Loading video...
Video Failed to Load
بہترین ویڈیو ہر ٹائم لائن پر ہونی چاہیے۔۔۔۔
76,391 views • 1 month ago •via X (Twitter)
23 Comments

اسلام بیزارذہن نےویڈیوبنائی ہےیہاں صرف جھوٹےفتوے ہی نہیں بلکہ ایسےدانشوربھی ہیں جوجھوٹی دانشوری جھاڑتےہیں،لبرلز بھی ہیں جوجھوٹ وفریب کوپھیلاتےہیں جھوٹ وفریب کےگلےسڑے نظام کوسہارادینے والےتمام کرداراس میں شامل ہونےچاہیں جن میں بعض جج،جرنیل،جرنلسٹس،وکیل،سیاستدان،بیوروکریٹس شامل ہیں

✌️

عوام کو صحیح آلو کے پٹھے بنایا ہے

the democratic societies function under constitutional laws, but in Pakistan the Emperor aka the Field Marshal is the LAW.

ملٹری-مُلا اتحاد اب بے نقاب ہو چکا ہے

قومیتں نسل پرست ھوں تو ان پر آللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ھوتا ھے مانوگے تو نہیں! 45 سالوں سے الطاف حسین یہی سب کُچھ چیخ چیخ کر بتاتا تھا، مگر غلام نسل پرست قوموں نے اسکی ماں بہن ایک کردی اور آج بھی کرتے، 25 ہزار کارکنان کا قبرستان آباد ھے اور تم لوگوں نے اس پر جشن منایا، اب مکافات۔

Koi bhi kisi deen k thekadar ko ijazat na dey k woh deen k tashreeh aap k lia kar k dey. Jab Deen k hidayat khud paray gay toh samaj ajai gi k zulm bardaash karna gunah hai aur us ka muqabla karna farz hai.

Great work. Brilliantly depicted.

آپکی یہ ویڈیو ظالموں کے خلاف کم اور علما کیخلاف زیادہ ہے میرا کچھ تعلق علماء کے ساتھ ہے لیکن جو کچھ آپ جس طرح دکھا رہی ہیں یہ سرا سر غلط ہے اس طرح بلکل نہی ہے لگ اپنا فوکس ٹھیک رکھیں تاکہ ظالم کا ظلم حقیقت میں ختم ہو ورنہ اس طرح پوسٹ کا مقصد ظالم کا ساتھ عوام کو دوسری طرف لگا کر

#ReleaseImranKhantosavePakistan

Gareeb khud b to darpok hai…. Bardasht b nai krna baten b nai krni. Ese thori hota

👏 Bravo 👏

اعلئ۔ ہم الو ہیں اور کاکروچ سے بہتر ہیں

آج بھی میرے بابا جان کی کیا بات لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه ﷺ

انشاءاللہ ضرور

true

😶🌫

زبردست۔۔۔

حاصل غزل: مظلوم اُلُّو ہیں

بکواس ویڈیو

Good 👍

👍👍

Is say buri condition tu Endia main hai. This is Typical RAW propaganda video, yeh churan ab nai bikay ga.

