PPP's banner
PPP's profile picture

PPP

@MediaCellPPP1,084,532 subscribers

Official twitter account of the Secretariat of Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari.

Shorts

میرپور کے ایل اے 12 میں کھلی دھاندلی کا واضح ثبوت چہرے واضح ہیں، جرم سامنے ہے مسلم لیگ ن کے کارکن اسلحے کے زور پر پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کرکے ٹھپے لگارہے ہیں۔ پی پی پی کے پولنگ ایجنٹوں کو یرغمال بنا کر ۔۔ ان پر تشدد کرکے عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کیا گیا۔ یہ ہیں میرپور کے عوام کے مجرم ۔۔ جو عوام کا ووٹ چوری کررہے ہیں!! کشمیر کے ووٹ پہ ڈاکا نامنظور Bilawal Bhutto Zardari #KashmirPeDakaNamanzur #کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور

128,765 views

President AsifAliZardari being seen off at Lahore Airport by Acting Governor Punjab Malik Muhammad Ahmad Khan and Federal Minister for Interior and Narcotics Control Mohsin Naqvi.

31,738 views

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی پہنچ گئے۔ Bilawal Bhutto Zardari

21,917 views

اسلام آباد: خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہائوس پہنچ گئیں۔ Aseefa B Zardari

34,336 views

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو کی میونسپل کمیٹی نوڈیرو کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول نمبر 3 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 157 میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا Bilawal Bhutto Zardari #MeraVoteTeerKo #چنو_نئی_سوچ_کو

64,580 views

شگر کی غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔ #ShigarMainTeerChaleyGa

12,422 views

صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیوایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل AsifAliZardari مزید پڑھیں:

53,195 views

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ Aseefa B Zardari

19,839 views

ڈیووس: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا سے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی جس میں پاکستان میں رہائش اور صفائی و نکاسی آب کے منصوبوں سے متعلق گفتگو ہوئی، اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے عالمی و جغرافیائی حالات کے تناظر میں پاکستان کے مؤقف کو بھی پیش کیا Bilawal Bhutto Zardari

13,446 views

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی ایس 47 میں پی پی پی کے امیدوار سید ذوالفقار علی شاہ کی عیادت کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میرپورخاص میں پی پی پی رہنما سید ذولفقار علی شاہ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمنائیں کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سید ذوالفقار علی شاہ پر قاتلانہ حملے کی مذمت کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سید ذوالفقار علی شاہ پر حملہ کرنے والوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ Bilawal Bhutto Zardari Syed Zulfiqar Ali Shah

31,942 views

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی شریک AsifAliZardari

11,146 views

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے Bilawal Bhutto Zardari

19,171 views

نجف: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ نجف نجف: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مزار پر حاضری دی نجف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مزار پر امت مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی اور عوام کی خوش حالی کے لئے دعائیں Bilawal Bhutto Zardari

31,933 views

اگلی باری پھر زرداری Aseefa B Zardari

اگلی باری پھر زرداری Aseefa B Zardari

23,839 views

پاکستان پیپلزپارٹی کا لاہور کے ٹاؤن شپ کرکٹ گراؤنڈ میں جلسہ عام، عوام کا جم غفیر اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر Bilawal Bhutto Zardari #چنو_نئی_سوچ_کو

23,600 views

پاکستان زندہ باد #ProudOfBilawal

پاکستان زندہ باد #ProudOfBilawal

13,409 views

FM Bilawal Bhutto Zardari has arrived to attend the #SCO Council of Foreign Ministers. #PakFMatSCO

22,956 views

میرا پرچم فخر میرا، میری پہچان پاکستان دھڑکن ہے میرے دل کی، میری جند جان پاکستان بن کے لہو میری، ہر اِک رَگ میں بستا ہے وفا و پاسداری ہے، میرا ایمان پاکستان #HumSabKaPakistan #IndependenceDay

10,393 views

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے Bilawal Bhutto Zardari

14,917 views

Videos

MediaCellPPP's profile picture

دریاؤں کے کناروں سے لیکر پہاڑوں کی چوٹی تک گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کردیا گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ ملکیت کا خواب پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ممکن نہیں، ہم نے تاریخی قانون سازی کے ذریعے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا اور ثابت کیا کہ عوام کے حقوق صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے محفوظ ہوتے ہیں۔ اب اگلا مرحلہ اس قانون پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت اور بھاری اکثریت ضروری ہے تاکہ حقِ ملکیت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اگر کوئی دوسری جماعت آئی تو وہ یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی۔ ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی زمین کا حقیقی مالک بنایا جائے گا اور ان کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔ 7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔ Bilawal Bhutto Zardari #GBMainTeerChaleyGa

PPP

62,148 views • 3 months ago

MediaCellPPP's profile picture

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں نیشنل اسمبلی کے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سیکریٹری جنرل اسد قیصر، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وائس چیئرمین مصطفی نواز کھوکھر، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر، رکن قومی اسمبلی عادل بازئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوندزادہ حسین بھی موجود تھے جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، نوید قمر اور ندیم افضل چن موجود تھے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین کے درمیان پارلیمانی امور اور ملکی سیاست پر تبادلہ خیال ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین سے درخواست کی کہ وہ پارلیمانی کمیٹیوں میں شامل ہوکر فعال کردار ادا کریں، جس پر اپوزیشن رہنماؤں نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی چیئرمین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور قائدین حزب اختلاف نے پارلیمان میں قانون سازی کے حوالے سے رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان میں حزب اختلاف کے قائدین سے کہا کہ آپ انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں پارلیمان میں اپنا کردار ادا کریں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں عمران خان کی اسپتال منتقلی اور علاج کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک جمہوری روایت ہے۔ Bilawal Bhutto Zardari

PPP

17,274 views • 23 days ago