے پاکستان سے افغانستان بلا کر یہ ذمہ داری سونپی گئی بعد ازاں فورسز نے ایک کارروائی کے دوران قاری بشیر کو گرفتار کر لیا قاری بشیر نے دورانِ تفتیش حملے کی منصوبہ بندی اور اس سے متعلق دیگر جرائم میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے
Markhor Kabul 𓄅52,369 görüntüleme • 23 gün önce
1:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

‼️دہشت گردی کا نیٹ ورک بے نقاب، خارجی سہولت کار کے بھتہ خوری اور من پسند فتوؤں سے متعلق اہم انکشافات دہشتگردی کیلئے مذہب کی آڑ میں مقامی خارجی سہولت کار غیر قانونی مدارس کے ذریعے فتاویٰ کا سہارا لینے لگے فتنہ الخوارج کی سہولت کاری میں ملوث گرفتار خود ساختہ مولوی ظفر یاب کا تعلق جامع نظام العلوم بنوں سمیت جمعیت علمائے اسلام کے ایک گروپ سے ہے گرفتار خارجی سہولت کار کے انکشافات کے بعد غیر قانونی مدارس کو نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈی جی آر ای کے دائرہ کار میں لانا ناگزیر ہو گیا ہے خارجی سہولت کار نے انکشاف کیا ہے کہ: میں نے درس نظامی آٹھ سالہ جامع نظام العلوم شعبہ یتیم خانہ بنوں شہر سے حاصل کی میں نے تین سالہ تخصص فی الفقہ المرکز اسلامی غوریوالہ سے حاصل کی ، خاجی سہولت کار گرفتار خارجی سہولت کار مفتی ظفریاب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ خارجی کمانڈر حکمت روشان کا سرگرم ساتھی اورگل بہادرشوریٰ کا رکن رہا ہے خارجی کمانڈر جہاد کے نام پربھتہ خوری، سرمایہ داروں کو دھمکانے کیلئے مجھ سے غیر شرعی فتوے حاصل کرتے تھے، خارجی سہولت کار خارجی کمانڈر حکمت روشان اس مقصد کیلئے مجھ سمیت مختلف افراد کو لالچ، عہدوں اور مالی فوائد کی پیشکش بھی کرتا تھا، خارجی سہولت کار فتنہ الخوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، یہ غیر اسلامی نظریات کے حامل عناصر ہیں جو مسلمانوں کے قتل کو بھی جائز قرار دیتے ہیں، خارجی سہولت کار گرفتار خارجی سہولت کار کے انکشافات سے واضح ہے کہ دہشتگرد غیر قانونی مدارس اور وہاں موجود خود ساختہ مفتیان کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں وفاق المدارس العربیہ سمیت پاکستان کے تمام دینی مدارس کی نمائندہ تنظیموں (اتحاد تنظیمات مدارس) کے درمیان غیر قانونی مدارس کی رجسٹریشن کا معاہدہ 2019ء سے نافذ العمل ہے تمام غیر قانونی مدارس اور ان سے منسلک سیاسی جماعتوں کی شفاف سکروٹنی ضروری ہے تاکہ شدت پسندی اور دہشتگردی کی معاونت کا تدارک کیا جا سکے پاکستان میں مدارس کی حکومتی نگرانی، نصاب کی یکسانیت اور معیارِ تعلیم کو بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے،
Markhor Kabul 𓄅15,431 görüntüleme • 15 gün önce

Mediation or Militancy Afghan Taliban's Broken Promises and Continued Patronage of TTP
Markhor Kabul 𓄅10,146 görüntüleme • 11 gün önce

‼️مستونگ کے علاقے میں دہشت گردوں کی کمیونیکشن ٹاور کو اڑانے کی ناکام کوشش ایف سی بلوچستان نارتھ کی چوکس مانیٹرنگ ٹیم نے دہشت گردوں کی فوری نشان دہی کی۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر دہشت گردوں کا تعاقب کیا اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کرتے ہوئے دونوں دہشت گردوں کو نشانہ بنایا
Markhor Kabul 𓄅65,384 görüntüleme • 5 ay önce
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سیکیورٹی فورسز کی بڑی اور فوری کارروائی - ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں اسکول پر قبضہ کرنے کا ڈرامہ کرنے والے خارجی چند ہی گھنٹوں میں انجام کو پہنچا دیے گئے - 10 خارجی جھنم واصل ‼️ ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں خوارج نے ایک اسکول پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کی۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 10 خارجی موقع پر جھنم واصل کر دیے گئے۔ واضح رہے کہ یہی خارجی گروہ ،گزشتہ کچھ دنوں سے باڑہ کی سڑکوں پر گشت کر کے اور ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر نشر کرتے ہوئے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرتا رہا ہے۔ ہلاک ہونے والے خارجیوں نے باڑہ میں خواجہ میر اسکول پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، اس پر اپنا جھنڈا لہرایا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد وہ فرار ہو گئے۔ خارجیوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے چند ہی گھنٹوں میں انہیں ٹریس کر کے تمام خوارجین کو جھنم واصل کر دیا۔
Markhor Kabul 𓄅43,083 görüntüleme • 4 ay önce
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

