Mehwish Qamas Khan's banner
Mehwish Qamas Khan's profile picture

Mehwish Qamas Khan

@MehwishQamas83,787 subscribers

Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉

Shorts

🚨دنیا کا ایک ایک جھوٹا پاکستان تحریک انصاف میں بیٹھا ہوا ہے،بیرسٹر گوہر،علی ظفر،عمیر نیازی،اسد قیصر جیسے محب وطن لوگ اس جماعت میں بیٹھے کیسے ہیں،اختیار ولی

🚨دنیا کا ایک ایک جھوٹا پاکستان تحریک انصاف میں بیٹھا ہوا ہے،بیرسٹر گوہر،علی ظفر،عمیر نیازی،اسد قیصر جیسے محب وطن لوگ اس جماعت میں بیٹھے کیسے ہیں،اختیار ولی

100,488 просмотров

🚨یہ ہماری مسجدوں میں کتے باندھ دیتے تھے۔۔ جب ہم کہتے تھے کہ یہ کتے مسجد کی توہین ہے تو یہ کہتے تھے کہ کتے اور آپ ایک ہی بات ہے، سہیل آفریدی

🚨یہ ہماری مسجدوں میں کتے باندھ دیتے تھے۔۔ جب ہم کہتے تھے کہ یہ کتے مسجد کی توہین ہے تو یہ کہتے تھے کہ کتے اور آپ ایک ہی بات ہے، سہیل آفریدی

474,935 просмотров

🚨ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا، ایئرپورٹ پر واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا۔ ریاض ایئر ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار 7 پروازیں چلائے گیُ ڈی جی پی اے اے کے مطابق ریاض ایئر کی آمد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی رابطوں اور فضائی تعاون میں اضافے کی جانب اہم سنگ میل ہے، افتتاحی پرواز 272 مسافروں کے ساتھ اسلام آباد سے روانہ ہوگئی۔

40,042 просмотров

🚨اسلام آباد پولیس نے لاہور جانے سے انکار کر دیا ۔۔ آدھے گھنٹے میں نہ پہنچے تو سب کو ڈسمس آرڈر بھیجوں گا، اب جو آپکا حق ہے وہ آپکو ملے گا، یار شرم کرو ایس پی کو آنا پڑتا ہے ،خالد اعوان

🚨اسلام آباد پولیس نے لاہور جانے سے انکار کر دیا ۔۔ آدھے گھنٹے میں نہ پہنچے تو سب کو ڈسمس آرڈر بھیجوں گا، اب جو آپکا حق ہے وہ آپکو ملے گا، یار شرم کرو ایس پی کو آنا پڑتا ہے ،خالد اعوان

317,242 просмотров

تحریک انصاف کا قافلہ ڈی چوک کے قریب 🚨

تحریک انصاف کا قافلہ ڈی چوک کے قریب 🚨

532,614 просмотров

🚨🚨سہیل افریدی پارلیمنٹ پہنچ گئے ۔۔ تحریک انصاف کا پالیمنٹ میں اہم اجلاس شروع ۔۔۔۔ سہل افریدی نے کہا کہ موجودہ حکومت کے ہر بندے پر توہین عدالت لگنی چاہئے ۔۔

🚨🚨سہیل افریدی پارلیمنٹ پہنچ گئے ۔۔ تحریک انصاف کا پالیمنٹ میں اہم اجلاس شروع ۔۔۔۔ سہل افریدی نے کہا کہ موجودہ حکومت کے ہر بندے پر توہین عدالت لگنی چاہئے ۔۔

22,370 просмотров

۔ 12 بجنے کے بعد پیٹرول پمپس پر نئی قیمت سے پیٹرول ملنا شروع۔ واہ اس سے اب پیٹرول پمپ کے ملکان کو سہی منافع ہوگا۔ پرانا پیٹرول اور قیمت نئی۔ واہ شہباز کیا سپیڈ ہے۔

۔ 12 بجنے کے بعد پیٹرول پمپس پر نئی قیمت سے پیٹرول ملنا شروع۔ واہ اس سے اب پیٹرول پمپ کے ملکان کو سہی منافع ہوگا۔ پرانا پیٹرول اور قیمت نئی۔ واہ شہباز کیا سپیڈ ہے۔

