
PPP
@MediaCellPPP • 1,085,427 subscribers
Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.
Shorts
Videos

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسکردو سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے Bilawal Bhutto Zardari
PPP21,138 görüntüleme • 10 gün önce

دریاؤں کے کناروں سے لیکر پہاڑوں کی چوٹی تک گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کردیا گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ ملکیت کا خواب پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ممکن نہیں، ہم نے تاریخی قانون سازی کے ذریعے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا اور ثابت کیا کہ عوام کے حقوق صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے محفوظ ہوتے ہیں۔ اب اگلا مرحلہ اس قانون پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت اور بھاری اکثریت ضروری ہے تاکہ حقِ ملکیت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اگر کوئی دوسری جماعت آئی تو وہ یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی۔ ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی زمین کا حقیقی مالک بنایا جائے گا اور ان کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔ Bilawal Bhutto Zardari #GBMainTeerChaleyGa
PPP62,022 görüntüleme • 1 ay önce

"آج کا دن میرے لیے سیاسی اور ذاتی طور پر بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ میں اپنی والدہ کا کیا ہوا ایک وعدہ پورا کرنے جارہا ہوں اور ہم اس ملک کی آئین سازی کا عمل جو ہماری سب سے اہم ذمہ داری ہے اس سلسلے میں ہم میثاق جمہوریت میں کیا گیا عدالتی اصلاحات کا وعدہ پورا کرنے جارہے ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری Bilawal Bhutto Zardari
PPP321,336 görüntüleme • 1 yıl önce

جہاں تک نئی آئینی ترمیم لانے کی بات ہے تو میں یہ واضح کردوں کہ وزیراعظم شہباز شریف سے وقتاً فوقتاً میری اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات ہوتی رہتی ہے ان موقعوں پر بھی رسمی و غیررسمی طور پر نئی آئینی ترمیم سے متعلق کبھی بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے بات نہیں کی گئی ہے۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی میں نے ہی آپ سب کے سامنے نکات رکھے تھے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو Bilawal Bhutto Zardari
PPP41,945 görüntüleme • 2 ay önce

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری ہنزہ، علی آباد جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔ Aseefa B Zardari #HunzaMainTeerChaleyGa
PPP22,827 görüntüleme • 1 ay önce

PPP has decided that while we are not in the position to join the federal government, nor are we interested in taking ministries in such a setup, we also don’t want to see political chaos in the country. We don’t want to see a perpetual crisis in our country – Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari in a press conference after the CEC meeting.
PPP268,350 görüntüleme • 2 yıl önce

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان والوں کے لئے خصوصی پیغام پاکستان پیپلز پارٹی تین نسلوں سے آپ کے حق حاکمیت کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ سب سے پہلے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے راج شاہی نظام اور ایف سی آر کا خاتمہ کرکے اہلیان گلگت بلتستان کو سبسڈی دلوائی تھی، پھر شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1994 میں ایل ایف او کے ذریعے گلگت بلتستان میں سیاسی حقوق کی بنیاد رکھی۔ اس کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو شناخت دی۔ اب نئی نسل کی باری ہے، اب ہم نے ملکر جدوجہد کرنی ہے، 7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ باقی صوبوں کی طرح گلگت بلتستان کو بھی مل سکے۔ Bilawal Bhutto Zardari #GBMainTeerChaleyGa
PPP21,357 görüntüleme • 1 ay önce

خاتونِ اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلالِ احمر پاکستان) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے “بیگم نصرت بھٹو لائبریری” کا افتتاح کیا اور “PRCS کی انسان دوست خدمات کے سفر” کے عنوان سے منعقدہ نمائش کا بھی معائنہ کیا۔ Aseefa B Zardari
PPP27,173 görüntüleme • 2 ay önce

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کے لئے پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح کردیا کوئٹہ: پیپلز ائیر ایمبولینس کے ذریعے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں فوری طبی امداد اور مریضوں کی ہنگامی فضائی منتقلی ممکن بنائی جائے گی کوئٹہ: پیپلز ایئر ایمبولینس میں جدید طبی آلات، آکسیجن سسٹم اور مانیٹرنگ مشینوں کی تنصیب کی گئی ہے کوئٹہ: پیپلز ائیر ایمبولینس میں نوزائیدہ بچوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے خصوصی انکیوبیٹر بھی نصب کیا گیا ہے Bilawal Bhutto Zardari #PPPForBalochistan
PPP26,278 görüntüleme • 2 ay önce

Over the past two week, Pakistan has been on the receiving end of belligerent threats by the Indian government. We’ve time and time again insisted that our hands are clean and offered an impartial inquiry to any and all accusations. Unfortunately, India rebuffed those offers by Pakistan and has chosen instead to target innocent civilians. Pakistan reserves the right, under the UN charter to respond – Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari in an interview with Sky News
PPP112,652 görüntüleme • 1 yıl önce

“میرا جاپان کا یہ پہلا دورہ ہے میرے دورے کا مقصد تجارت کو فروغ دینا ہے، ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی فلسفہ رہا ہے کہ ہميں امداد نہیں تجارت چاہیئے اور میرے اس دورہ جاپان کا مقصد بھی یہی ہے۔” وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جاپان میں پاکستانی کمیونیٹی سے گفتگو Bilawal Bhutto Zardari
PPP214,412 görüntüleme • 3 yıl önce