FC BALOCHISTAN MESSAGE TO FITNA AL HINDUSTAN AND ALL THE ENIMIES OF PAKISTAN
Markhor Kabul 𓄅51,089 görüntüleme • 6 ay önce

افغان طالبان کے زیرِ تسلط علاقوں میں فتنہ الخوارج کی پناہ گاہوں، وہاں سے انسانی وسائل و اسلحے کی ترسیل اور عسکری ہدایات ملنے کا ایک اور واضح ثبوت منظرِ عام پر خوارج عظمت عُرف لالا نے کمانڈر سلیم عرف موسی کو آڈیو پیغام بھیجا جس میں طالبان کے زیرِ تسلط کنڑ میں اسلحہ جمع کرنے ،فہرستیں بنانے اور پاکستان میں موجود خوارج تک پیغامات اور کاروائیوں کی ترتیب کے حوالے سے پیغام رسانی کے انتظامات کی تفصیلات مہیا کرنے کا کہا گیا ہے. آڈیو نوٹ میں واضح طور پر سنا جاسکتا ہے، خارجی عظمت عرف لالا کہہ رہا ہے کہ اسے امارات (یعنی ماسٹر پراکسی طالبان) کی طرف سے ہدایات مل رہی ہیں اور ان ہدایات کی روشنی میں ہی مستقبل کے سارے کام کرنے ہیں.
Markhor Kabul 𓄅10,262 görüntüleme • 27 gün önce

▪️وہ حق گوئی جو حضرت کی شہادت کی وجہ بنی ▪️ هغه حق ویینه چې د حضرت د شهادت سبب وګرځېده
Markhor Kabul 𓄅20,175 görüntüleme • 3 ay önce
3:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

‼️📸 ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی بڑی تعداد میں دہشتگرد ہلاک۔
Markhor Kabul 𓄅19,468 görüntüleme • 3 ay önce
4:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🔺 فتنہ الخوارج کا شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کی پالنگزئی پٹی میں ایک مضبوط گڑھ قائم تھا، جہاں سے مختلف دہشت گردانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی اور کارروائیاں کی جاتی تھیں۔ ان دہشت گردوں کے خلاف 2 جون کو ایک مؤثر آپریشن کا آغاز کیا گیا۔ 📸🎥 : دیکھیں مکمل آپریشن کی فوٹیج 🔺 اب تک فتنہ الخوارج کے 45 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے، جن میں ایک اہم ہدف، خارجی خالد رضا سالار بھی شامل ہے، جو خارجی گل بہادر گروپ پالنگزئی کا علاقائی کمانڈر تھا۔ خارجی خالد کے سر کی قیمت 40 لاکھ روپے مقرر تھی۔ 🔺 اب تک 25 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں، جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔ 🔺 خوارج کے تین بڑے مضبوط ٹھکانے، جن میں سمیع اللہ کمپلیکس، ابوذر کمپلیکس اور امداد کمپلیکس شامل ہیں، مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے ہیں۔ 🔺 یہ آپریشن شمالی وزیرستان میں خارجی گل بہادر گروپ کے فتنہ الخوارج نیٹ ورک کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہوا ہے۔
Markhor Kabul 𓄅11,541 görüntüleme • 1 ay önce

“They Destroyed Our Child”: Family Warns BLA Brainwashed Missing Student Sania for Terror Purposes ‼️‼️ The family of the missing girl, Sania, has confirmed that she was brainwashed and lured away by BLA terrorists while she was studying in Quetta. She is being exploited and may be forced or used by the BLA for suicide attacks. Her father and uncle have publicly disassociated themselves from her, stating that they have had no contact with her since her disappearance and bear no connection to any extremist activity. They strongly condemned the BLA, saying, “We stand firmly with Pakistan. We are Pakistanis. The BLA has committed a cruel and unforgivable act by targeting our children and destroying families.”
Markhor Kabul 𓄅25,244 görüntüleme • 5 ay önce
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میرانشاہ، شمالی وزیرستان میں ٹل فورٹ کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے موٹر سائیکل پر سوار مشکوک افراد کی نقل و حرکت دیکھی۔ انہیں روکنے کے لیے فوری (QRF) بھیجی گئی۔ تلاشی کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی لیکن نشانہ خطا ہوگیا اور جوان محفوظ رہے۔ جوانوں کی فوری کارروائی میں دونوں دہشتگرد موقع پر ہی ہلاک کر دیے گئے۔
Markhor Kabul 𓄅18,813 görüntüleme • 4 ay önce