119,287 просмотров

ایک شخص کو کچھوے کے تھپڑ کی ویڈیو وائرل

ایک شخص کو کچھوے کے تھپڑ کی ویڈیو وائرل

84,888 просмотров

سہیل افریدی کو اسمبلی سے واپسی پر ایک خاتون نے آواز دی کہ اپسے بات کرنی ہے جس پر سہیل افریدی نے ایڈوایزر کو کہا آپ اس بہن کی بات سنے کہ کیا کہہ رہی۔۔۔۔

سہیل افریدی کو اسمبلی سے واپسی پر ایک خاتون نے آواز دی کہ اپسے بات کرنی ہے جس پر سہیل افریدی نے ایڈوایزر کو کہا آپ اس بہن کی بات سنے کہ کیا کہہ رہی۔۔۔۔

125,598 просмотров

ہنگو پولیس کے شہداء کا بدلہ لے لیا گیا. سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ خوارجی معاویہ جہنم واصل۔۔

ہنگو پولیس کے شہداء کا بدلہ لے لیا گیا. سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ خوارجی معاویہ جہنم واصل۔۔

28,245 просмотров

Parachinar, Pakistan.

Parachinar, Pakistan.

123,897 просмотров

علی امین گنڈاپور اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اچانک ملاقات، جس میں سہیل آفریدی نے علی امین گنڈاپور سے ہاتھ ملا کر روانگی اختیار کی۔

علی امین گنڈاپور اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اچانک ملاقات، جس میں سہیل آفریدی نے علی امین گنڈاپور سے ہاتھ ملا کر روانگی اختیار کی۔

106,643 просмотров

اسلام آباد میں سکیورٹی سخت 🚨🚨 فیصل مسجد، لیک ویو پارک اور مونومٹ کو عوام کے لیے بند کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا جائے گا۔

اسلام آباد میں سکیورٹی سخت 🚨🚨 فیصل مسجد، لیک ویو پارک اور مونومٹ کو عوام کے لیے بند کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا جائے گا۔

87,397 просмотров

تحریک انصاف کے قافلے سے براہ راست 🚨 کارکنان خوشی سے ناچنے گے۔ جی ۹ پہنچ گئے۔

تحریک انصاف کے قافلے سے براہ راست 🚨 کارکنان خوشی سے ناچنے گے۔ جی ۹ پہنچ گئے۔

271,319 просмотров

یہ وہ بوٹس ہے جس سے آپ بحث کرتے ہیں اور اپکو گالیاں دیتے ہے۔ انکا ایک ہی حل ہے اور وہ ہے رپورٹ۔ باہر ملکوں میں ٹرینڈز کے لئے ان بوٹس کی مدد لی جاتی ہے۔

یہ وہ بوٹس ہے جس سے آپ بحث کرتے ہیں اور اپکو گالیاں دیتے ہے۔ انکا ایک ہی حل ہے اور وہ ہے رپورٹ۔ باہر ملکوں میں ٹرینڈز کے لئے ان بوٹس کی مدد لی جاتی ہے۔

109,989 просмотров

ٹرمپ نے ایک رپورٹر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: کتنا خوبصورت اور اچھا شخص ہے۔ کیا یہ آپ کے ملک سے ہے؟ اس کا انداز بہت اچھا ہے۔ میرے لوگ تو بہت سخت مزاج ہیں۔ میں اسے ابھی کسی فلم میں کاسٹ کر سکتا ہوں!

ٹرمپ نے ایک رپورٹر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: کتنا خوبصورت اور اچھا شخص ہے۔ کیا یہ آپ کے ملک سے ہے؟ اس کا انداز بہت اچھا ہے۔ میرے لوگ تو بہت سخت مزاج ہیں۔ میں اسے ابھی کسی فلم میں کاسٹ کر سکتا ہوں!

46,525 просмотров

🚨۔ PTI کے MNA اقبال آفریدی ایک بار پھر سے سائیکل پر پارلیمنٹ اگئے۔ مہنگے پیٹرول کے خلاف احتجاج۔

🚨۔ PTI کے MNA اقبال آفریدی ایک بار پھر سے سائیکل پر پارلیمنٹ اگئے۔ مہنگے پیٹرول کے خلاف احتجاج۔

58,703 просмотров

جب تحریک انصاف کے کارکنان نے بلڈنگ کی چھت سے سناپر گن قبضے میں لی۔ لوگوں نے آوازیں دی کہ اس سے گولیاں نکال دو اور اسکو گنڈا پور کے حوالے کر دو۔

جب تحریک انصاف کے کارکنان نے بلڈنگ کی چھت سے سناپر گن قبضے میں لی۔ لوگوں نے آوازیں دی کہ اس سے گولیاں نکال دو اور اسکو گنڈا پور کے حوالے کر دو۔

217,215 просмотров

Videos

MehwishQamas's profile picture

Famous actor Jason Statham hung a Palestinian flag on his car.

