Mehwish Qamas Khan's banner
Mehwish Qamas Khan's profile picture

Mehwish Qamas Khan

@MehwishQamas83,142 subscribers

Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉

Shorts

🚨یہ ہماری مسجدوں میں کتے باندھ دیتے تھے۔۔ جب ہم کہتے تھے کہ یہ کتے مسجد کی توہین ہے تو یہ کہتے تھے کہ کتے اور آپ ایک ہی بات ہے، سہیل آفریدی

474,935 次观看

ٹرمپ نے ایک رپورٹر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: کتنا خوبصورت اور اچھا شخص ہے۔ کیا یہ آپ کے ملک سے ہے؟ اس کا انداز بہت اچھا ہے۔ میرے لوگ تو بہت سخت مزاج ہیں۔ میں اسے ابھی کسی فلم میں کاسٹ کر سکتا ہوں!

46,525 次观看

🚨اسلام آباد پولیس نے لاہور جانے سے انکار کر دیا ۔۔ آدھے گھنٹے میں نہ پہنچے تو سب کو ڈسمس آرڈر بھیجوں گا، اب جو آپکا حق ہے وہ آپکو ملے گا، یار شرم کرو ایس پی کو آنا پڑتا ہے ،خالد اعوان

317,218 次观看

۔ 12 بجنے کے بعد پیٹرول پمپس پر نئی قیمت سے پیٹرول ملنا شروع۔ واہ اس سے اب پیٹرول پمپ کے ملکان کو سہی منافع ہوگا۔ پرانا پیٹرول اور قیمت نئی۔ واہ شہباز کیا سپیڈ ہے۔

119,257 次观看

ایک شخص کو کچھوے کے تھپڑ کی ویڈیو وائرل

ایک شخص کو کچھوے کے تھپڑ کی ویڈیو وائرل

84,856 次观看

تحریک انصاف کا قافلہ ڈی چوک کے قریب 🚨

تحریک انصاف کا قافلہ ڈی چوک کے قریب 🚨

532,597 次观看

🚨۔ PTI کے MNA اقبال آفریدی ایک بار پھر سے سائیکل پر پارلیمنٹ اگئے۔ مہنگے پیٹرول کے خلاف احتجاج۔

58,693 次观看

۔ IPL میں 25 کروڑ روپے میں خریدے جانے والے کیمرون گرین، 19 سالہ عرفات منہاس کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ اس لیے اب آئی پی ایل کی قیمت اور اہمیت کا اندازہ خود ہی لگا لیں! 😉

42,735 次观看

اسلام آباد میں سکیورٹی سخت 🚨🚨 فیصل مسجد، لیک ویو پارک اور مونومٹ کو عوام کے لیے بند کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے داخلی راستوں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا جائے گا۔

87,351 次观看

سہیل افریدی کو اسمبلی سے واپسی پر ایک خاتون نے آواز دی کہ اپسے بات کرنی ہے جس پر سہیل افریدی نے ایڈوایزر کو کہا آپ اس بہن کی بات سنے کہ کیا کہہ رہی۔۔۔۔

125,598 次观看

اب اشاروں کے جواب بھی لو۔۔۔۔

اب اشاروں کے جواب بھی لو۔۔۔۔

188,186 次观看

علی امین گنڈاپور اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اچانک ملاقات، جس میں سہیل آفریدی نے علی امین گنڈاپور سے ہاتھ ملا کر روانگی اختیار کی۔

106,642 次观看

Parachinar, Pakistan.

Parachinar, Pakistan.

123,871 次观看

یہ وہ بوٹس ہے جس سے آپ بحث کرتے ہیں اور اپکو گالیاں دیتے ہے۔ انکا ایک ہی حل ہے اور وہ ہے رپورٹ۔ باہر ملکوں میں ٹرینڈز کے لئے ان بوٹس کی مدد لی جاتی ہے۔

109,989 次观看

وسیم اکرم کی شیطان کو کنکریاں مارنے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

32,428 次观看

تحریک انصاف کے قافلے سے براہ راست 🚨 کارکنان خوشی سے ناچنے گے۔ جی ۹ پہنچ گئے۔

271,296 次观看

ماؤنٹینز میں کرکٹ کھیلنا الگ ہی مزہ ہے لیکن سوال یہ ہے کہ گیند واپس کیسے لاتے ہیں؟

25,467 次观看

🚨طییب بلوچ کا سوال: آپ کے اوپر ایڈوائزری کونسل بیٹھا دی گئی ہے تو کیا آپ کو کٹ پتلی بنا دیا گیا ہے؟ کس نے ایڈ وائزری کونسل کس بنائی ہے؟ آپ نے؟ میں وزیر اعلیٰ میں بناؤں گا، سہیل آفریدی

122,392 次观看

روس میں قران کی بے حرمتی کرنا اور islamophobia بلکل بین ہے۔

59,275 次观看

جس ایئرپورٹ پر پاکستانی شہری امیگریشن کائونٹر پر جا کر سبز پاسپورٹ دیتا ہے، لوگ اُسے عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دُنیا پاکستان کا نام لے رہی ہے، عطا تارڑ

106,561 次观看

Videos