
Mehwish Qamas Khan
@MehwishQamas • 83,229 subscribers
Journalist - Love My🇵🇰 - Proud Pukhtana - Photographer - Cat/Dog lover - In a world of worries, be a WARRIOR -Tweets/Retweets depend on my mood swings 😉
Shorts
Videos

🚨🚨اقبال آفریدی کو سپیکر نے معطل کردیا ۔۔۔ سارجنٹ ایٹ آرمز کو اقبال آفریدی کو باہر نکالنے کا حکم۔ اقبال آفریدی پارلیمنٹ سے چلے گئے۔ صرف شاہد خٹک ان کے پاس ائے۔ اقبال آفریدی نے کہا کہ وہ فاٹا سے اجلاس کے لیے اتے اور یہ لوگ ادھر رہ کر نہیں اتے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وہ غلط پالیسیوں کے خلاف بولتے اس لئے انکو سسپنڈ کیا ہے۔
Mehwish Qamas Khan53,644 views • 1 day ago

Famous actor Jason Statham hung a Palestinian flag on his car.
Mehwish Qamas Khan1,754,544 views • 1 month ago

کیسے بہادری سے Zionist کے ٹینکوں کو یہ مجاہد ختم کر رہا۔۔
Mehwish Qamas Khan127,837 views • 9 days ago

کل ARY کی ایک غلطی سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ بریک کے دوران ہی ARY کی اسکرین بولٹن سامنے آ گئی اور چینل میں کسی کو خبر ہی نہ ہوئی۔ پھر اچانک خاتون اینکر کی نظر پڑی تو فوراً اسکرین ہٹا دی گئی۔ اب پتہ نہیں اس غلطی پر کس کس کی کلاس ہوئی ہوگی۔۔۔ 😄
Mehwish Qamas Khan288,350 views • 26 days ago
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

علیمہ خان عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ پہنچ گئی ۔۔۔ علیمہ خان نے پولیس نے ملاقات کی اجازت کے لئے کہا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ اپنے پولیس جوانوں کو نالے سے ہٹا دو ورنہ وہ گر جائے گے کیونکہ پہلے بھی کئی لوگ گرے ہے۔۔ آخر میں علیمہ خان نے کہا کہ ہم سے ڈرے نا ہم ادھر ہی اتے ہے۔
Mehwish Qamas Khan20,781 views • 3 days ago
2:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨سول ہسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
Mehwish Qamas Khan27,856 views • 5 days ago
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨راولپنڈی کے علاقے بیول (تھانہ گجرخان) میں تشدد کا ہولناک واقعہ، بااثر افراد کے ہاتھوں نوجوان محمد زبیر شدید تشدد سے جان کی بازی ہار گیا۔ متاثرہ نوجوان کو رسیوں سے باندھ کر مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی۔ اہلِ خانہ نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی، جبکہ ملزمان پر صلح کے لیے دباؤ ڈالنے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔
Mehwish Qamas Khan17,478 views • 3 days ago

🚨🚨کوکین کوئین انمول پنکی کی نئی آڈیو لیک۔ جس میں اس نے ،پیغام گرفتاری سے قبل ریکارڈکیا۔ میری گرفتاری کےبعدبھی کام چلتارہیگا،اگرمیرایہ پیغام سن رہےہوتومطلب میراانتقال ہوچکا،یاکوئی مشکل آگئی،آئندہ سےسارےمعاملات ایک مردسنبھالیں گے،نئےنمبرسےسب سےرابطہ ہوجائیگا، پنکی کا پیغام
Mehwish Qamas Khan91,056 views • 1 month ago

🚨ایرانی سپریم لیڈر شہید علی خامنہ ای کے جنازے اور تدفین کی تیاریاں
Mehwish Qamas Khan33,650 views • 11 days ago