Mehwish Qamas Khan

1,756,064 просмотров • 4 месяцев назад

MehwishQamas's profile picture

بلیوں کو کھلونا سمجھ کر گھر نہ لائے۔ (میں نے 4 اگست کو لاہور میں لارنس روڈ پر ایک بلا سڑک سے ریسکیو کیا تھا۔ تقریباً 26 دن تک اس کی کئی پوسٹیں لگانے کے بعد بالآخر ایک مہربان خاتون نے اسے دو روز قبل اتوار کو ایڈاپٹ کر لیا۔ اگلے روز جب میں دفتر سے گھر پہنچا تو فلیٹس کی بیسمنٹ میں ایک بچے کو ایک چھوٹی سی پرشین کیٹ کے ساتھ کھیلتے دیکھا۔ میں نے پوچھا، ’’یہ کہاں سے لائے ہو؟‘‘ اس نے بتایا کہ اوپر کسی نے اسے دو دن کے لیے دی ہے۔ میں نے کہا کہ تمہارے پاس نیچے اسے رکھنے کی مناسب جگہ بھی نہیں ہے، نہ تمہیں معلوم ہے کہ اسے کیا کھلانا ہے اور نہ اس کی دیکھ بھال کا کوئی تجربہ ہے۔ بچے کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ وہ نیچے چوکیدار کا تقریباً چھ سالہ بچہ تھا۔ میں نے فوراً اس سے بلی لی اور اسے اوپر گھر لے آیا۔ وہ لٹر باکس میں گئی اور اسے لوز موشن ہوئے۔ میں نے اس کے مالک کو فون کیا تو اس نے کہا، ’’میں کل آ جاؤں گا۔‘‘ میں نے سوچا کہ اس دوران اس حالت میں یہ بلی کیسے رہ سکتی تھی، خاص طور پر جب وہ ایک پرشین کیٹ ہے۔ اس کا رویہ مجھے انتہائی غیر ذمہ دار لگا۔ خیر، میں اسے فوراً ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ وہ بہت زیادہ ڈی ہائیڈریٹڈ تھی۔ اسے تین چار انجیکشن لگے۔ اگلے دن بھی اسے ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا کیونکہ اسے مسلسل لوز موشن ہو رہے تھے۔ آج تیسرے دن اچانک وہ بالکل نڈھال ہو گئی، اور اب اسے صبح اور شام ڈرِپ لگ رہی ہے۔ میں نے مالک کو دوبارہ فون کیا اور اسے اس کی حالت کا بتایا تو اس نے کہا میں یہ بلی نہیں رکھ سکتا اپ نے رکھنی ہے تو رکھ لیں۔ کہنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ کچھ لوگ بلیوں کو کھلونا سمجھ کر لے آتے ہیں اور پھر یا تو سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں یا بغیر یہ دیکھے کسی کے حوالے کر دیتے ہیں کہ وہ شخص اس معصوم جانور کو سنبھال بھی سکتا ہے یا نہیں۔ میرے نزدیک یہ انتہائی ظالمانہ اور سفاک عمل ہے۔ میں نے ایک بلے کو تقریباً ایک ماہ تک ریسکیو کیا، اس کا علاج کروایا اور پھر اسے ایک اچھے گھر میں ایڈاپٹ کروایا۔ اگلے ہی دن یہ ننھی سی بلی میرے سامنے آ گئی۔ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کروں۔ بس دعا کریں کہ یہ معصوم بچی صحت مند ہو جائے۔ اس کی عمر تقریباً چار پانچ ماہ ہے، بہت چھوٹی سی اور معصوم ہے۔ ان شاء اللہ جب یہ بالکل صحت مند ہو جائے گی تو میں اس کے لیے بھی ایک اچھا اور ذمہ دار گھر تلاش کروں گا جہاں اسے محبت اور اچھی دیکھ بھال مل سکے۔ اللہ اس ننھی جان کو صحت دے۔ آمین۔ ❤️) Copied from Facebook

Mehwish Qamas Khan

24,621 просмотров • 4 дней назад