
MaryaHaq
@MaryaHaq • 68,571 subscribers
انصاف،آئین اور انسانی حقوق کی آواز (پاکستان پائندہ باد 🇵🇰)
Shorts
Videos

انیق ناجی 🔥 عمران خان نارمل انسان نہیں صرف ملاقات کا ایک ٹیزر آیا ہے بجلی کی رفتار کی طرح خبر پھیل گئی۔ صرف ایک خبر ہے اڈیالہ سے شفاء شفٹ کرنا ہے لوگوں کا ردعمل دیکھیں جب وہ خود باہر آئے گا تو کیا ہو گا۔ اسمیں کوئی شک نہیں جس طرح عمران خان نے جیل کاٹی باقی سیاستدان تو اسکے سامنے بونے لگنے لگ گئے ہیں عمران خان اب لوگوں کا پیر بن گیا ہے❤🩹👊
MaryaHaq26,225 次观看 • 25 天前